Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیاب زندگی کے راز اور کامیاب لوگوں کی عادتیں Secrets to a successful life and habits of successful people

کامیاب زندگی کے راز اور کامیاب لوگوں کی عادتیں Secrets to a successful life and habits of successful people

میریٹ دنیا میں ہوٹل کی سب سے بڑی چین ہے۔کرہ ارض پر اسکے ساتھ ہزار  چھ سو بیالیس ہٹلیں ہیں اور ان میں ایک لاکھ ایکیس ہزارلوگ کام کےتے ہیں۔یہہوٹل چین بل میریٹ نے بناٸی تھی اور یہ پچاس سال سے ہوٹل انڈسٹری پر راج کر رہے ہے۔
بل میریٹ کہتا ہے کہ میری کامیابی کے پیچھے ایک عادت یا ایک گر ہے اور وہ ہے سننے کی عادت،میں بولتا کم ہوں سنتا زیادہ ہوں۔جیس سے میں نے دنیا میں ہوٹل انڈسٹری کی تاریخ بدل دی۔یہ بات کو عجیب محسوس ہوگی لیکن یہ تمام دنیا کے کامیاب لوگوں کی کامن عادت ہے۔یہ سنتے زیادہ اور بولتے کم ہے۔
آپ جب بولتے ہیں تو آپ دوسروں کو صرف وہی بتاتا ہے جو آپ کو پہلے سے معلوم ہے لہذا آپ کے علم میں کوٸی اضافہ نہیں ہوتا لیکن آپ جب سنتے ہیں تو آپ کے علم میں بھی اضافہ ہوتا ہےاور آپ کی معلومات بھی بڑھتے ہیں۔لہذا بولنے کے بجاۓ سنا کریں آپ عالم ہوجاٸیں گے۔
کم بولنا اور زیادہ سننا کامیاب لوگوں کی عادتوں میں تیسری کامن عادت ہے۔
آسٹریلیا کےنفسیاتدانوں نے ریسرچ کر کے کامیاب اور خوشگوار زندگی کی بارہ عادتیں تلاش کی۔اور یہ عادتیں دنیا کے تمام کامیاب اور مطمعن لوگوں میں موجود ہیں جوکہ یہ ہیں۔
میوزک سننا
نفسیات دانوں کو دعوہ ہے کہ میوزک ہمارا موڈ بدل دیتا ہے۔میوزک انسان کے فوکس میں اضافہ کرتا ہےاور تیز میوزک انسان میں انرجی پیدا کرتا ہے۔بہرحال دنیا کے تمام کامیاب لوگ موسیقی سنتے ہیں۔یہ جب بھی فوکس محسوس کرتے ہیں تو سوفٹ مہوزک سنتا ہے اورجب سستی کا شکار ہوتے ہیں تو لاوڈ میوزک سنتے ہیں۔
خود کو زہین نہ سمجھنا
کامیاب لوگ کبھی خود کو زہین نہیں سمجھتے ہیں۔یہ ہمیشہ خود کو نادمل سمجھتے ہیں اور کامیاب لوگوں میں یہ عادت بہت پکی ہوتے ہیں۔
کم بولنا اور زیادہ سننا
یہ لوگ بولتے کم اور سنتے زیادہ ہے جس کے بارے میں پہلے بھی زکر ہوۓ ہیں۔یہ لوگ سوال کرتا ہے اور جب تک دوسرا بولتا رہتا ہے چپ چاپ سنتا رہتا ہے۔
گگنانا یا گانا گانا
یہ لوگ اینگزاٸٹی میں اپنی پسند کاگانا سنتے ہیںاور ساتھ ساتھ گنگناتے رہتے ہیں۔
پسندیدہ باتیں کرنا
کامیاب لوگ ہمیشہ دوسروں کی پسند کے موضوع سے بات شروع کرتا ہے۔یہ ملاقات کے لٸے آنے والے لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بارے میں ریسریچ کرتے ہیں اور ملاقات کے شروع میں ہمیشہ دوسروں کی پسند کا موضوع چھیڑ لیتا ہےیوں انکی بات چیت شروع ہوجاے ہیں۔
اچھی فرفیوم استعمال کرنا
کامیاب لوگ بہت اچھی پر فیوم استعمال کرتا ہے۔یہ یاد رہیں کہ پرفیوم ہمیشہ دوسروں پر خوشگور اثر چھوڑتا ہے لہذا یہ لوگ بہت اچھی پرفیوم استعمال کرتا ہے۔
ملاقات ٹیبل پر کرنا
کامیاب لوگ ہمیشہ ٹف اور لڑاکا لوگوں سے کھانے کی میز پر ملتے ہیں۔آپ یہبھی یاد رکھیں انسان کو جب بھی غصہ آتا ہےتو آپ اس پر اسے کھانے یا پینے کی کوٸی چیز پیش کر دیں تو اسکا غصہ پچاس فیصد کم ہوجاتا ہے۔
نٸے عادت بنانا
کامیاب لوگ نٸے عادت بنانے کا فارمولا جانتے ہیں انسانی عادت چھاسٹھ دنوں میں پکی ہوتی ہے۔پہلے باٸیس دنوں میں انسان کا دماغ اور جسم نٸے عادت کو ایکسپٹ کر لیتا ہے۔دوسرے باٸیس دن انتہاٸی مشکل اور سخت ہوتے ہیں ہم ان باٸیس دنوں میں نٸی عادت کو ریجکٹ کرتے رہتے ہیں اور آخری باٸیس دنوں میں وہ عادت ہماری روٹین کا حصہ بن جاتی ہے۔اور کامیاب لوگ اس فارمولے سے واقف ہوتے ہیں۔
نام سے پکارنا
کامیاب لوگ دوسروں کو ان کے نام سے بلاتے ہیں۔انسان کو اپنا نام دنیا میں سب سے زیادہ پسند ہوتا ہے۔جب لوگ ہمیں ہمارے نام سے پہچانتے ہیں تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے اور کامیاب لوگ جی بھر کے انسان کی اس کمزوری کا فاٸدہ اٹھاتا ہے۔
ایک وقت میں ایک کام کرنا
کامیاب لوگ ایک وقت میں صرف ایک کام کرتے ہیں۔یہ ملٹی ٹاسکینگ نہیں کرتے۔یہ کتاب پڑھتے ہوۓ ٹی وی نہیں دیکھیں گے اور ٹی وی دیکھتے وقت کتاب نہیں پڑھیں گے،یہ ورزش کرتے وقت فون نہیں سنیں گے۔یہ ایک ہی وقت میں ایک ہی کام کرتے ہیں۔ملٹی ٹاسکینگ والے لوگ زیادہ دکھی اور ناکام ہوتے ہیں۔
آپشن دینا
کاماب لوگ ہمیشہ  دوسروں کو آپسن دیتا ہے۔یہ اپنے بچے کو یہ نہیں کہیں گے کہ جاو اور پڑھو بلکہ یہ اسے یہ کہیں گے کہ آپ پہلے انگریزی پڑھیں گے یا ریاضی تو پڑھنا ہی ہے کوٸی نا کوٸی کتاب۔
دھوپ میں بیٹھنا
آپ اگر دس منٹ دھوپ میں بیٹھ جاۓتو آپ کو موڈ چوبیس گھنٹے کے لیے اچھا ہو جاۓ گا۔لہذا دس منٹ دوزانہ دھوپ لیا کریں آپ بھی انشا اللہ کامیاب ہو جاٸیں گے۔یہ بارہ عادتیں کامیاب مطمعن اور خوشحال لوگوں کی عادتیں ہیں۔آپ یہ اپنا کر دیکھیں آپ کو انکے نتاٸج حیران کر دیں گے۔

Post a Comment

0 Comments