Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

خود کی اہمیت بڑھاو کیونکہ انسان اتنا کماتا ہے جتنا اسکی اہمیت ہوتا ہے۔ Increase your self-esteem because man earns as much as he values.

خود کی اہمیت بڑھاو کیونکہ انسان اتنا کماتا ہے جتنا اسکی اہمیت ہوتا ہے۔ Increase your self-esteem because man earns as much as he values.

 انسان ہمیشہ اتنا کماتا ہے جتنا اسکی اوقات ہوتی ہے یا ویلیو ہوتی ہے۔اپنی اوقات اے زیادہ وہ کما نہیں پاتا اس لٸے زندگی میں کبھی پیسے کے ہیچھے نہ بھاگیں۔اگر آپ زندگی میں زیادہ پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو زیادہ پیسہ کمانے کی کوشش نہ کریں بلکہ اپنی ویلیو کو بڑھانے کی کوشش کریں۔

آپ اپنی ویلیو بڑھاٸیں گے تو آپ کی آرننگ آپکا پیسہ خود بخود بڑھ جاۓ گا۔اب سوال یہ ہے کہ ویلیو کو کیسے بڑھاٸیں تو جواب یہ ہے کہ ابھی آپ جس بھی پوزیشن پر ہے آپکی ایک ویلیو ہے اب اگر آپ نے اسے بڑھانا ہے تو اس میں کچھ ویلیو ایڈ یا شامل کرنا پڑے گی۔ویلیو بڑھانے کے طریقے یہ ہیں۔

احساس زمہ داری

اگر آپ اپنی ویلیو بڑھانا چاہتے ہیں توزمہ دار بننا سیکھیں ایک انسان کی ویلیو  اتنا ہی ہوتا ہے جتنا اس کے اندر احساس زمہ داری ہوتی ہیں۔ایک غیر زمہ دارا لا پرواہ شخص کو کوٸی اہمیت نہیں دیتا۔اپنے گھر میں زمہ دار بنیں اپنے آفس میں زمہ دار بنیں۔اپنے کاموں کو زمداری سے مکمل کریں اور اس سے بڑھ کر دوسروں کو ان کے کام پورا کرنے میں انکی مدد کریں۔

ری ایکشن ٹاٸم 

ہم میں سے اکثر لوگوں پرابلم یہ ہوتا ہے کہ ہم کام تو کر لیتا ہے لیکن ٹال ٹال کر۔بل جمع کراٸیں گے تو آخری تاریخ پر لاٸن میں کھڑا ہو کر۔نماز تب پڑھیں گے جب اگکی نماز کا وقت ہونے والا ہوگا جب پڑھنی ہی ہےتو ٹاٸم پر پڑھو کیونکہ جماعت کے ساتھ پڑا ہوا نماز کی زیادہ ویلیو ہوتی ہے۔اگر کوٸی آپ کے نام کوٸی زمہ داری سونپتا ہے تو اس کام کے کرنے اور اسے اختتام تک پہچانے کے درمیان کو ریایکشن ٹاٸم کہا جاتا ہے۔جتنا کسی بندے کا ری ایکشن ٹاٸم کم ہوگا اتنا اس بندے کا ویلیو زیادہ ہوگا۔اگر اپنا ویلیو بڑھانا چاہتے ہو تو اپنا ری ایکشن ٹاٸم کم کرو اور اپنا کام وقت پر فوراً کرو۔

اپنی آری کو تیز کرو

ایک نوجوان آدمی جنگل میں لکڑی کاٹ رہا تھااوربڑی محنت سے کام کر رہا تھا ایک بوڑھا آدمی سامنے سے گزرا اور کہا بیٹا کب سے کام کر رہے ہو تھے ہوۓ لگ رہے ہو۔پانچ گھنٹے ہو گٸے ہیں بہت ہی مشک کام ہے یہ تو بزرگ نے کہا بیٹا تم تھوڑی دیر رک کر اپنی آری کو تیز کیوں نہیں کر لیتے تمہارا کام آسان ہو جاۓ گا۔

لڑکا۔میرے پاس آری تیز کرنے کا ٹاٸم نہیں ہے میں درخت کاٹنے میں بہت مصروف ہوں۔ہم میں سے زیادہ تر لوگ ایس ہی کرتے ہیں ہمارے پاس آری کو تیز کرنے کا ٹاٸم ہی نہیں ہوتا۔دوستو اپنی آری کو تیز کریں اسے تیز کرنے کے لیے وقت چاہیے۔آری کو تیز کرنے کا مطلب ہے انے سکلیز کو بڑھانااپنے نالج کو اپڈیٹ کرنا،نٸی چیزیں سیکھنا پرسنل ڈولپمنٹ پر کام کرنا۔آپ جو بھی کام کرتے ہو جس بھی ڑپارٹمنٹ میں ہو آپکا آج کل سے بہتر ہونا چاہیے۔جتنا آپ اپنی آری کو تیز کریں گے آپکی ویلیو اتنی ہی بڑھتی جاۓ گی۔اور یاد رکھنا جو بہتر ہونا بند ہو جاتے ہیں وہ بدتر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

مثبت سوچ

جتنی بڑی آپکی سوچ ہوگی اتنا زیادہ آپ کی ویلیو ہوگی اپنی ویلیو بڑھانی ہےتو اپنی سوچ کو بڑا کرو بڑے خواب دیکھو۔ناکام لوگوں کی ایک بڑی واضح پہچان ہوتی ہے کہ انکی سوچ بہت چھوٹی ہوتی ہے۔بڑا کرنا تو دور کی بات وہ ساری زندگی کچھ بڑا سوچ ہی نہیں پاتے۔باٸیک اگر پرانی ہے تو نٸی باٸیک کا سوچے گی گاڑی تک انکی سوچ جا ہی نہیں پاتے۔اور اگر بڑی مشکل سے گاڑی تک سوچ پہنچ گٸی تو پرانن ماڈل مہران تک اچھے اور نٸے گاڑی لینے کا تو وہ کبھی سوچ ہی نہیں سکیں گے۔سوچنے میں کیا لگتا ہے بھاٸی سوچو تو صحیح سوچنے کا کوٸی بل تو نہیں آۓ گا سوچنے کی کوٸی فیس نہیں ہوتی۔

خود کی اہمیت بڑھاو کیونکہ انسان اتنا کماتا ہے جتنا اسکی اہمیت ہوتا ہے۔ Increase your self-esteem because man earns as much as he values.




Post a Comment

0 Comments