Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ہر کامیاب انسان میں پاٸی جانے والی عادتیں Habits found in every successful person

ہر کامیاب انسان میں پاٸی جانے والی عادتیں Habits found in every successful person

کامیاب لوگوں میں کون سی ایسی خوبیاں ہیں جو ان کی کامیابی کی وجہ ہیں ۔کامیاب بندوں کو اٹھاۓ نیچے سے اوپر یا کامیاب کٸے کچھ عادتیں ہیں جو یہ ہیں۔

ایمانداری

جتنے بھی عظیم لوگ ہیں جنہوں نے کامیابی حاصل کی ہے ان میں سب سے بڑی خوبی اپنے کام کے ساتھ سچا ہونا،اپنے ساتھ سچا ہونا یعنی ایمانداری ہے۔اپنے میشن میں اپنے آپ کو فنا کر دینا اور اپنے شخصیت میں ٹھیک ہونا مطلب یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ نے گرو ہونا ہے یا بڑھنا ہے آپکی ٹیم ہیں اور آپکی ٹیم کو پتا لگے کہ یہ بندہ ٹھیک نہیں ہے۔یہ کریکٹرلیس ہے تو ٹیم ہی نہیں رہتی ۔انکا وہ جذبہ ہی نہیں رہتا۔اگر آپکی کریکٹر خراب ہے اور آپکی وہ خرابی ٹیم کو پتا  ہے وہ آپکی کبھی ریسپکٹ نہیں کرے گی۔وہ اپنی مجبوری سے فالو کریں گے دل سے فالو نہیں کریں گے۔دنیا دل سے اس کو فالو کرتی ہے جو کریکٹرفل ہے۔اسکو فالو کرتی ہے جس میں لالچ نہیں ہوتا اسکو فالو کرتی ہے جو قربانی دینے کو تیار ہوتا ہے۔اسکو فالو کرتی ہے جو ایک دوسرے کا درد دیکھتی ہےتکلیف دیکھتا ہے۔کسی کی پربلم کو سمجھتا ہے کسی کی دکھ کو سمجھتا ہے۔

جذبہ و جنون

دوسری چیز جو ہے وہ جنون ہے اور جنون انسان کو بھگاتا ہے جھگاتا ہے ۔ایک ایسی انتھک محنت سٹیمنے کے ساتھ لگے رہنا،ڈٹے رہنا ،کرتے رہنا،کوشش کرتے رہنا اور کہیں پہنچ جانا یہ ایک بڑی غیر معمولی بات ہے۔

خدمت خلق

دنیا میں جتنے بھی امیر لوگ ہیں انکی امیری کی بھی راز یہ ہیں کہ انہوں نے کہیں نہ کہیں خدمت خلق ہے انہوں نے کہیں نہ کہیں سروسز دے رہے ہوتے ہیں کچھ نہ کچھ خرچ کر رہے ہوتے ہیں۔کوٸی نانڈ رہے ہیں کوٸی کھنا کھلا رہے ہیں،کوٸیتعلیم دے رہے ہیں،کوٸی کسی شوبے میں خیرات دے رہے ہیں،کوٸی صاف پانی پہ کام کر رہے ہیں۔یہ بڑی ایک غیر معمولی بات ہے سب میں یہ جذبہ ہے کہ وہ خدمت کرنا چاہتے ہے، وہ خیرات دینا چاہتے ہے۔بڑی بڑی اداروں کے مالکان دیکھے ہے نہیوں نے اپنی فیملی کو خیرات کے کاموں میں بھیجے ہوۓ ہیں۔

اپنے سے جڑے لوگوں کو آسانی دینا

جب آپ کو یہ احساس ہو جاۓ کہ اللہ نٕے ہمیں جو انرجی دیا ہے اس کو استعمال کر کے اپنے سے جڑے لوگوں کو آسانی دے گی تو ہمارے کام خود بخود آسان ہو جاٸیں گے۔آپکی دنیا میں آنے سے کیا حاصل ہو اگر کسی کی کام نہیں آرہی،آپکی قابلیت کا کیا فاٸدہ اگر آپ کی قابلیت کسی کے کان نہ آٸی،آپکی کامیابی کسی کام کی نہیں اگر آپ کی کامیابی سے کسی کی زندگی میں کوٸی فرق نہیں پڑ رہا۔جب بھی یہ چیزیں کسی میں آۓ گی اسے کامیاب ہونے سے کوٸی نہیں روک سکتا۔

Post a Comment

0 Comments