Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کپڑے اتارنے کا دور چل رہا ہے کوٸی ایسا ڈھونڈ جو تمہیں تحفے میں چادر دے It's time to dump her and move on

کپڑے اتارنے کا دور چل رہا ہے کوٸی ایسا ڈھونڈ جو تمہیں تحفے میں چادر دے It's time to dump her and move on



انسان کو اپنی اوقات اس وقت پتا چلتی ہے جب اسے وہاں سے ٹھوکر پڑے جہاں اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہوتا ہے۔نٸے رشتوں کی چاہ میں پرانے رشتوں کو روند دیا جاتا ہے خواہ کتنا ہی مخلص کیوں نہ ہو۔

محبت اگر تمہارا سارا بوجھل پن ختم نہ کر دے تو وہ خود تمہارے زندگی کا ایک اضافی بوجھ ہے۔منہ پر کالک ملنے والے پہلا ہاتھ یاد رہتا ہے اس  کے بعد کتنے ہاتھ آۓاور کتنی کالک ملیں کوٸی فرق نہیں پڑتا۔جو خود سے زیادہ تمہارٕی فکر کرنے لگ جاۓ ان کا دل کبھی مت توڑنا۔

زندگی میں ایک دفعہ پیار ضرورکرنا چاہیے تاکہ آپ کو پتا چلے کہ کیوں نہیں کرنا چاہیے۔بعض اوقات ہمارا قصور یہ ہوتا ہے کہ ہم ہر شخص کو خود سے بھی زیادہ ضروری سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔

اپنی مختصر سی زندگی کو طویل عداوتوں کے پیچھے ضاٸع مت کریں۔مسافت انسان کو نہں تھکاتیں ہیں یہ ہمارے ساتھ چلنے والوں کےرویے ہیں جو ہمارا سانس تک پھلا دیتے ہیں۔جو خود سے زیادہ تمہاری فکر کرنے لگ جاۓ ان کا دل کبھی مت توڑنا۔

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔امیر غریب کی بحث نہیں ہر انسان بیک وقت امیر بھی ہے اور غریب بھی جو اپنے نصیب پر خوش ہوا وہی امیر ہے جس انسان کی آرزوٸیں حاصل سے زیادہ ہو وہ غریب ہی ہے۔

دوسروں کو نصیحت کے پھول دیتے وقت خود انکی خوشبو لینا مت بھولیں۔ہم جن لوگوں کو آسانی سے  میسر آجاتے ہیں وہ ہماری قدر نہیں کرتے اور جن لوگوں کو ہم دستیاب نہیں وہ ہم پہ مرے جاتے ہیں کتنا تضاد ہے چاہے جانے اور کسی کو چاہنے میں۔

خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے تو ہر چیز صاف دکھاٸی دیتی ہے حتاکہ اپنی اوقات بھی۔جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جاۓ تو سمجھ لیں اب آپ کی کوٸی اہمیت نہیں رہی ۔رویوں اور لہجوں کی پہچان رکھنے والے دوہرا عذاب سہتے ہیں سب کچھ جان کر انجان جو بننا پڑتا ہے۔

جس مصیبت پر صبر کر لیا جاۓ وہ بہت جلد ختم ہو جاتی ہے لیکن اگر کسی مصیبت پر اللہ کی رضا سمجھ کر شکر کیا جاۓ تو وہ مصیبت بہت جلد خوشی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔بات صرف اللہ پر توکل کی ہے۔

عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کی رونے کی آواز سننتے ہیں قرات مختصر کر دی۔

اے امت محمدیہ کے بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو۔اے مسلمان بیٹیو اپنی اور اپنے والدین کی عزت کی حفاظت کریں۔غیروں کی تہذیب سے باہر نکل آٶ اور اپنے دین پرقاٸم ہو جاٶ کیونکہ یہی فلاح وسلامتی کا راستہ ہے۔اسی میں تمہاری بہتری اور عزت ہے۔

اس عورت سے خوبصورتکوٸی نہیں جو اپنے رب کو راضیکنے کے لٸے پردہ کرتی ہے۔کپڑےاتارنے کا دور چل رہا ہےکوٸی ایسا ڈھونڈو جو تمہیں تحفے میں چادر دے۔

اگر عورت کسی مرد کو مفت میں اپنا جسم دے تو مرد اسے محبت کانام دیتا ہے اور اگر عورت اسی جسم کے پیسہ لے لیں تو فاحشہ بولتے ہیں دنیا والے۔

میں نے مردوں کی وفاٶں کو حسن کے عوض بدلتے دیکھا جبکہ عورت بدلنے پر آتی ہے تو دوسرے مرد کی تعریف پر ہی بدل جاتی ہے۔

کہتے ہے کہمردرو نہیں سکتے میں بتاوں تو عورتیں بھی نہیں روتی وہ صرف ان دکھوں پر ہوتی ہے جن پر رونے کی انہیں اجازت دی جاتی ہے۔

دکھ میں کبھی کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاو کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جس کو اللہتعالی نے آزماٸش کے قابل سمجھا ہے۔زمدگی او لوگ مجھے اس مقام پر لے آٸے ہیں جہاں میں لوگ کیا کہیں گے جیسے فکروں سے آزاد ہو گیا ہوں۔

لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگک کو آتا ہے یا تو کامل کو۔اے خدا کے بندے جھٹ سے کسی  پر گناہ کے عیب نہ لگا اللہ تعالی شاید اللہ تعالی نے وہ گناہ بخش دیا۔

Post a Comment

0 Comments