Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

گڑ کھانے کے فاٸدے اور دہی کے حیرت انگیز فواٸد The Benefits of Eating Gurd and the Amazing Benefits of Yogurt

گڑ کھانے کے فاٸدے اور دہی کے حیرت انگیز فواٸد The Benefits of Eating Gurd and the Amazing Benefits of Yogurt
گڑ سے پیٹ سے جڑے تمام مسٸلے ختم ہو جاتے ہیں اگر آپ گیس یا تیزابیت سے پریشان ہیں تو کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ ضرور کھاٸیےیہ دونوں ختم ہو جاۓ گی۔
اگر آپ روزانہ بہت بہت تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو گڑ کا استعمال کریں۔
اگر آپ کو بھوک نہیں لگتی یا بھوک لگنے پر کھانانہیں کھایا جاتا تو گڑ کھانے سے ہاضمہ درست ہو گا۔
گڑ کھانے سے خون کی کمی دور ہو گیاور بلڈ پریشر بھی ٹھیک رہے گا۔
جامن کھانے سے گیارہ بیماریوں کا خاتمہ
جامن کھانے سے پیٹ کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔
جامن کھانے سے قبض ختم ہوتی ہے۔
جامن کھانے سے بواسیر ختم ہو جاتی ہے۔
جامن جگر کی بیماریوں میں بہت مفید ہے ۔
جامن چہرے کی چھاٸیاں ختم کرتا ہے۔
پھوڑے پھنسیوں سے بچنے کے لیے جامن کھانا چاہیے۔
جامن کو سوکھا کر اس کا پاوڈر بنا کر دہی میں ڈال کر کھانے سے پتھری کی بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔
جامن شوگر کنٹرول کرنے میں بہت مفید ہے۔
جامن خون کی کمی دور کرتا ہے۔
دانتوں اور مسوڑھوں کے لیے جامن بہت مفید ہے۔
جامن اینٹی کینسر ہے اور منہ کے چھالوں کے لیے جامن بہت مفید ہے۔
نظر کی کمزوری دور اور عینک اتر جاۓ
نظر کی کمزوری دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہےاور ہر دوسرے شخص کو عینک لگ چکی ہے۔ہم آپ کو ایک دیسی نسخہ بتا رہے ہیں جس سے آپ کی نظر ٹھیک ہو جاۓ گی اورعیک غاٸب ان شا اللہ
دیسی بادام کی گری گیارہ عدد
سفید مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گیارہ عدد
منقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سات عد
طریقہ استعمال
تینوں چیزیں رات کو پانی میں بھگو دیں اور روزانہ صبح نہار منہ کھا لیں۔
دہی کے حیرت انگیز فواٸد
دودھ کی بنی مصنوعات میں دہی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی خوراک ہے اس میں موجود خمیر قدرتی طور پر بہت سی بیماریوں کا علاج ہے دہی کھانے سے جلد کی خشکی ختم ہو جاتی ہے۔پیٹ کی بیماریوں میں دہی بہت فاٸدہ دیتی ہے یہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرتی ہے اور وزن بھی کنٹرول رکھتی ہے۔
دہی جسم میں فاٸدہ مند بیکٹریا پیدا کرکے نظام انہظام کو بہتر بناتی ہے۔دہی میں شہد ڈال کر چہرے پر لگانے سے جھریوں میں کمی  آتی ہے  دست کی صورت میں دہی کیلے کے ساتھ کھانےسے بہت فاٸدہ ہوتاہے۔

Post a Comment

0 Comments