Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

آٹھ وجوہات جن کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ کمزور ہوجاتا ھے Eight reasons why a marital relationship is so weak

آٹھ وجوہات جن کی وجہ سے میاں بیوی کا رشتہ کمزور ہوجاتا ھے Eight reasons why a marital relationship is so weak

میاں بیوی کے تعلقات اگر خوشگوار ہوں تو زندگی جنت ھوتی ھے لیکن بعص اوقات ایسی باتیں ہو جاتی ہے کہ ایک مضبوط رشتہ بھی کمزور ہو جاتا ھے۔آییں آپ کو ایسی آٹھ باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
ایک دوسرے کے لیے فکر کرنا
میاں بیوی کے درمیان جو سب سے اہم چیز ھے وہ ایک دوسرے کے لیے فکر کرنا ھے۔اگر دونوں میں سے کویی ایک بھی دوسرے کا خیال نہیں رکھے گا تو یہ رشتے میں دراد کا آغاز ہوگا۔
اعتماد کی کمی
ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہی رشتے کی مضبوطی کا ضمانت ھے لیکن اگر اعتماد میں کمی آنے لگے تو پھر جان لیں کہ اب رشتہ ٹوٹنے کی جانب گامزن ھے۔
ایک دوسرے کو نظرآنداز کرنا
اگر ہم یہ سمجھ لیں کی ہمارا جیون ساتھی فضول چیز ھےاور ہم اسے نظرآنداز ہی کرنا شروع کردےتو ایسی صورت میں بھی کیی قباحتیں جنم لے گی۔
طنز کرنا
ہر انسان سے غلطی ھوتی ھے لیکن اس غلطی کو معاف کر دینا ایک اچھی چیز ھے۔میاں بیوی کے تعلق میں تو اس بات کا خیال رکھنا ہوتا ہے کہ کسی کی غلطی پر ایک دوسرے کو طنز نہ کیا جاےَ۔
مالی معاملات میں لاپرواہی کرنا
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں اور مل جل کر گھر چلانا دونوں کی زمہ دارے ہےاگر میاں کما کر لاےَ بیوی فضول خرچی کرے یا میاں کام کی وجہ گھر پر ہی پڑا رہے تو دونوں صورتوں میں مالی مسایل پیدا ہوتے ہیں۔
ایک دوسرے کو مکمل تبدیل ہوتے دیکھنا
یہ کسی بھی صورت میں ممکن نہیں ھے کہ آپ کی بیوییا شوہر آپکی خاطر مکمل طور پر تبدیل ہو جاےَ ہر انسان کی کچھ عادات ہوتی ہیں اور انہیں تبدیل کرنا آسان نہیں۔اگر آپ اپنے جیون ساتھی سےایسی کویی امید لگا کر بیٹھے تو فوری طور پر اپنی اس امید کو بدل لیں ورنہ کافی مسایل پیدا ہونگے۔
شک کرنا
بلاوجہ شک کی وجہ سے بھی کیَ گھر برباد ہوتے ہیں لیہذا آپ کو اس عادت کو دور کرنا ہوگا ورنہ رشتہ نھبانے میں بھی مشکل پیس آےَ گی
ماضی کی باتوں پر نظر رکھنا
ہر انسان کا ایک ماضی ہوتا ھے جو اچھا اور برا ہو سکتا ھے لیکن اس کا مطلب  یہ نہیں کہ آپ اپنے جیون ساتھی کے ماضی 
کو کریدنا شروع کریں کیونکہ اس طرح مسایل پیدا ہونا یقینی ہے۔

Post a Comment

0 Comments