Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

اپنی ہنسی کے خود مالک بنو رلانے والے بہت ہیں There are many who weep for their laughter

اپنی ہنسی کے خو مالک بنو رلانے والے بہت ہیں There are many who weep for their laughter

مسکراتے چہرے چلتے پھرتے گلاب ہیں ان پر پڑنے والی نظر خوشبو بن کر لوٹتی ہے۔ہم بھی عجیب لوگ ہیں گزارا مزاج کے ساتھ کرنا ہوتا ہےاور پسند شکلیں دیکھ کے کرتے ہیں۔کپڑٕے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دیکھا دیتی ہے۔

بوجھ آپ کو نہیں توڈتا بوجھ اٹھانے کا طریقہ آپ کو توڑتا ہے۔کسی کی چپ کو ہار نہیں سمجھنا چاہیے بعض لوگ اپنے فیصلے کو خدا پر چھوڑ دیتے ہیں۔دل کی مرضی کرتے رہیں گےتو دل کا مرض ہو جاۓ گا۔

جو زندگی کمانےاور روٹی کھانے تل محدود ہو وہ زندگی نہیں عمر کہلاتی ہے۔اگر تم مجھ میں کوٸی اچھاٸی دیکھو تو میری ماں کے لیےدعا کرو کیونکہ یہ انکی تربیت ہے جو مجھ میں نظر آتی ہے۔

شچا شخص کسی بھی محفل میں ہو بےخطر رہتا ہے اس کے اندر کوٸی خوف نہیں ہوتا،اسے بولتے وقت سوچنا نہیں پڑتا۔جبکہ جھوٹے شخص کو ہمیشہ چوکس رہنا پڑتا ہے کہ اسکا بولا ہوا جھوٹ اس کے گلے نہ پڑ جاۓ اسے بولتے وقت پچھلی کہی ہوٸی باتیں یاد رکھنی پڑتی ہیں۔

وہ زندگی ہی کیا جس میں تنقیدوں کے بازار گرمم ناہو،لوگوں کی تلخیوں کو ہنس کر برداشت کرنے کا نام ہی تو زندگی ہے۔یک طرفہ محبت ایک پیر میں پہنے جوتے کی طرح ہوتی ہے۔ایک کھو چکا ہوتا ہے ایک کو کھونے نہیں دیا جاتا ٹھیک سے چلا نہیں جاتا اور بغیر چلے رہا بھی نہیں جاتا۔

وہ لوگ ناقابل فراموش ہوتے ہیں جو کسی کے زندگی میں روشنی کا سبب بنے اور اس وقت جب چاروں طرف صرف اندھیرا ہو۔خوشیاں بلاجواز ہوتی ہے۔خوش رہنے کےلیے جواز کو مت ڈھونڈے۔

کہتے ہیں کہ توجہ اگر پتھر کو بھی دی جاۓ تو وہ بھینکھر جاتا ہے ،ہر وہ چیز جو پھلنے پھولنے لگتی ہے جسے تھوڑی سے بھی توجہ ملے،انسان،حیوان،چرند،پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں آپ کیتھوڑی سی توجہ کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔

آپکا تھوڑا سا کسیکو وقت دینا بھی اسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے ایسا بھیہو سکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی اسے دوبارہ جینے کیلیے آمادہ کردے اس لیے اپنوں سے رابطے میں رہیے اور زندگی کو خوبصورت بناٸیے۔

سرمایہ داری صرف پیسے کا نام نہیں بلکہ کسی پر وقت،احسانات اور جذبات نچھاور کرنا بھی سرمایہ داری ہے۔کیا یہ مدد کہلاۓ گی اگر ہم کنارے پر کھڑےہوکر کسی ڈبکیاں کھاتے شخص کو بچانے کے بجاۓ کہیں سانس و تم پانی سے زیادہ طاقتور ہو ہماری نصیحتیں کسی انسان کے درد کو اور بڑھا دیتی ہے۔جب وہ مشکلات میں گھیرا ہوکیونکہ مشکل میں گھرے انسان کو ہمارے مشورے کی نہیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔

اپنی ہنسی کےمالک خود بنو ورنہ رلانے والے بہت ہیں۔ڑپریشن  بصھنے کی ایک بڑی وجہ اپنی محرمیوں کے بارے میں زیادہ سوچنا ہے میسر نعمتوں کو شمار کریں تو زہین متوازن رہے۔عزت کا پیوند لگا ہوا کپڑا مخمل کے کپڑےسے بہتر ہے۔

. سورج غروب ہونے والا ہے۔لوگوں کو سمجھانا ذہانت ہے مگر خود کو سمجھانا عقل مندی ہے۔بے اعتبار پر ہمیشہ اعتبار کیا جاسکتا ہےکہ وہ بے اعتبار ہی نکلے گا۔خوف اس سے آتا ہے جو قبل اعتبار ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments