Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

نیند کیوں نہیں آتی ہے اور اسکی وجوہات کیا ہیں؟ Why sleep does not come and what are the reasons?

نیند کیوں نہیں آتی ہے اور اسکی وجوہات کیا ہیں؟ Why sleep does not come and what are the reasons?

انسانی صحت کے لیے سب سے اہم نیند کا پورا ہونا ہے جب تک نیند پورا نہ ہو پورا دن سستی اور سردرد میں مبتلا رہتا ہے جس سے ہماری صحت بگڑتا جاتا ہے۔اور اکثر لوگوں سے ہمیں سننے کو ملتا ہے کہ نیند نہیں آتے ہیں جس کی کچھ وجوہات ہے جوکہ یہ ہیں۔
منفی سوچ
اکثر دن بھر کی مصروفیات کے بعد یا دن گزارنے کے بعد جب رات کا پہل شروع ہوتا ہے تو انسانی زہن میں کٸی سوچ بلکہ ہزاروں اقسام کے مثبت و منفی واقعات اور سوچ چل رہے ہوتے ہیں۔جو شخص مثبت سوچ کا مالک ہے اس کا تو کوٸی بات ہی نہیں لیکن مثبت سوچ اکثر کم لوگ ہی سوچتے ہیں جبکہ زیادہ تر لوگ منفی سوچ کے دلدھل میں پھنسے ہوتے ہیں۔
منفی سوچ دنیا میں اتنا ہوتا ہے جتنا سمندر میں پانی لیکن جب آپ سمندر میں کشتی یا جہاز چلاتے ہیں تو آپ زندہ اس وقت تک رہ سکتا ہے جب تک آپ اس کشتی یا جہاز میں پانی آنے نہ دیں۔ٹھیک ایسی طرح آپ ایک اچھی اور پر سکون زندگی تب ہی گزار سکتا ہے جب آپ آپکی زندگی میں منفی سوچ کو آنے نہ دیں جب منفی سوچ آپ کی زندگی میں دخل ہوا آپ کی اٸف اس دن سے تباہی کی طرف سفر کرنے لگتاہے۔
کام کاج کا نہ کرنا یا فضول رہنا
فارغ اور فضول رہنے سے صحت متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ نیندیں بھی اڑ جاتی ہے چونکہ اللہ تعالی نے رات آرام کے لیے اور دن محنت اور کام کے لیے بناٸی ہے ایک بندہ اگر دن ات بنا کام کے پھرتے رہے تو اسکو کہاں نیندآٸیں گے بلکہ اسکی نیندیں اڑ جاۓ گی۔اس لیے جب آپ کو  ضرورت سے زیادہ آرام کرنا پڑے تب بھی نیند نہیں آتی اور یہ سب سے خطرناک بری عادت بن جاتی ہے آپ کو فارغ بیٹھنے کی اگر عادت ہوجاۓ۔
ضرورت سے زیادہ موباٸل فون استعمال
موباٸل فون ایک اچھی ٹیکنالوجی ہے یہ سب جانتے ہیں لیکن اسکی ضروریات سے زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے مضر ہے کیونکہ اس کی زیادہ استعمال سے نیند کم ہو جاتی ہے یعنی جتنی انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے وہ پورا نہیں ہو پاتا یا دوسرے الفاظ میں سوتے کم ہے نیند پوری نہیں ہوتی جس کی وجہ سے انسان مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔نیند پورا نہیں ہونے کی وجہ سے انسان منٹلی ڈسٹرپ رہتے ہے جس سے بیمار پڑھ جاتا ہے۔
آج کل موباٸل میں مختلف اقسام کے گیم آیا ہے جس سے نوجوانوں کے علاوہ بچے بھی موباٸل میں مگن رہتا ہے اور جو عمر پڑھنے کی ہوتی ہے یا مستقبل سنوارنے کی ہوتی ہے اس عمر میں بھی موباٸل گیم میں ایسے لگے رہتے ہے اس کو کل کاٸنات وہی گیم لگتا ہے جووہ کھیل رہا ہے جس سے خصوصا نوجوانوں کی مستقبل تباہ ہو برباد ہو رہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments