Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

بلتستان کی حسن اور بہار کی آمد The beauty of Baltistan and the arrival of spring

بلتستان میں بہار کے موسم کی آمد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی ہو چکی ہیں۔بلتستان دنیا کی خوبصورت جہگوں میں مقامم پا چکے ہیں۔اس خطے کی خوبصورتی دوسرے خوبصورت جگہوں سے مختلف ہے چونکہ بلتستان میں بہار کے موسم میں پھولوں کی مہکتی خوشبووں کی کے ساتھ ساتھ پہاڑوں سے ٹھنڈ پانی کی کی نہریں بھی بہنے لگتے ہیں۔
بلتستان کی حسن اور بہار کی آمد The beauty of Baltistan and the arrival of spring
اب دور جدید میں تمام لوگوں کے موباٸیل سکرین پر بلتستان کی خوبصورتی کے رنگ برنگے مناظر اور سوشل میڈیا پر بھی بلتستان کی خوبصورتی ہی نے رونق بخشی ہوٸی ہیں۔
سفید چادروں میں ڈھکی ہو پہاڑوں پر بھی سرسبز اور ہریالی اگنے لگی ہے جس  سے بلتستان کی حسن میں اور بھی نکھار آجاتی ہیں۔
بلتستان کی حسن اور بہار کی آمد The beauty of Baltistan and the arrival of spring
پہلے ایک زمانہ ہوا کرتا تھا جب لوگ پوچھتے تھے تو بلتستان کا نام بتا کر بھی پہچاننا مشکل ہوتا تھاابسوشل میڈیا اور سیاحت کیآمد نے پوری دنیا میں بلتستان کی خوبصورتی کا مداح لکھ دٸیے ہیں جس سے اب ہر زی شعور انسان کی پہلی خواہش بلتستان کی سیر بن چکی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments