فیسبک کے بارے میں تو ہم سب جانتے ہیں کہ فیسبک دنیا کی سب سے مشہور سوشل نیٹ ورکینگ اپلیکشن ہے جس کی مدد سے آپ دنیا بھر میں کسی کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہے۔اب ایسی فیسبک پہ ہمیں ایک کمال کا راستہ ملتا ہے جس کی مدد سے ہم فیسبک پر ایک پیج بنا کےاپنے بزنس یا اپنے یوٹیوب چائینل کو پروموٹ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کا کوئی بزنس یا یوٹیوب چائینل نہیں ہے تو پھر بھی آپ دوسرے کئی طریقے سے فیسبک پیج کھول کر پیسہ کما سکتے ہیں۔
پہلا طریقہ
پہلا طریقہ جس سے آپ فیسبک پر پیسہ کما سکتا ہے وہ ہےفیسبک واچ پروگرام۔یوٹیوب کی طرح فیسبک واچ لانچ کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ فیسبک پر ویڈیو ڈال کر فیسبک سے پیسہ کما سکتے ہیں۔جیسے یوٹیوب پر پیسہ کمانے کے لئے آپ کو چار ہزار گھنٹے اور ایک ہزار سبسکرائیبر چاہیے ہوتا ہے۔اسی طرح آپ کو فیسبک پر بھی کچھ شرطوں کو پورا کرنا پڑے گا۔اسکے بعد ہی آپ فیسبک پر پیسہ کما پائیں گے۔
پہلی شرط
آپ کم سے کم آٹھارہ سال کی ہونا چاہیے ساتھ ہی ساتھ آپکی پیج پر دس ہزار فالورز یا لائیک ہونا چاہیے۔
دوسری شرط
آپکی جو ویڈیو ہے اس میں آخری سولہ دنوں میں تیس ہزار ویورز ہونی چاہیے ۔
تیسری شرط
آپکی جو ویڈیو ہے وہ کم سے کم تین منٹ کی ہونی چاہیے۔
اب اگر فیسبک پر آپکی یہ شرطیں پوری ہونگے تو آپ فیسبک پر ویڈیو ڈال کے ہیسہ کما سکتے ہیں۔
دوسرا طریقہ
فیسبک پر پیسہ کمانے کا جو دوسرا طریقہ ہے وہ ہے سپونسرشپ کی مدد سے۔جب آپ فیسبک پر کوئی اچھا لیسٹ ڈھونڈ کے ان میں اپنی کوالٹی کے ویڈیو لگاتے ہے تو کافی لوگ آپ کی پیج پر جڑ جاتے ہیں۔اور اگر آپکا کام کافی زیادہ اچھا ہےتو دھیرے دھیرے آپکی جو فالورز ہیں وہ بھی کافی زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔جتنی زیادہ آپکی پیج پہ فالورز ہونگے اتنی اچھی برینڈز آپکی طرف آٹریکٹ ہونگے اور وہ اپنی پروڈکس کو پروموٹ کرنے کے لئے آپ کو آپکی من چاہے پیسے دے گی۔
تیسرا طریقہ
فیسب پر پیسہ کمانے کا تیسرا طریقہ ہے ایفیئلئٹ ماکٹنگ کی مدد سے۔ایمیزون اور پے ٹی ایم ایسے اپلیکشن ہے جس میں آپ کو ایفیئلئٹ مارکٹنگ پروگرام مل جاۓ گا۔اب اس میں ہوتا یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ کو ائفئلیٹ مارکٹنگ پروگرام میں اکاونٹ کھولنا پڑے گا۔جس کے بعد آپ کو پروڈکٹ کا لینک دیا جاتا ہے جن لینکس کو آپ اپنے واٹس ایپ پر آپ اپنے فیسبک پر اور کہیں بھی شیر کر کے ان لینکس کی مدد سے پیسہ کما سکتے ہیں۔
آپکی فیسبک پیج پر انکی پروڈکٹ لینکس شیر کریں گے اور اس پر کلیک کر کے کوئی بھی بندہ انکا پروڈکٹ خریدنگے تو وہ آپ کو ایک اچھی کمیشن دینگے۔تو ایسے آپ ایفیئنئٹ مارکٹنگ پروگرام سے فیسبک پر پیسہ کما سکتے ہیں۔
0 Comments