Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی میں حاٸل رکاوٹیں اور رسک کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟ How can obstacles and risks to success be overcome?

کامیابی میں حاٸل رکاوٹیں اور رسک کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟   How can obstacles and risks to success be overcome?
 اکثر لوگ ہمیں کہتے نظر آتے ہیں کہ کاروبار میں بڑا رسک ہےیا فلاں کام میں رسک ہے تو یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں رسک ہمیشہ اس چیز میں ہوتا ہے جس کے بارے میںہمیں کم علم ہوتا ہے یا کم جانتے ہیں۔
جتنا آپ اپنے فیلڈ کے بارے میں زیادہ جانیں گے،جتنا اچھا ہوم ورک کریں گے ،جتنا زیاد فیڈ بیک لیں گے رسک اتنا ہی زیادہ کم ہوتا جاۓ گا کیونکہ اصل رسک کاربار یا کام میں نہیں ہوتا اصل رسک نا جاننے میں ہوتا ہے۔
جتنا زیادہ آپ اپنے فیلڈ کے بارے میں جانتے جاٸیں گے اتنا ہی زیادہ رسک کم ہوتا جاۓ گا اس لیے رسک کم کرنا چاہتے ہو تو زیادہ جانو۔جو کام بھی شروع کرنا ہے اس کے بارے میں زیادہ معلومات اکھٹا کرو،زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرو،زیادہ ہوم ورک کرو۔
جتنی زیادہ آپ انفارمیشن اکھٹا کرو گے اتنی ہی رسک فری ہوتے جاٶ گے۔آپ کتنے ہی ٹیلنٹٹ کیونکہ نہ ہوں آپ جنتے بھی محنت اور مشقت سے کام کر لیں ہر کام کو پورا کرے میں کچھ وقت ضرور لگ جاتے ہیں۔
اس دنیا میں لوگوں کے ناکام ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ کامیابی کے لیے صبر نہیں کرتے۔وہ محنت تو کرتے ہے لیکن کامیابی نہ ملنے پرہار مان جاتے ہیں۔اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو و محنت کرو اور اس وقت ک مستقل مزاجی سے محنت کرتے رہو جب تک اپنی مقصد میں کامیاب نہ ہو جاتے،جب تک کامیابی حاصل نہیں کر لیتے۔
ہمیشہ یاد رکھنا جتنی بڑی کامیابی ہوگی اس کو حاصل کرنے میں وقت تو لگے گا،اتنی ہی زیادہ مشکل اور آزماٸشوں سے گزرنا پڑے گا،اتنی ہی زیادہ ناکامیوں کا سامنا کرنا ہی پڑے گا اس لیے صبر اور مستقل مزاجی کے ساتھ محنت کرتے رہو۔
وارنٹ بافرٹ کا کہنا ہے کہ ایک بچہ نو ماہ میں پیدا ہوتا ہے تو نو اور عورتیں مل کر ایک ماہ میں ایک بچہ پیدا نہیں کر سکتے۔ہر کام کا ایک ڈیو پروسس ہوتا ہےاور اسکو کرنے پر ٹاٸم ضرور لگتا ہے۔
دنیا میں بڑے بڑے ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں لیکن وہ جتنے ٹیلنٹڈ ہیں اتنے ہی ناکام ہیں کیونکہ انمیںٹیلینٹ تو ہوتا ہے لیکن ڈسپلنٹ نہیں ہوتا۔وارنٹ بافرٹ کہتے ہیں آپ کا کامیاب ہونے کے لٸے دوسروں سےزیادہ سمارٹ اور زہین ہونا ضروری نہیں بلکہ آپ کو دوسروں سےزیادہ ڈسپلنٹ ہونا چاہیے۔کیونکہ کامیابی ڈسپلنٹ کا دورسرا نام ہے۔
ہمیشہ یاد رکھنا ڈسپلنٹ آخر میں آ کر  ڈسپلنٹ ٹیلنٹ کومار دیتا ہے۔کوٸی کتنا بھی بڑا ڈیلنٹڈ کیوں نہ ہو لیکن وہ ایک کم محنت والے مستقل مزاجی اور ڈسپلنٹ سے کام کرنے والے کے سامنے نہیں ٹک پاتا۔
دوستو اگر نا نہیں بھول سکتے تو آپ کبھی بھی اپنے ٹاٸم کو مینیج نہیں کر سکتے۔آپ کی زندگی کا کنٹرول ہمیشہ لوگوں کے ہاتھ میں رہے گا۔آپ پنے اردگرد کیا دیکھتے ہیں۔سوشل میڈیا،ٹی وی دوستوں کے پارٹیاں۔ایسی دلچسپ چیزیں ہوتی ہے جو آپ کی زندگی میں ویلیو ایڈ نہیں کرتے یا بہت ہی کم ایڈ کرتی ہیں۔
اس لیے ایسی چیزاں کو نا بھولنا سیکھیں جنتا زیادہ ہم ان چیزوں کو نا بھولیں گے اتنا ہی ہم اپنے وقت کو اچھے چیزوں میں کاموں میں خرچ کریں گے۔اتنا ہی ہم ان چیزوں کے بارے میں سوچیں گے جو ہمارے لیے اہم ہیں۔
ایک کاغذ اور پنسل لیں اور ان پانچ لوگوں کی لسٹ بناٸیں جن کے ساتھ آپ سب سے زیادہ وقت گزارتے ہوں اور آنکھیں بند کر کے تصور کریں کہ آپ ان لوگوں کو اگلے پانچ سالوں میں کہاں دیکھ رہے ہیں۔یاد رکھیں اگلے پانچ سالوں میں وہ لوگ جہاں پہنچیں گے آپ بھی وہی جارہے ہو۔کیونکہ آپ بھی ان کے ساتھ بیٹھے ہوۓ ہیں۔
جن لوگوں کے ساتھ آپ اپنا وقت گزارتے ہیں۔جانے یا انجانے آپان کی صلاحیتوں کو ان کی کام کرنے کے طریقوں کو،ان کی عادات کو اپنا رہے ہوتے ہونگے۔ان کے جیسا بن رہے ہو۔اس لٸٕےنگیٹیو لوگوں کو اپنٕے آپ سے دور رکھیں۔
اگر آپ کے ساتھ رہنے والے زندگی کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے،پوزیٹیو نہیں ہے تو آپ بھی نہیں ہو سکتے۔اگر وہ نگیٹیو سوچنے والے یا چھوٹی سوچ والے ہیں تو آپ کی سوچ بھی ویسے ہی ہونگے۔آپ بھی زندگی میں کبھی آگے نہیں بڑھ سکیں گے اور نا ہی آپ ایک بہتر انسان بن سکیں گے۔


Post a Comment

0 Comments