Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

The Maltoro Bridge



The Maltoro Bridge
 The Maltoro Bridge

یوں تو دنیا میں دیکھنے کو بہت دلچسپ اور خوبصورت مناظر ملیں گے لیکن گلکت بلتستان کی ایک خوبصورت گاٶں جس کو چُنداہ کے نام سے پکارا جاتا ہے نہایت ہی خوبصورت اور سرسبز پہاڑی علاقہ ہے۔جہاں پر موسم بہار میں کٸی قسم کے رنگ برنگ پھول کھلتے ہے جوکہ قدرت کی نشانی ہے اور اس علاقے کے پہاڑوں پہ جون جولاٸی میں بھی برف پڑی رہتی ہے۔قدرت کا کرنا ایسا ہے کہ اس گاوں میں دنگ برنگے پھولوں کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کےجھڑی بوٹی بھی پایا جاتا ہے جو انسان کے کٸی بیماریوں کے لیے مفی ہے۔
یہ گاٶں ایرپورٹ کے سڑک سے گزرتے ہوے سی۔ایم۔ایچ کے اوپر دو پہاڈی کے بیھج میں واقع ہے۔اور گاٶں سے اوپ پہاڑی کی طرف تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے پر ایک پرانی پل ہے جیسے ملترو پل کہا جاتا ہے جس کی لمباٸی تین سو300 فٹ جبکہ چوڑاٸی چار 4فٹ ہے جوکہ ابا و اجداد کے بناۓ ہوۓ ہیں۔یہ پل تقریباً سو 100 سال پرانی پل ہے جو آج بھی مویشیاں چرانے لے جانے اور کام کاج کے لیے پیدل جانے کے لیے کارآمد ہے۔اس پل تک گاڑی جانے کا راستہ نہیں البتہ دیکھنے جانے کے لیے حضرت انسان پیدل جا سکتا ہے۔

Post a Comment

7 Comments