Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

بلتستان جیپ ریسنگ 2022 Baltistan Jeep Racing 2022

بلتستان جیپ ریسنگ 2022 Baltistan Jeep Racing 2022بلتستان جیپ ریسنگ 2022 Baltistan Jeep Racing 2022
بلتستان  خوبصورت وادی قمراہ میں ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے جیب ریزنگ مقابلے کاانعقاد کیا گیا جس سے نصرف بلتستان بلکہ پورے گلگت بلتستان کی سیاحت کو فروغ ملیں گے۔
اس ریز میں بلتستان کے لوکل کافی جیب اور گاڑیوں کے ڑراٸیورں نے حصہ لیا۔اس ریز کی وجہ سے گلگت بلتستان میں ٹوریزم کی بہت زبردست پرموشن ہورہی ہیں۔جسطرح آٸس ہاکی چمپین شپ بڑے کامیابی سے ہوا تھا اسی طرح یہ ریز مقابلہ بھی بڑا کامیاب رہا۔
بلتستان جیپ ریسنگ 2022 Baltistan Jeep Racing 2022
اس جگےپردیکھنے آنے والے شیاقین بھی بڑے پرجوش تھے۔اس پر فزا مقام پر پہنچ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں کہ گلگت  بلتستان میں بھی ایسے مواقع ہیں تمام پاکستان ڈومسٹک ٹوریزم اور دوسرے ٹوریزم لوگوں کو دعوت دینی چاہیے۔
بلتستان جیپ ریسنگ 2022 Baltistan Jeep Racing 2022
سردیوں میں بلتستان میں ایسے مواقع اور ایونٹ کا انعقاد قابل تعریف اور قابل دید ہیں۔چونکہ بلتستان سرد اور پہاڑی علاقہ ہے اس سرد صحرا میں لوگ بہت پرجوش اور لطف اندوز ہوتےہیں ۔بلتستان شاید دنیا کا واحد علاقہ ہے جہاں ایک طرف دریا بہتے ہیں تو دوسرے طرف سرد ریگستان اور کہییں ایک طرف سردصحرا  تو دوسری طرف خوبصورت جھیل،وادیاں اور پہاڑوں کے دلکش اور حسین نظاریں۔اللہ تعالی کی خاص رحمت ہے بلتستان میں پہلے راستہ ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے یہاں سیاحتوں کا رجحان اتنا نہیں تھا لیکن اب بلتستان میں سیاحتوں کے سیلاب آنے لگیں ہیں اور یہ دن بہ دن بڑ رہے ہیں۔
سالہا سال سیاحوں کی آمد میں دوگنا اضافہ ہو رہا ہے جس سے بلتستان کے کلچراور ثقافت کو فروغ حاصل ہورہی ہیں۔بلتستان سیاحوں کی من پسند جگہ ہیں یہاں کے آب وہوااورموسم تمام سیاخحوں کے دل کو چھو جاتی ہے اور ایک بار جو یہں تشریف لاتے ہے بار بار بلتستان کی خوبصورتی کھینچ لاتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments