Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

زندگی میں بڑا بننا چاہتے ہو تو پنے اندر سے دو چیزیں نکال دو If you want to be big in life, then get two things out of you

زندگی میں بڑا بننا چاہتے ہو تو پنے اندر سے دو چیزیں نکال دو If you want to be big in life, then get two things out of you

کوٸی بھی شخص جو اپنی زندگی میں کچھ بڑا نہیں کر پاتا،کامیاب نہیں ہو پاتا،پنے خوابوں پر کام نہیں کر پاتا عام طور پر اس کے دو وجوہات ہوتے ہیں۔
فیل ہونے کاڈر
ایک شخص کی بات کرتا ہوں جو کہ چوتھی کلاس میں دو بار فیل ہوا ،آٹھویں جماعت میں تین بار فیل،گریجویشن کے ایگزام میں پانچ بار فیل ہوا۔تیس نوکری انٹرویو سے بےدخل ہوا،کے ایف سی نوکری انٹرویو کے لٸے گٸے وہاں پر چوبیں میں سے تیٸس لوگوں کو سلیکٹ کر لیا گیا لیکن اس ایک شخص کو سلیکٹ نہیں کیا جاتا ۔پھر یہ پولیس میں برتی ہونے لے لٸےجاتا ہے وہاں پر پانچ میں سے چار لوگوں کو سلیکٹ کر لیا جاتا ہے لیکن اس ایک شخص کو پھر سے سلیکٹ نہیں کیا جاتا۔لیکن اس کے بعد یہ پھر سے ایک بار انٹرویو کے لیے جاتا ہے وہاں پر ان کے ایک دوست جس کا ان سے بھی کم نمبر ہے اس دوست کا سلیکشن ہو جاتا ہےاور پھر سے اس شخص کو ریجکٹ کر دیا جاتا ہے۔
ایسا لگتا تھا کہ جیسے اس کی زندگی میں ناکامی کے علاوہ کچھ نہیں ہے ہر بار ناکام ناکام ناکام لیکن پھر بھی یہ شخص رکا نہیں اور آج ہم اس شخص کو چاٸنہ کے سب سے امیر ترین انسان اورعلی بابا کمپنی کے مالک جیکما کے نام سے جانتے ہیں۔اتنا زیادہ ناکام ہونے کے بعد یہ چاٸینہ کے امیر ترین انسان بن سکتے ہیں تو آپ ان سے کم نہیں ہیں ۔آپ کے زندگی میں تو اتنے ناکامیاں نہیں ہونگی،آپ کے پاس بہت ساری مواقع ہیں ناکام ہے۔ناکام ہونے کا ڈر اپنے آس پاس بھی مت بھٹکنے دو۔اگر آپ فیل ہو گٸے تو کوٸی بات نہیں فیل ہونے سے زیادہ تجربہ ملتا ہے۔
 انا
ایک ریسرچ کے مطابقآدھے سے زیادہ لوگ صرف اپنی انا کی وجہ سےزندگی میں کچھ بڑا نہیں کر پاتے۔اگر آپ کو چھوٹےسے چھوٹٕے لیول کا کام کرنا پڑھ رہا ہے تو اس انا کی وجہ سے یہ مت کہو کہ میں یہ نہیں کروں گا بلکہ اسے کرو اور اپنی انا کو ختم کرو۔
اپنی سوچ کو ہمیشہ بڑا رکھو لیکن شروعات چھوٹے سے چھوٹے لیول سے کرو اور شرماو مت۔یہ بھی نہ سوچو کہ لوگ کیا کہیں گے۔یاد رکھنا شروعات میں جو جو کام کرنا پڑتا ہے آپ کی انا آپ کو وہ کام کرنے سے روکے گی لیکن آپ انا کو روک دینا نا کہ اپنا کام کیونکہ شروعاتی جنگ بہت کٹھن ہوتی ہے اور اس میں اکیلے ہی لڑنا پڑتا ہے۔لیکن اس مشکل جنگ سے لڑ کر ہی ہر انسان کامیاب انسان بنتا ہے۔اس انا کو تب تک کے لٸے خدا حافظ کہو جب تک آپ کامیاب نہ  ہو۔

Post a Comment

0 Comments