Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

بلتستان کے حسین وادیوں کے حسین مناظر Beautiful views of the beautiful valleys of Baltistan

حسن میں بلتستان جنت کا ٹکڑا ہے اس بات سے کوٸی انکار نہیں کر سکتا تو چند بلتستان کے خوبصورت وادیوں یا خوبصورت مقامات کو کمیرے کی مدد سے تصویر میں دکھایا گیا ہے جوکہ نہایت ہی لکش ہیں۔
میر حسن فوٹوگرافر کی لی ہوٸی کچھ خوبصورت والپپر یا ایسی خوبصورتی جو کمیرے کی مدد سے انسان کے دید کے قابل بنایا گیا دیکھیے۔

ان خوبصورت نظاروں کو دیکھنے کے بعد ہر انسان کی دل میں بلتستان کا رخ کرنے کی خواہش جنم لیتے ہیں۔چونکہ بلتستان حسن کا مسکن ہے اور پورے دنیا سے سیاہ یہاں کا رخ کرتے ہیں اور جو ایک بر یہاں آتے ہیں اسکو باربار یہاں آنے کا لت لگ جاتاہے۔
جو بھی بلتستان آتے ہیں اور یہاں کی خوبصورتی دیکھ کر جھوم اٹھتے ہیں یعنی ناچنے لگتا ہے۔یہاں کے لوگ بھی بہت خوش مزاج و امن پسند لوگ ہے۔یہی وجہ ہے جو بھی سیاہ یہاں پہنچتا ہے وہ یہاں کے لوگوں  کی فین ہوجاتے ہیں۔

Post a Comment

2 Comments