Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

انٹرنیٹ کی تاریخ History Of Internet

انٹرنیٹ کی تاریخ History Of Internet
انٹرنیٹ کی تاریخ History Of Internet

انٹرنیٹ (Internet)کہاں سے آیا اور کس نے بنایا۔؟؟
دراصل یہ کٸی ذہین انسانوں کی محنت اور کاویشوں کا نتیجہ ہے۔انٹرنیٹ کی تاریخ ذیادہ پرانہ نہیں صرف اٹھاون سال کی بات ہے یعنی انیس سو باسٹھ 1962 میں جی۔سی۔آر لایک (G C R Like) نامی ساٸنسدان تھے جنہوں نے اسکی بنیاد انٹر گلیکٹیک نامی نیٹ ورک بنا کر رکھی۔دراصل یہ ایک ایجنسی سے تعلق رکھتے تھے جس کا نام بی اے آر پی ڈیفنس ایڈوانس ریسرچ پروجیکٹ تھا۔جس کا آولین مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو ہر طرح کی معلومات تک رساٸی دینا ممکن بنانا تھا۔اس خواب کو لے کر جی سی آر لایک(G C R Like) میدان میں اُتر گٸے اور ڈی آر پا کے ہیڈ بنے۔
ان کے دو بیٹے وینک کڑپ اور بوککین جنہوں نے انیس سو چوہتر (1974) میں انٹر گلیکٹینگ نیٹ ورک کا نام انٹرنیٹ رکھ لیا اور جی سی آر لایک کے میشن کو آگے بڑھاتے ہوۓ ٹی سی پی ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول کا نظام متارف کروایا اسکے بعد انیس سو چھہتر میں ڈاکٹر رابٹ کریف نے ایک تار ایجاد کیا جیسے انٹرنیٹ ایکسیکل کیبل کہتے ہے۔اس کے  ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسری کمپیوٹر میں ڈیٹا ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے جیسے فاٸل،ٹیکسٹ وغیرہ مگر دور جگہ میں کام کر سکتا تھا صرف آفس سکول یا کسی خاص ادارے میں۔پھر (1983) میں وینٹ کریف پوب کین نے ڈی آر پا کا نام تبدیل کر کے آر پا نیٹ رکھ لیا اور ساتھ یہ شرط دکھ دی کہ جیسے بھی انٹرنیٹ درکار ہو اُسے ٹی سی پی (TCP) لینا ہوگا۔
یہ ابھی شروات تھی ایک بار پھر جی سی آر لایک کے دونوں بیٹوں نے اہم قدم اٹھایا اور ایک کمپنی  آٸی ایس پی (I S P ) کی بنیاد رکھی یعنی انٹرنیٹ سروس پرواٸڈر ۔اس کے دو فاٸدے ہوۓ ایک ان کے والد کا خواب پورا ہوا دوسرابرسوں کی محنت اب کاروبار میں بدلنے والے تھے کیونکہ انٹرنیٹ کنکشن اب گھر گھر آ سکتا تھا بلکل ٹیلیفون ویر کی طرح اور اس کے ساتھ ایک ریسیور بھی دیاجاتا تھا جس کو ہم موڈیم کےنام سے جانتے ہیں۔یہ باآسانی کسیبھی صارف کا کمپیوٹر کنیکشن کے ساتھ منسلک اور کمپنی اس کا بل وصول کرتی رہتی اور یہ ڈایلگ سسٹم کہلاتی ھے۔
انیس سو چھانوے 1996 میں ای میل Email سروس اور ہوٹ میل (Hotmail) دریافت ہوٸی جس سے خطوط اور انٹرنیٹ کہکں بھی بھیجا جا سکتا تھا اوا اسی سال ہمارا جانا مانا  سرچ انجن گوگل لانچ ہوا۔اسے بنانے کا سیری پیج اور سرچی بین کے ساتھ ہو جاتا ہے۔انیس سو اٹھانوے (1998) میں انٹرنیٹ کی تاروں سے تنگ آ کر ایک نوجوان نے زرا الگ طریقے سے سوچنا شروع کیا وہسوچ یہ تھی کہ جیسے آواز بِنا تار کی ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکتی ہے(ریڈیو میں) تو کوٸی ڈیٹا کیوں نہیں۔اسی جدوجہد میں واٸی فاٸی ایجاد ہوا یعنی وٸرس وٸڈلیٹی جس سےموڈیم پر بھی فرق پڑا یہ ایک اہم سم میل تھا جو آج ہمارے لٸے کافی کارآمد ھے۔اس کارنامے کو انجام دینے والے کا نام نپسٹر(Nepster)ہے۔اس کے بعد  دو ہزار ایک(2001) میں ویکیپیڈیا (Wikipidia) ویب ساٸٹ بنی اس سے ایجوکشن کا کوٸی معاملہ حل کرنے کے لٸے استعمال کیا جا سکتا ھا مگر اب ایک نیے دور کا آغاز ہوا۔دو ہزار تین (2003) کی آمد کے ساتھ انٹرنیٹ پر تفریح کا سامان بھی مہیا ہونے لگا اس دوران ایپل(Apple) کمپنی نے آٸی ٹیون (iTunes) نامی ویب ساٸٹ میں بیس ہزار (20000) گانے اپلوڈ کٸے اور دوہزار چار (2004) وہ وقت تھا جب جی میک (Gmail) لانچ ہوا اور ڈیٹا سٹوریج کی صلاحیت  ایک جی بی دی گٸی جبکہ اس سے پہلے یاہو ہوٹ میل (yahoo hot mail) صرف دو چار ایم بی ہی دیتے تھے۔اب بھاری آٸی انٹرنیٹ پر موڈیم کی ہر مسعلہ دو ہزار پانچ (2005) میں یوٹیوب (Youtube) کے آنے کے بعد حل ہو گٸی یہ عنایت بھی گوگل کی طرف سے کی گٸی اس سے زیادہ دلچسب کام  دو ہزار چھ (2006) میں ہوا جب فیسبک(Facebook) اور ٹیوٹر کا زور ہوا انہیں بنانے والا مارک زکربک مک ڈارسی ھے ان ساٸٹس سے کیا فاٸدہ ھے وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں

Post a Comment

7 Comments