Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین قدرتی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا۔ The world's highest natural stadium was inaugurated in Gilgit-Baltistan.

گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین قدرتی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا۔  The world's highest natural stadium was inaugurated in Gilgit-Baltistan.
گلگت بلتستان میں دنیا کا بلند تین کرکٹ اسٹڈیم کا افتتاح کیا گیا جوکہ تمام اہلیان بلتستان اور شیاقین کے لیے خوش آٸن بات ہے۔گلگت بلتستان کا خوبصورت علاقہ غضر کے ڈسٹرکٹ نگر میں بناٸی گٸی یہ اسٹیڈیم باقی تمام اسٹیڈیم سے قدرتی طور پر خوبصورت سٹیڈیم ہے۔
دنیا کے اس بلند ترین قدرتی اسٹیڈیم کا افتتاح ہفتہ کو کیا گیا۔وادی نگر میں سطح سمندر سے آٹھ ہزار پانچ سو فٹ کی بلندی پر واقع ہے جو موسم گرما میں کرکٹ کے لٸے نہایت موزوں اور سازگار موسم فراہم کرتا ہے۔چونکہ گلگت بلتستان کا خطہ واحد جگہ ہیں جہاں گرمیوں میں بھی دلفریب اور خوشگوار موسم فراہم کرتا ہے جس سے شیاقین کرکٹ کو بھی میچ دیکھنے میں دہرا مزہ آتے ہیں۔
اس خوبصورت سٹیڈیم میں پہلا میچ دیامر اور نگر کے ٹیموں نے کھیلا جس میں صوباٸی وزیر فتح اللہ خان مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔۔دیامر کے ٹیم نے 161 رنز کے ہدف تعقب میں نگر کی ٹیم کو 71 تک حدود کرتے ہوۓ ٹی ٹونٹی میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا۔
کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ پچھلے سال فروری 2021 میں پسان گراؤنڈ کی دل دہلا دینے والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لیا گیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments