Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

خوشگور ازواجی زندگی اور رسمی ازواجی زنگی میں فرق اور اس میں موباٸل فون کا کردار کیا ہے؟What is the difference between a happy marriage and a formal marriage and what is the role of mobile phone in it?

خوشگور ازواجی زندگی اور رسمی ازواجی زنگی میں فرق اور اس میں موباٸل فون کا کردار کیا ہے؟What is the difference between a happy marriage and a formal marriage and what is the role of mobile phone in it?

میاں بیوی کے درمیان رات کاحصہ بہت زیادہ اہم ہوتا ہے کہ دونوں میاں بیوی اپنے کام وغیرہ سے مکمل فارغ ہوۓ ایک دوسرے کے ساتھ بند کمرے میں وقت گزارتے ہیں اور یقین جانٸیں یہی وہ خوبصورت وقت ہے کہاپنی ازواجی زندگیکو خوب سے خوب تر بنایا جا سکتا ہے۔

اس وقت بیوی کی باتٸں سنی جاٸیں،کچھ اپنی سناٸی جاٸیں۔بیوی سے دن بھر کے کام کا احوال پوچھا جاۓ دن بھر کے کاموں میں بیوی کیتعریف کی جاۓ،بیوی کی خوبصورتی کی تعریف کی جاۓ۔بیوی سے دل لگی کی باتیں کی جاٸیں،اس سے محبت کا اظہار کیا یہ اعمال بہت زیادہ ضروری ہیں کیونکہدونوں میں بیوی ہی دن بھر کام سے تھکے آرام کے لٸے بستر پر آتے ہیں تو انہیں ایک دوسرے کے ساتھ پیار بھرے ،محبت بھرے الفاظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

اور یہ وہ وقت ہوتا ہےکہدونوں کے منہ سے نکلے الفاظ سیدھے ایک دوسرے کے دل میں اترتے چلے جاتے ہیں،بشرطیکہ دونوں کے درمیان موباٸل ،ٹیلیفون جیسی فضول چیزیں نہ ہوں۔

یہ میاں بیوی دونوں کا ایک دوسرے پہ حق ہے  کہموباٸل اور ٹیلیفون کو چھوڑ کر ایک دوسرےکو پیار اور محبت کے ساتھ وقت دیا جاۓ۔

دن بھر میاں بیوی اپنے کاموں میں مصروف رہتے ہیں اور ایل رات کا وقت ملتا ہےکہ میاں بیوی ایک دوسرے کو وقت دیں اور اگر ایسے میں اگر شوہر اپنا موباٸل میں مصروف رہے،بیوی اپنے موباٸل میں تو جناب معاف کیجیے گا یہایکخوشگوار ازواجی زندگی نہیں بلکہایک رسمیازواجی زندگی ہے۔جہاں بس رسمیں پوری ہو رہی ہے کہ صبح اٹھے کام پر چلے گٸے بیوی گھر کے کاموں میں مصروف ہوگٸی۔

رات کو آۓ کھانا کھیا باہر راونڈ لگایا آ کر موباٸل استعمال کرتے کرتے سو گٸے۔یقین جانییں یہ رسمی ازواجی زندگی ہے۔خوشگوا ازواجی زندگی میں ایکدوسرے کو وقت دینا بہت ضروری ہے۔ایک دوسرے سے دل لگانا بہت ضروری ہے ،ایک دوسرے کا أحساس ،ایک دوسرے کی قدر بہت ضروری ہے۔ایک دوسرےسے پیار کی باتیں ،محبت کا اظہار بہت ضروری ہے۔

اس موباٸل فون نے رشتوں میں بہت دوریاں پیدا کر دی ہیں،موباٸل فون کا استعمال غلط نہیں لیکن بے وقت موباٸل کا استعمال نہ صرف صحت کےلیے نقصاندہ ہے بلکہ رشتوں میں بھی  بہت زیادہ دوریاں پیدا کر دیتا ہے۔میں تو یہ کہوں گی کہ جب ماں باپ،بیوی ،بچوں کے ساتھ ہوں تو مواٸل کو بند کر دیں۔

یا کمازکم ساٸیلنٹکر کے رکھ دیں ۔ماں باپ کے ساتھ ہوں موباٸل رکھ دیں،بچے ساتھ ہوں موباٸل رکھ دیں،بیوی ساتھ ہوموباٸل رکھ دیں ۔ہمارافرض ہے انہیں وقت دینا اور اس ضرض کی اداٸیگی میں ذرا سی سستی چیزوں نے رشتوں میں ایسی دوریاں پیدا کر دینگی جو بعد میں سنبھالے نہیں جاۓ گی۔



Post a Comment

0 Comments