Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟Where does success begin?

کامیابی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟Where does success begin?

انسان اگر ٹوٹ جاۓ یا بھکر جاۓ تو دنیا کا سب سے سخت ترین چیز بن جاتا ہے۔دنیا میں آپ نے سینکڑوں لوگ دیکھے ہوں گے جو آپ کو دکھی دیکھاٸی دیں گے یعنی زیادہ تر لوگ دنیا میں ایک نارم زندگی گزانے سے بھی قاصر ہیں۔
کسی کا دل توڑنے میں ایک پل لگتا ہے جبکہ کسی کے دل میں جگہ بنانے میں بھرسوں گزار جاتے ہیں۔محبت کے نام پہ جو لوگ کھیل کھیل رہے ہوتے ہیں حقیقت میں وہ اپنے ساتھ کھیل رہے ہوتے ہیں جوکہ اس کو اس وقت پتا چل جاتا ہے ج وہ اکیلا رہ جاتا ہے۔
ہمارا دل اکثر وہی لوگ توڑتا ہے جن پہ ہمیں ناز ہوتا ہے اور سب سے زیاد درد بھی انہی سے ملتے ہیں۔سو لوگوں کو اچھاٸی کے بارے میں سمجھانے سے بہتر خود ایک اچھا کام کر کے دیکھانا ہے۔
جینے کے لیے لوگ دنیا میں طرح طرح کے جاٸز و ناجاٸز کام کرتے ہیں لیکن اس رب پر یقین نہیں رکھتے جو مصیبت ہو یا خوشی کسی بھی موقع پر آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔
انسان جو سوچتا ہے وہی ہوتا ہے چونکہ انسان جس کام کی بھی شروعات کرنا ہو اس کا پس منظر بھی خیالات مہں ہی بنتے ہیں۔جس شخص کا سوچ اچھا یا مثبت ہو وہ بہترین انسان ہے۔
انسان کا دماغ کہیں پر بھی رک نہیں جاتا بس کسی پر زادہ اعتماد کرنے سے انسان کا دماغ تھک جاتا ہے بھروسہ کرنے اور اعتبار کرے سے  اسی لیے کہتے ہیں دنیا میں اچھے کام ضرور کرو کسی کی مدد ضرور کرو لیکن اس سے اچھاٸی کی امید کبھی مت رکھو ورنہ وہ نیکی نہیں سودا ہو جاۓ گا۔
جیتنے کے لیے ہارنا ضروری ہے اور میدان میں میں نکلے ہر شخص جیت بھی نہں جاتا یہ دنیا کا اصول ہے میدان سب کے لٸے ہیں لیکن جیتتا وہی ہے جو سب سے زیادہ محنت کرتا ہے۔
پیار محبت ہو یا کام ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں کامیابی اللہ تعالی دے گا اور جو لوگ ایک نقطے پر رگ جاۓ یا اسے ہی کل کاٸنات سمجھیں تو سمجھ لیجیے وہی اسکا کاٸنات ہے اس سے باہر نکلے بغیر اس شخص کر ساری عم گزر جاۓ گی۔
محنت سے کماٸی ہوٸی روٹی اور کوشش سے ملی ہوٸی کامیابی مزیدار ہوتا ہے ورنہ سینکڑوں لوگوں کے پاس مال و ذر تو بہت ہے پھر بھی وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں ہیں۔
جو حاصل ہے اس کا شکر ادا کرو اور محنت کرو و اللہ تعالی آپ کی رزق میں برکت دے گا ورنہ جتنے بھی  زیادہ آٸیں گے غاٸب ہوتے جاٸیں گے۔
آپ کی سوچ آپ کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے جس انسان کا سوچ و خیال اچھا ہے وہ زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہو سکتا اور اسے کوٸی ہرا بھی نہیں سکتا۔اپنے مفاد اور اچھاٸی کے لیے کسی کے ساتھ اچھا کرنے  والا کبھی اچھا یا بہتر نہیں ہو سکتا۔دنیا کا سب سے بہترین ہے وہ شخص جس کا رویہ ہر کسی کےلیے ایک ہو چاہے وہ رشتہ دار ہو یا دوست،امیر ہو یا غریب،کالا ہو یا گورا۔
کبھی کسی کو خود سے کمتر مت سمجھیں جس طرح آپ کسی کے لیے بہترین ہے اسی طرح ہر شخص کسی نا کسی کے لیے بہترین اور اہم ہے۔اس لیے کوشش کریں اچھا کریں اور اچھاٸی سےرہیں تاکہ ہماری زندگی اچھا طریقے سے گزر جاۓ۔

Post a Comment

1 Comments