Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Seabuckthorn سرخ بیری

Seabuckthorn سرخ بیری


اس پودے کو اردو میں بیری انگریزی میں سیبک تھارن seabuckthorn شینا زبان میں بروو اور بلتی زبان میں کر سوق کہتے ہین

اس پودے کا سائنسی نام Hippophae rhamnoides ہے

اس پودے میں وٹامنز A  ,B12 , C, E ,K ,  کیلشیم میگنیشیم آئرن پوٹاشیم ،فاسفورس ،لئکوپین ، اور اس کے علاوہ بہت سے دوسرے مفید مرکبات موجود ہیں

اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں


1 یہ پودا بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے

2 یہ پودا دل کی بیماریوں کو دور کرتا ہے

3 یہ پودا شوگر لیول کو اعتدال میں رکھتے ہین

4 یہ پودا جگر کی بیماری کو ٹھیک کرتا ہے

5 یہ پودا گردے کی بیماریوں کے لئے مفید ہے

6 یہ پودا کینسر ہونے سے روکتا ہے

7 یہ پودا جلد کی بیماریوں کے لئے مفید ہوتے ہیں

8 یہ پودا ہاضمہ کو ٹھیک کرتا ہے

 9 یہ پودا قوت مدافعت پیدا کرتا ہے

10 یہ پودا مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے 

11 یہ پودا آنکھوں کی خشکی دور کرتا ہے

12 یہ پودا سوجن کو کم کرتا ہے 

13 یہ پودا خون کی نالیوں کے نظام کو ٹھیک رکھتاہے 

14  یہ پودا زخم کو جلد صحت یابی عطا کرتا ہے


طریقہ استعمال


اس پودے کا پھل جوس ،جام ،پوڈر  اؤر اُسکی بیج کا تیل نکال کر استعمال کرتے ہیں  ان اجزاء کا زیادہ سے زیادہ مقدار 15سے20 گرام ایک گلاس گرم پانی میں حل کر کے دن میں دو دفعہ استعمال کریں

Post a Comment

1 Comments