کتپناہ جوکہ بلتستان کے خوبصورت وادیوں میں میں شمار ہوتا ہے نہایت ہی حسین ار دلکش مناظر ہر موسم میں رکھتے ہیں۔سالہا سال اور دن بہ دن اس جگہ پہ سیاہ کی آمد کے ساتھ ساتھ کتپناہ جھیل اور سردصحرا جوکہ ایک دوسرے کے بغل میں موجود ہے یہاں ہر قسم کی سہولیات بھی سیاحوں کے لیے دستیاب ہو رہے ہیں۔
کتپناہ صحرا جس کو نقپو بیما بھی کہا جاتا ہے جوکہ دنیا میں مشہور ہے اور دنیا کے کونے کونے سے لوگ یہاں تشریف لاتےہیں میں پہلے کی نسبت اب بہت سارے سہولتیں موجود ہیں۔پہلے ایک کمرہ بھی نہیں ہوا کرتا تھا اب اس جگے پہ لوگوں نے کروڑوں روپیے انویسٹ کر کے بہترین ریسٹورنٹ کی تعمیرات شدوع کی ہے اور کٸی ہوٹلیں مکمل بھی ہو چکے ہیں جوکہ تماہ سیاحوں کے لیے خوش آٸن بات ہے۔
0 Comments