Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

نھنے بلتستانی ویلاگر محمد شیرا ز شوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

نھنے بلتستانی ویلاگر محمد شیرا ز شوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

 نھنے ویلوگر شیراز بلتستانی شان رمضان پروگرام کے لیے کراچی روانہ ہو گئے۔نھنے ویلوگر شیراز جس کاُتعلق بلتستان کے خوبصورت گاؤں خپلو سے ہے ایک ماہ پہلے سے ان کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی اور اے آر وائی نیوز پر بھی آ گئے تھے ۔

یوٹیوب پر شیراز کے سبسکرائبر کی تعداد چھ لاکھ ترینسٹھ ہزار ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سیلور بٹن کا تحفہ بھی مل گیا ہے۔ان کے والد صاحب کا کہنا تھا کہ شیراز نے ایک ویڈیو بنایا تھا جو اس نے فیسبک پر ابلوڈ کیا تھا جوکہ وائرل ہو گیا اس کے بعد شیراز نے ویڈیو بنانا شروع کیا اور سوشل میڈیا پر چھا گئے۔

سکردو ڈی جی ایس سی کو کی خصوصی ہدایت پر  نھنے ویلوگر شیرازکے رگھر پر انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کر دی گئی۔ خپلو گنگچھے سے تعلق رکھنے والا محمد شیراز اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

نھنے بلتستانی ویلاگر محمد شیرا ز شوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

حال ہی میں شیراز نے اپنے ایک ویلاگ میں انرنیٹ نہ ہونے کی طرف نشاندی کی تھی۔محمد شیاز جوکہ یوٹیوب پر شیاز ویلیج ویلوگر کے نام سے چائنل ہے چھ سال کا چھاوٹا جمبچہ ہے جو کہ اب ماہ مبارک رمضان میں وسیم بدامی کے پروگرام شان رمضان کے مہمان بنے ہوۓ ہے۔

Post a Comment

0 Comments