Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

یوٹیوب سے پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ The best way to make money on YouTube

یوٹیوب سے پیسہ کمانے کا بہترین طریقہ The best way to make money on YouTube
یوں تو ہم سب جانتے ہیں کہ یوٹیوب سے پیسا کمایا جا سکتا ہے یہ حقیقت ہے کہ سمارٹ ورکنگ یعنی گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے استعمال کو کماٸی کا زریعہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔اب ہم بات کرتے ہیں کہ ہم یوٹیوب چاٸنل سے مختصر سی مدت میں کیسے پیسے کماٸیں اور اس انکم کو کیسے جاری رکھیں؟
تو آپ نے بہت ساری چیزیں سیکھی بھی ہونگے اور یوٹیوب کے ٹرم اینڈ کنڈیکشن سے واقف بھی ہوں گے لیکن آج ہم بات کرتے ہیں کہ کیسے ایک سمپل بندہ یوٹیوب چاٸینل کو مونٸٹاٸز کریں۔؟
تو سیدھی سی بات یہ ہے کہ اگر آپ اپنے یوٹیوب چاٸنل کو مونٸٹاٸز کرنا چاہتے ہیں تو ایسی ویڈیوز بناٸیں جو وقتی طور پر لوگوس کی ضرورت ہوں مثال کے طور پر ابھی کے ہم مثال لیں تو ایک تو پاکستان کی سیاسی حالات ہے اور دوسری جانب مہنگاٸی کی بھڑتی شرح ہے اسکو کنٹرول کرنے اور کم خرچے پہ ضروریات پوری کرے کے طریقوں کے بارے میں سامین کو آگاہ کرتے جاٸیں گے تو آپ کی چاٸینل لوگ سبسکراٸب بھی کریں گے اور آپ کی ویڈیو زیادہ تر لوگ دیکھیں گے بھی۔
دوسری بات ی ہے کہ ہر بندے کا لگایا ہوا وٸڈیو یا بنایا ہوا ویڈیو جو آپ اپنے چاینل پر ابلوڈ کرتے ہیں وہ واٸرل نہیں ہوتا بلکہ آپ کی بناۓ بیس ویڈیو میں سے اگر ایک ویڈیو بھی واٸرل ہو جاۓ تو آپ کی کامیابی ہے باقٕی آپ کی تجبہ بھڑنے کے ساتھ ساتھ آپ کے چاٸنل گرو بھی ہوگا اور آپ کی ویڈیو واٸرل بھی زیادہ ہوں گے۔
کہتے ہیں محنت کٸے بغیر کوٸی بھی چیز یا کامیابی حاصل نہیں کیا جا سکتا اگر ایک دو ویڈیو لگا کر چاٸنل کی مونٸٹاٸز ہو سکتا تو ہر کوٸی چاٸنل بناتا۔تو کہنے کا مطلب ہے اگر آپ نے ایک ہی ویڈیو بنا کے چھوڑنا ہے تو بہتر ہے آپ کوٸی اور کام پہ دھیان دے خواہ مہ خواہ اپنا وقت یوٹیوب پہ ضاٸع نہ کریں پر اگر آپ نے ٹھیک طرح سے کام کرنا ہے توجان کے کریں اور کم ازکم ایک ویڈیو روزانہ ابلوڈ کریں تو چھ ماہ یا زیادہ سے زیادہ ایک سال میں اپکا چاٸنل مونیٹاٸز ہو جاۓ گا اس کے بعد ایک بھی گھنٹ ٹاٸم دے کر بھی چاٸنل چلاٸیں تو آپ ایک اچھی انکم حاصل کر سکیں گے۔

Post a Comment

0 Comments