Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ایک منٹ کام کریں اور 175 روپیے کماٸیں ایک روپیہ انویسٹ کیے بغیر Work one minute and earn 175 rupees without invest

ایک منٹ کام کریں اور 175 روپیے کماٸیں ایک روپیہ انویسٹ کیے بغیر Work one minute and earn 175 rupees without invest
ایک منٹ کا اگر آپ کو ڈیڑھ سو سے دو سو روپیہ ملے تو سوچیں آپ ایک گھنٹے میں آپ کتنا کما سکتے ہیں۔کام صرف کاپی پیسٹ کا یعنی صرف اٹھانا ہے اور لگانا ہے۔سو فیصد حقیقت اور بغیر ایک روپیے انوسٹمنٹ کے اب سوال اٹھتا ہے کیسے تو نیچے پڑھیے۔
سب سے پہلے سمجھ لیتے ہے کہ کام کیا ہے اور اس کو کرنا کیسے ہیں۔سب سے پہلے سب ٹاٸٹل کا کام کس طرح آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں اور آپ ایک منٹ کا سب ٹیٹل لکھنے کا آپ ڈیڑھ سو ڈھاٸی سو کما سکتے ہیں بہت آسانی سے۔
محنت کرنا ہمارا کام ہے رزق دینا اللہ تعالی کا تو غور سے پورا پڑھیں کیونکہ سمجھ نہیں آیا تو آپ کچھ بھی نہیں کما سکتا اور  اس سے صرف آپ کا وقت ضاٸع ہو سکتا ہے۔
اب سب ٹاٸٹل کیا ہے اس کا بہترین طریقہ آپ کو یوٹیوب پہ سکرین سمیت سمجھا کر دیا ہوا ہے ویڈیو دیکھیں اور آج ہی سے أپنا قیمتی وقت کو ضاٸع کیۓ بنا انکم میں تبدیل کریں۔
اگر آپ کوٸی ویڈیو پلے کرتا ہےتو وہاں جو بھی ویڈیو میں بولا جاتا ہے وہ لکھ کر آتا ہے۔مثال کے طور پر اگر کوٸی انگلش ویڈیو ہےجو ہر کسی کے سمجھ نہیں آتا تو آپ اس کے سب ٹاٸٹل ویڈیو اردو میں بناٸیں گے اسی کے آپ کو پیسے ملیں گے۔
ضروری نہیں وہ کوٸی موٹیوشنل سپیکر کا ہی ویڈیو ہو یا خبر ہو بہت ساری مووی ہوتے ہیں جن کے ہم سب ٹاٸٹل بنا سکتے ہیں لاکھوں پروڈکٹ ہے جن کے انگلش سے ارو اور ادرد سے انگلش یا کوٸی اور زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کا اب سبٹاٸٹل بنا سکتے ہیں۔
اب سبٹاٸٹل لکھنےکیسے ہیں؟
تو آپ نے آپ ہاتھ سے لکھنے نہیں ہےکاپی پیسٹ کیسے کرنا ہا جانیے سب سے پہلے گوگل اوپن کریں اور اور لکیھیں گوگل ڈاکس ۔موباٸل میں بھی ایپلیکشن ہوتا ہے گوگل ڈاکومنٹس کی اور گوگل ڈاکٹس کو ہم اوپن کرتے ہیں وہاں پر ہم کوٸی نیا ڈاکومنٹس اوپن کرتے ہیں۔
وہاں پر ٹولس پر جاٸیں اور وٸس ٹاٸپنگ اوپن کریں اور کلک کریں تو جوجو آپ ماٸلک پہ بولتے جاٸیگے وہ وہاں لکھنا شروع ہو جاٸیں گے۔انگلش میں بھی اور ادو میں بھی۔تو آپ نے واٸس آن کر کے ریکارڈنگ پہ چھوڑ کے ویڈیو پلے کریں تو اس ویڈیو کا سب ٹاٸٹل آٹومیٹک بنتا جاتا ہے اسطرح آپ کسی بھی ویڈیوکا سب ٹاٸٹل بنا سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments