Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

اصل کامیابی کیا ہے؟ What is the real success?

اصل کامیابی کیا ہے؟ What is the real success?

ہماری زہنوں میں جو معیارات بءٹھی ہوئی ہیں وہ کیا ہیں؟ کامیابی پیسے سے ہے،کامیابی جائیداد سے ییں،کامیابی کاروبار سے ہیں،کامیابی شہرت سے ہیں،کامیابی اقتدار سے ہیں یہی معیارات ہیں۔
جو جتنا دولت مند اتنا کامیاب، جو جتنا مشہور اتنا کامیاب، جو جتنا پاپولر اتنا کامیاب، جوحکومت پر پہنچ گیا کامیاب، جس نے بڑا کاروبار جما لیا کامیاب، جس نے بہت جائیداد بنالی کامیاب،۔یہی ہے اصل وہ ساری وس گانٹھ۔جو تصور کامیابی کا ہوگا اسی کے مطابق آپ کی بھاگ دوڑ ہوگی۔اسی کے لیے جدوجہد ہوگی۔اسی کے لیےبتوانائیاں صرف ہوگی، اسی کے لئے دن رات کی مشقت ہوگی۔یہ ہے اصل شے یہاں جس کی نفی ہو رہی ہے۔
کامیابی دولت سے نہیں، کامیابی شہرت سے نہیں،کامیابی اقتدار اور حکومت وطاقت سے نہیں بلکہ کامیابی ہے ایمان سے، عمل صالح سے، تاصیح بلحق سے، تواصیح بصبر سے۔آپ غور کیجیےکس نقطہ نظر کا اس ایک اٹیچوٹ کا ۔یہ جو مینٹل ایٹیچوٹ ہےاس کا بدل جانا ہی انسانی شخصیت کے اندر انقلاب برپا کرے گا۔اب آپ کا نتیجہ کیا نکلا۔اگر تم دولت سے کامیاب ہوتی تو کاروان بہت کامیاب تھا۔اگر حکومت سے کامیابی ہوتی تو فرعون اور نمرود بہت کامیاب تھے۔کامیابی ان سے نہیں ہے۔کامیابی میں انسان دولت میں کارون کی دولت تک پہنچ جاتے اور دنیا میں دبدبا اور اقتدار و سلطنت اور حکومت کے اعتبار سے نمرود اور فرعون کا مقام حاصل کر لے وہ ناکام ہے خائیب ہے خاسد ہے برباد ہے۔
اور ابوزر غفاری کامیاب ہیں چاہےان کے پاس کچھ نہیں تھا جھونپڑی تک نہیں تھی کوئی گھر نہیں تھا۔حضورﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے کچھ بندے ایسے ہوتے ہیں جو کسی محفل میں جانا چاہے تو انہیں اجازت نہیں ملتا، جا کہیں اگر رشتہ کرنا چاہے تو کوئی ان سے رشتہ کرنے کو تیار نہ ہو۔کہیں کوئی سفارش کرنا چاہیں تو انکی کوئی بات ہی نہ سنے لیکن اللہبکے ہاں انکا وہ مقام ہےکہ اگر بھولے سے بھی کسی بات پر قسم کھا بیٹھے ہیں تو اللہ انکی قسم کی لاج رکھتا ہےیہ ہے فرق ۔یہ جان لیجیے اچھی طرح۔اس بات کا مان لیانا آسان ہے، اس پر سبحان اللہ کہنا آسان ہےلیکن اس کے مطابق آپ کے اپنے زہن کا بدل جانا بہت مشکل ہے۔
اس لیے کہ ہم متاثر ہوتے ہیں اپنے ماحول سے کوئی بڑا محل ہےدیکھ کر ایک دفعہ جھر جھری آتی ہےکوئی بڑی سی کارزنانے کے ساتھ بیٹھے آپ کے پاس سے گزر گئی۔ایک دفعہ اعصاب کے اندر ارتعاش ہوتا ہے۔محسوس ہوتا ہے بڑے ہی نصیبوں والے لوگ ہیں۔بڑے خوش نصیب بڑے کامیاب۔حالانکہ کچھ معلوم نہیں کہ یہی سب سے بڑی بدنصیبی ہے۔ہو سکتا ہے یہی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
اگر ذہنوں میں یہ بات بیٹھ جاۓ کہ کامیابی کس شے سے ہے۔یہی وجہ ہے قران مجید میں باربار دیکھے  اولیک ہمولمفلحون یہ ہیں لاگ کامیاب ہونے والے۔

Post a Comment

0 Comments