Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

محبت کیا ہےاورعشق مزاجی عشق حقیقی تک کیسے لے جاتا ہے؟ What is love and how does love lead to real love?

 محبت لکھنے اور پڑھنے میں صرف ایک لفظ ہے لیکن جو شخص اس کو کر جاۓ تو اس کی نظروں میں پورے کائنات لفظ محبت کے نقطے کے برابر بھی نہیں رہتا۔ محبت ایک ولایت ہے جو خوش نصیبوں پر اترتی ہے۔یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا۔محبت رشتوں کو جوڑنے کا نام ہے۔محبت عزت و آبرو کا نام ہے۔محبت اس جنون کا نام ہے جس میں انسان دوسرے کی غلطی بھی اپنے سر پر لینے کے لئے تیار ہو جاتا ہے اور کسی کو یہ محسوس بھی ہونے نہ دے کہ جس کی چاہت میں وہ گم ہے وہ کچھ بھی ہو اسکی انکھوں کو وہ شخص فرشتہ لگنے لگتا ہے۔

جس طرح لاکھوں لوگوں کو ایکٹر بننے کا شوق ہے لیکن سب بن نہیں پاتیں۔ایسی طرح محبت کرنے کا شوق سب کو ہے لیکن نبھا کوئی نہیں پاتا۔

محبت خدا کو دیکھنے کا راستہ ہے۔خدا کو کیسے دیکھ سکتے ہیں ہم؟ خدا نے کہا میں خوبصورت سے خوبصورت لوگوں کو لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔تو خوبصورتی کیا ہے روزہ رکھنے والا، عبادت کرنے والا، کسی کا حق نہ مارنے والا ، حلال کھانے والا یہ ہیں خوبصورت لوگ۔

اب جو لوگ محبت کے نام پہ محبت کو گالی دیتے ہیں۔ایسی محبتیں مسیج کے ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ ختم ہو جاتی ہے۔محبت کے ہونے سے انسان کامیاب ہو جاتا ہے۔کسی کے آنے جانے یا رہنے سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اور وہ لوگ جو گولی چلا لیتے ہیں، زہر پی لیتے ہیں نہ ان کو محبت تھی نہ ہوئی نہ وہ یہ جانتے تھے کہ ان کو کسی سے محبت ہوئی۔وہ ان کی کوئی زید تھی جو ان کو نہ ملی تو شرمندگی سے زہر کھا لیتے ہیں۔شرمندگی سے گولیاں کھا لیتے ہیں۔تو محبت میں کسی شخص کا نا ملنامحبت کا ختم ہا جانا نہیں ہے۔محبت اپنا طاقت دے کر جاتی ہے جس کو ہوتی ہے۔

محبت صرف لڑکا اور لڑکی سے ہو سکتی ہے؟

محبت کا نام جہاں آتے ہیں ہمارے زہن میں لڑکا اور لڑکی کا ہی خیال کیوں آتا ہے کیا محبت والدین سے بھی ہو سکتی ہے؟ کہتے ہے والدین سے محبت نہیں کرتے ماں سے آپ محبت نہیں کرتے وہ تو فطرت ہے۔محبت نھبانا پڑتا ہے فطرت کو نھبانا نہیں پڑتی محبت صرف یہی ہے۔دو دوستوں میں لڑکا اور لڑکی میں اور لڑکی لڑکے کی دوستی نہیں ہوتی لڑکی اور لڑکی کی دوستی ہوتی ہے۔دنیا میں جو سب اے بڑا جھوٹ بولا جاتا ہے وہ لڑکی لڑکے کی دوستی ہے۔

یکطرفہ محبت۔

محبت کوئی دم کیا ہوا پانی نہیں ہو جو کسی کو بغیر پیاس کے پیلایا جاۓ۔اس کو بس اسی کو دیتے ہے جس کو اس کی

محبت کیا ہےاورعشق مزاجی عشق حقیقی تک کیسے لے جاتا ہے؟ What is love and how does love lead to real love?

ضرورت ہوتی ہے۔محبت جب ہوتی ہے تو اپنے ہونے کا پتا دیتی ہے۔وہ اس شخص تک بھی پہنچ گئی ہوتی ہے۔اور اگروہ شخص اسکو ریسپونس بیک نہیں کر رہاتو سمجھے آپکی چننے میں غلطی ہو گئی۔یکطرفہ محبت جو کرتا ہے سواۓ زلت کے کچھ نہیں ملتا۔یکطرفہ محبت بزدلوں کاکام ہے جو فرار ہونا چاہتا ہے زندگی کی جدوجہد سے فرار ہونا چاہتے ہے وہ بہانا ڈھونڈتے ہیں دیوداس بننے کا۔

محبت طاقت دیتی ہے؟

محبت سواۓ طاقت کا کچھ نہیں دیتی۔محبت وہ واحد چیز ہے جس سے آپ دنیا فتح کر سکتی ہے۔اور اس سے کم ہے آپ کو محبت جو آپ کو آپکی تعلیم سے ہٹاتی ہیں آپ کا کیریر برباد کرتی ہے تو نہ آپ کو محبت تھی نہ ہے۔محبت کی وجہ سے کوئی غلطی نہ کرنا جو محبت کو ٹھیس پہنچاۓ۔مثلاً اس نے جو سمجھایا آپ کو کہیں گناہ نہ کرنا آپ ڑرتے ہو اس کو کہیں برا نہ لگ جاۓ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ محبت میں گناہ نہیں ہوتا۔ 

آج کا محبت

آج کل کی محبتیں اور پرانی محبتوں میں کوئی فرق نہیں پچھلے محبتیں جو ہوتی تھیں اس میں خط لکھا جاتا تھا۔اکثر اوقات خط لڑکی کے بھائی کو مل جاتا تھا۔یا جب وہ ملتا تھا اس وقت تک اسکی بات کہیں اور طے ہو چکی ہوتی تھی۔لڑکیاں بڑی قربانیاں دینے والی ہوتی ہے اماں اور ابو کے کہنے پہ ڈھولی میں بیٹھ جایا کرتی تھی۔محبتیں یہی تھیں طریقے چینج ہو گئی ہے۔پہلے مشکل ہوتے تھیں باہر نکلنا اب آسان ہو گئے ہیں۔چیزوں کے بدلنے سے سائنس کے ترقی کرنے سے انسان کی فطرت نہیں بدلتی اسکی نالج چءنج ہا جاتی ہے۔محبت ہے کسی کو محبت نہ ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ محبت ہے ہی نہیں۔

کسی کو چننے میں غلطی ہو جاتا ہے اس سستے آدمی کے لئے اپنی مہنگے آنسو نہیں بہاۓ جاتے۔

محبت کیا ہےاورعشق مزاجی عشق حقیقی تک کیسے لے جاتا ہے؟ What is love and how does love lead to real love?


Post a Comment

1 Comments