ھوا پروردگار اس ننھے کلی کی مغفرت فرمائیں۔
نہایت ہی ٹیلنٹٹ اور ہر دل عزیز اسحاق نامی نھنا بچہ اللہ کو پیارے ہو گٸے۔اسحاق کا تعلق گلگت سے تھا۔سوشل میڈیا پر چھاۓ ہوۓ نھنی کلی اسحاق کو اللہ مغفرت فرماٸیں۔
اسحاق کٸی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھا اور آج اپنے رب حقیقی سے جا ملے۔ اسحاق سوشل میڈیا پر صفا صفا کہتا ہوں سے مشہور تھا۔اسحاق نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا میں دس دن ٹھیک رہتا ہوں تو بیس دن بیمار رہتا ہوں اور جب میں ٹھیک ہوتا ہو تو ویڈیو بناتا ہوں۔اس کو مشہور ڈاٸلاگ یہ تھا کہ می ں صفا صفا کہتا ہوں میں نہیں پڑھتا ہوں مجھے شوق نہیں ہے۔

0 Comments