Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی کے راز امیدوں سے کچھ بڑا کیسے کر کے دکھاٸیں؟ How to show the secrets of success beyond expectations?

کامیابی کے راز امیدوں سے کچھ بڑا کیسے کر کے دکھاٸیں؟ How to show the secrets of success beyond expectations?

اگر دنیا والوں کو خوش کرنے کے لیے خود کو کاٹ بھی دو گے تب بھی یہ لوگ خوش نہیں ہونگے۔دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو دوسروں کو خوش کرنے کے لیے اپنے مقصد پر کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔آپ کا خوب ےو کرکٹر بننے کا تھا مگر آپ کا دوست چاہتے ہیں کہ آپ کرکٹر نہیں بلکہ کچھ اور بنو۔آپکے رشتہ دار کہتے ہے کہ ڈاکٹر بنو۔مشہورہ دینے والے کہتے ہیں کہ بزنس مین بنو۔اور ایسی چکرمیں لوگ اپنا گول چھوڑ دیتے ہیں۔

یاد رکھو آپ کو لوگوں کو خوش نہیں کرنا آپکو وہ نہیں کرنا جو دنیا والے چاہیں بلکہ آپ کو تو وہ کرنا ہے جو آپ چاہتے ہے۔کیونکہ دنیا والوں کی سوچ بدلنے میں دیر نہیں لگتی اور شاید آپ کو پتا نہیں جدید تحقیق کے مطابق دنیا گول نہیں بلکہ مطلبی ہے۔کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ کیسا زمانہ آگیا ہے جو لوگ برے ہیں ان کا وقت اچھا چل رہا ہے لیکن جو لوگ اچھے ہیں  ان کا وقت برا چل رہا ہے۔

کامیابی کے راز امیدوں سے کچھ بڑا کیسے کر کے دکھاٸیں؟ How to show the secrets of success beyond expectations?

برا کام کرنے والا چاہے کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ بن جاۓ ایک دن اس کا بھی برا وقت آجاتا ہے۔اور پھر وہ ساری زندگی کے لیے مکار بن کر رہ جاتا ہے۔کہتے ہے اللہ زسی کو ڈھیلا ضرور کرتا ہے مگر چھوڑتا نہیں۔ایک نہ ایک دن برے انسان کی پکڑ ہوتی ضرور ہے۔

ایک شخص نے کسی نامور شخص سے پوچھا کہ جناب نام کب ہوتا ہے؟تو جواب ملا نام تب ہوتا ہے کہ جب ایک عام انسان امیدوں سے بڑا کچھ کر کے دکھاۓ۔چھوٹے سے غریب گانے میں پیدا ہونے والا شخص جس کا نام سندر پیچاٸی ہے۔جو آج دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کی سی ای او ہے۔اس شخص نے بھی امیدوں سے کچھ بڑا کر کے دیکھایا تھا ۔فوٹو سٹیڈ والے جن کاغزوں کو فالتو سمجھ کر ککچرے کے ٹوکری میں پھینک دیتے تھے ان کاغزوں کو اٹھا کر ان پر اپنا ہوم ورک کر کے استعمال کرنے والا یہ شخص غریبی کے اس انتہا میں تھی جہاں  لاگ نیا کپڑے ملنے پر خوشی سے جھوم اٹھتے تھے وہی یہ شخص پرانے کپڑے ملنے پر خوش ہو جاتے تھے۔

سارابچپن اور جوانی محنت اور غریبی میں گزارنے کے بعد آج اس شخص نے وہ مقام حاصل کیا جو دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں دنیا بھر سے کروڑوں لوگوں نے اس نوکری کو حاصل کرنے کے لیے کوشش کی مگر یہ ملی صرف سندر پیچاٸی کو۔سندر پیچاٸی کی ایک مہینے کی کماٸی پانچ آرب روپیے ہے مطلب روزانہ یہ شخص ایک کروڑ چھاسٹھ لاکھ روپے کماتا ہےاسے کہتے ہے امیدوں سے کچھ بڑا کرنا ۔لوور کلاس سے اٹھ کر اتنا بڑا مقام پانا کوٸی آسان کام نہیں۔

کانٹوں کی جاڑ سے پھول کا اگنا نہایت ہی مشکل کام ہے۔اور ایسا ہی کر کے دکھا یا سندر پیچاٸی نے۔اس بات کو یاد رکھنا دنیا میں کروڑوں لاگ غریبی میں پیدا ہوتی ہیں مگر  ان می ں سے سب ہی کامیاب نہیں ہوتے۔کامیاب ہانے کے لیے خوبوں کا جھگاۓ رکھنا پڑتا ہے۔برے وقت کا ڈٹ کر سامنا کرنا پڑتا ہے۔تب جا کے انسان امیدوں سے بڑھ کر کچھ بڑا کر کے دیکھا سکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments