Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان ناران کاغان

اس جگہ کا نام تو سب ہی کو پتہ ہو گا خاص طور پر جو لوگ پہلی
پاکستان ناران کاغان

بار ناران کاغان جاتے ہیں یہاں رکے بغیر رہ نہیں سکتے یار پرانی یادوں میں بھی اپنا ہی مزہ ہوتا ہے
کچھ دن پہلے میری ایک پوسٹ پر ایک ممبر نے بولا کہ چھوٹی سی چیز کو اتنا بڑا کر کے بتاتے ہوتا کچھ بھی نہیں آپ یقین کریں اس پوسٹ پر آج 500 لاہیک ہیں خیر
 جناب مقصد اتنا ہوتا ہے جو لوگ پہلی بار جا رہے ہوتے ہیں انکو مکمل رہنمائی دینا اپنی انجوائمنٹ کو بیان کرنا ہوتا ہے تاکہ باقی لوگ بھی اچھی طرح سیر تفریح کا مزہ لے سکیں اور کؤی جگہ بچ نہ جاے آج کل وقت مشکل سے ملتا ہے اور بار بار ہر جگہ جانا ممکن نہیں ہوتا اس لیے بندہ کوئی ایک پوائنٹ بھی چھوڑ آے تو بعد میں سوچتا ہے کاش یہ جگہ بھی دیکھ آتا
 میں جانتا ہوں سب کے پاس اس جگہ کی کؤی نہ کوئی تصور ضرور ہوگی سب اپنی اپنی سیلفیاں کومٹ کریں دیکھتے ہیں کون کون اس جگہ کو بہتر جانتا اور جس کے پاس پیاری تصویر ہے
عکاسی بھی میری اور تحریر بھی میری 
اللہ اپ سب کو خوش رکھیں آمین
پاکستان ناران کاغان
میں آپ کو پاکستان🇵🇰 کے خوبصورت اور دلکش خطے دکھاؤں گا وہ بھی حیرت انگیز معلومات کے ساتھ میرے اس اکاؤنٹ کو بھی جلد سے جلد فالو کریں شکریہ تاکہ آپ تک میری پوسٹ باسانی پہنچ سکے جزاك اللّٰه خيرًا🏔🏞🗻

Post a Comment

0 Comments