Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

بچوں کا رنگ گورا کرنے کے بہترین اور آسان طریقے The best and easiest way to whiten children's complexion

بچوں کا رنگ گورا کرنے کے بہترین اور آسان طریقے The best and easiest way to whiten children's complexion

جب بات ہو بچوں کو گورا کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہیں تو بات آتی ہے ماں کی کیونکہ ہر ماں کی دل کی خواہش ہوتی ہے کہ اکی بچے کا رنگ صاف ہو اور گورا ہو اور اپنا بچے کو گورا کرنے کے حوالے سے مائیں بہت سے دوائی یا دیسی علاجوں سے کوشش کرتے ہیں۔

ہر ماں چاہتا ہے کہ اسکا بچہ گورا چٹا ہو جاۓ۔اگر آپ بھی اپنا بچے کو گورا چٹا دیکھنا چاہتے ہیں تو  پوفا پڑھیں۔جیساکہ آپ لوگ جانتے ہیں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ اسکا جو کلر ہے اس میں تبدیلی آنا شروع ہو جاتی ہے۔کچھ بچےایسے ہوتے ہیں جو پیدا ہوتے وقت تو بہت گورے ہوتے ہیں ان کا کلر بہت فیر ہوتا ہے لیکن وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ انکا جو کلر ہے وہ تھوڑا سا ڑارک ہونا شروع ہو جاتا ہے۔تو وہ بچے جو پیدائشی رنگ تو بہت صاف تھے لیکن وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ zarort کلر میں جو تبدیلی آ چکی ہے جو تھڑا سا کلر ڑارک ہو چکا ہےتو اس کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوگی۔

جب بچوں کو دھوپ میں زیادہ رکھا جاتا ہے دھوپ میں مالش کی جاتی ہے مساج کیا جاتا ہے تو بچوں کا کلر تھوڑا سا تبدیل ہو جاتا ہےاور پہلے سے تھوڑا سا ڑارک ہو جاتا ہے۔اگر آپکا بچہ جب پیدا ہوا تب بہت صاف تھا لیکن آپ پریشان ہو جاتی ہےکہ اب ان کے کلر کو کیا ہو گیاتو آپ نے اپنے بچے کو زیادہ ٹائم دھوپ میں رکھا ہے، مساج کی ہے، مالش کی ہے۔دھوپ میں رکھنے کی وجہ سے جو آپکی بچہ ہے اسکی کلر میں تبدیلی آ گئی ہےتو تھوڑی سی محنت کر کے دھوپ سے بچا کے اپنے بچے کے کلر کو دوبارہ سے گورا کر سکتی ہیں۔

بچوں کا کلر شمپو اور آئل سے بھی خراب ہو سکتا ہےجب بھی آپ شمپو یا لوشن یا پھر پاوڈر اچھے کواٹی کا استعمال نہیں کریں گے تب بھی آپ کے بچے کا جو کلر ہے وہ خراب ہونا شروع ہو جاۓ گا کیونکہ اچھے پروڈکٹ کی چیزیں استعمال کرنے سے آپ کے بچوں کا کلر بلکل ٹھیک رہے گا۔

ایک بات کا آپ نے ضرور خیال رکھنا ہے آپ نے جب بھی بچے پہ کوئی چیز استعمال کرنا ہے تو بچہ کم سے کم  چار ماہ کے ہو تب آپ نے بچے کے چہرے پر کوئی بھی ڈائیوڈی لگانی ہے کیونکہ بچے کی جلد بہت ہی زیادہ نرم ہوتی ہے اسی وجہ سے آپ نے اپنے بچے کی جلد کبھی بھی کوئی دوا استعمال نہیں کرنا۔جب آپکا بچہ چار ماہ کا ہوجاۓ تب آپ استعلا کر سکتی ہے۔

آپکی بچے کینکلر کو بہتر کرنے میں جو زیادہ مددگار ثابت ہو سکتا ہے اس میں آپ نے ہاف برئٹ کا سلائس لینا ہے اور آدھا کب دودھ لینا ہے۔اب آپ نے بریٹ کی سلائس کو دودھ میں ڈوبو کر چھوڑ دینا ہے۔جب برئٹ کے سرے اچھے سے دودھ میں مل جاۓ تو اسکو ہاتھوں سے مل کر اپنے بچوں کا مساج کرنا ہے۔

اس کے علاوہ گھی جو آپ نے اپنے ہاتھوں سے بناۓ یا دیہاتوں میں جو گھی ملتا ہے اکا مالش کرنے سے بچے کا رنگ بھی گورا ہو جاتا ہے اور اس گھی میں یہ خاصیت موجد ہے کہ بچے کے ہڈیوں میں جذب ہو جاتا ہے اور جب بچہ بڑا ہوتا جاتا ہے تو اسکی ہڈیوں میا ایک الگ سی طاقت آجاتی ہے۔گلگت بلتستان کے خالص گھی پوری دنیا میں مشہور ہیں چونکہ سرد علاقہ ہونے کی وجہ سے اس گھی میں قدرتی طاقت موجود ہوتا ہے اور کوئی بھی چیز اس میں ملاوٹ نہیں ہوتا۔

Post a Comment

0 Comments