آپ محنت کے ساتھ ایک اچھی آرننگ یوٹیوب سے کر سکتی ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ ہم پیسے کماۓ نیٹ سے اور ہمیں محنت بھی نہ کرنے پڑے مطلب کرنا کچھ نہ پڑےبس بیٹھے بٹھاۓ نیٹ چلاتے رہے ہم فیسبک استعمال کرے گانا وغیرہ سنتے رہے اور پیسے اوپر سے گرتے رہے۔
لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے پیسہ ایسے نہیں آتے اس کے لئے کچھ نہ کچھ تو آپ کو کرنا پڑے گا۔ یوٹیوب سے پیسے کمانا بہت آسان بھی ہے اور بہت مشکل بھی ہے۔اب مشکل اس لیے ہے کہ اگر ہمیں پتہ نہیں کہ اس سے پیسے کیسے کمانا ہے تو مشکل ہی مشکل ہے اگر ہمیں وہ طریقیں پتا ہے کہ کس طرح سے پیسے کمانا ہے تو ہمارے لیے بہت زیادہ آسان ہیں۔
پاکستان میں بہت زیادہ لوگ یوٹیوب سے پیسہ کما رہے ہیں اور لوگوں کو بھی تھوڑا بہت کچھ بتاتے ہیں۔لیکن ہم میں ایک ایسی خامی ہے کہ ہم نہیں چاہتے جو مجھے پتا چلا ہے کہ وہ ہم کسی کو بتاؤں۔حالانکہ اس نے اپنی جگی ہمحنت کرنی ہے میں نے اپن جگی محنت کرنی ہے۔تو آپ اپنا کمائیں گے میں اپنا۔
تو اب بات کرتے ہے کہ یوٹیوب سے پیسہ کیسے کمانا ہے۔اس یوٹیوب سے لاکھوں بندے روز میں لاکھوں کما رہے ہیں۔اور کچھ ہزاروں لوگ گھنٹوں کے لاکھوں کما رہے ییں اور اگر گھنٹے کے لاکھوں کما سکتے ہیں تو ہمیں نوکری کرنے کی کیا ضرورت ہے۔اگر ہم اس مقام تک پہنچ جاۓ تو ہمیں کسی بھی نوکری کی ضرورت نہیں۔آپ پراپر طریقے سے اگر کام کریں گے یوٹیوب پر، بلاگینگ پر تو آپ کو نوکری کی ضرورت نہیں پڑھینگے۔
اب بات ہوگی کہ اس پہ ویڈیو کیسے ابلوڈ کرنا ہے۔پھر ویڈیو کہاں سے لینی ہے پھر انکو وائیرل کس طرح سے کرنا ہے ۔ان سے پیسے کس طرح سے کمانا ہے۔سب سے پہلے یٹیوب کے نارے میں بتاتا چلوں کہ پیسے کس طرح کماۓ جاتے ہیں۔تو آپ گوگل پہ جا کے یوٹیوب سرچ کریں چینل بنائیں اور اچھی اچھی ویڈیو ابلوڈ کریں جس چیز کے لئے آپ نے چینل بنائی ہے اسی سے ریلیٹٹ۔ایک بان آپ نے زہن میں رکھنی ہے کہ پاکستان میں ایک ہزار ویورز پہ ایک ڈالر ملتی ہے۔لیکن ایسے بھی ہوتے ہیں کہ ایک ویورز پہ دس ڈالر بھی ملتا ہے۔آپ کے ویڈیو پہ ایک ویوعز ہے دو یا تین ہے تو آپ کو تیس ڈالر مل سکتی ہے اور ایسے بھی ہوتے ہیں کہ آپ کے ویڈیو کے دس ہزار ویورز ہے تو آپ کو ایک دو ڈالر ملتا ہے۔
توفرض کریں آپ کے ایک ہزار ویورز تو ایک ڈالر ایک لاکھ ویورز تو سو ڈالر۔تو اس طرح سے آپ ایک اچھی آرننگ یوٹیوب سے کر سکتے ہیں۔
0 Comments