Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

امیرامیر اور غریب غریب کیوں ہوتا جارہا ہے؟ Why are the rich and the poor getting poorer?

امیرامیر اور غریب غریب کیوں ہوتا جارہا ہے؟ Why are the rich and the poor getting poorer?
امیر امیر ہی ہوتا چلا جارہا ہے اور غریب غریب تر ہوتا چلا جارہا ہے۔آپ کٸی مانگنے والوں کو دیکھیں گے وہ سالانہ طور پر مانگ رہے ہیں،ماہانہ طور پہ مانگ رہے ہیں،روزانہ طور پہ مانگ رہے ہیں۔اور آپ دیکھیں گے کہ جو نانٹنے والے ہیں،جو تقسیم کرنے ولاے ہیں وہ بھی سالانہ ،ماہانہ ،روزانہ کی بنیاد پہ کچھ نہ کچھ نانڈھ رہے ہوتے ہیں۔کبھی غور کیا امیر امیر کیوں ہوتا ہے اور غریب غریب کیوں ہوتا ہے۔یہ نا کوٸی معاشی اور نہ سماجی بات ہے بلکہ ایک فطری قانون ہے اور اس قانون کو اللہ تعالی نے قران کریم میں بھی بیان فرمایا ہے۔میرا ایمان ہے اور آپ کا اور ہم سب کا ایک مسلمان ہونے کے ناطے ایمان ہونا چاہیے کہ اللہ کا وعدہ بڑا سچا وعدہ ہے۔
اللہ تعالی کی کہی ہوٸی بات قانون سے کم نہیں ہے۔
امیرامیر اور غریب غریب کیوں ہوتا جارہا ہے؟ Why are the rich and the poor getting poorer?
ہم گریوٹی کے قانون پہ یقین رکھتے ہیں۔لیکٹرسٹی کے قانون پہ یقین رکھتے ہیں۔کبھی سوچیے وہ جورب نے کہا اس پہ ہمارا یقین ہے اور کیا کہا ”اگر تم باٹو گے اگر تم تقسیم کرو گے میں تمہیں اور دوں گا“ جتنا باٹو گے تقسیم کرو گے خیرات کرو گے  سخی بن کے جیو گے میں تمہں اور دوں گا۔کمال دیکھیں وہ لوگ جو گرو کرتے ہیں ترقی کرتے ہیں 
ان سب کی زندگی میں میں سخاوت دیکھنے کو ملی ہے۔اسپاکستان میں رہتے ہوۓ کٸی بلینرز دیکھیں بہت قریب سے دیکھے مشاہدہ کیا کہ ان کا نظام کیا ہے کیسی سسٹم چل رہا ہے حیران کن بات بتاوں کہ سب کے سب گرو کرنے والے لوگ انکو چیرٹی کرتے دیکھا۔کچھ لوگ ہم کو برے لگتے ہیں ہم یہ کہ رہے ہوتے ہیں کہ کل تک یہ ساٸیکل پہ تھا،کل تک یہ ایک چھوٹا دکان چلا رہے تھے۔لیکن یاد رکھی ں کوٸی نہ کوٸی ایسا راز ضرور ہیں جس کو ہم نہیں دیکھ رہا بلکہ الللہ تعالی دیکھ رہا ہے۔اسکی رجسٹر میں ہر چیز رجسٹریٹ ہوتی ہے اور راز کیا ہے وہ راز بانٹنا ہے۔

اگر آپ کی کام سے ،آپکی مال سے آپکی طاقت سے آپکی اختیار سے مخلوق خدا کافاٸدہ ہوتا ہےتویاد رکھیں آپکی نعمتیں بڑھنا شروع ہو جاۓ گی۔یہ اللہ تعالی نے قران میں کہہ دیا ہے کہ تم شکر ادا کرو میں تمہیں اور دوں گا۔شکر ادا کرنے کا سب سے بہترین طریقہ بانڈنا ہے تقیسم کرنا ہے۔کہتے ہے اگر دنیا کو کوٸی بندہ اپنے نام کے معنی کو سمجھیں اور اس نام کے معنی کو خود پہ نافذ کر دے تو سمجھیں اس نے کامیابی کا کلیہ پا لیا۔جب تک بانڈتا تقسیم کرتا رہے گا اللہ نوازتا رہے گا اور جس دن ہاتھ تنگ کردے گا اللہ نوازنا چھوڑ دے گا۔

Post a Comment

0 Comments