Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

وادی کتپناہ، کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کی معلومات و خوبصورتیInformation and beauty of Katpana Valley, Katpana Lake and Cold Desert

وادی کتپناہ، کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کی معلومات و خوبصورتیInformation and beauty of Katpana Valley, Katpana Lake and Cold Desert

وادی کتپناہ گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی سکردو میں موجود ہے۔سکردو شہر سے پانچ منٹ کے راستے پر جبکہ سکردو ائیرپورٹ سے آدھہ گھنٹہ سفر کرنے کے بعد اس خوبصورت وادی میں داخل ہوتا ہے۔کتپناہ گاؤں یوں تو ایک خوبصورت چھوٹا سا گاؤں ہے لیکن کتپناہ جھیل اور سرد صحرا جس کو بلتی زبان میں نقپو بیامہ کہا جاتا ہے کی وجہ سے اسکی حسن میں نکھار آجاتا ہے۔

وادی کتپناہ، کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کی معلومات و خوبصورتیInformation and beauty of Katpana Valley, Katpana Lake and Cold Desert

پوری دنیا کے کے سیاحوں کا سب سے پسندیدہ جگہ کتپناہ کول ڈیزرٹ ہے۔اللہ تعالی کی قدرت ہے اس جگے پر پہنچ کر انسان جو سکون محسوس کرتا ہے شاید دنیا کے کسی اور جگہ جا کر نہ کریں۔ساتھ ہی ساتھ کتپناہ جھیل کا خوبصورت منظر دیکھنے کو بھی ملتا ہے جوکہ نہیایت دلفریب حسن کا مالک ہے۔

وادی کتپناہ، کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کی معلومات و خوبصورتیInformation and beauty of Katpana Valley, Katpana Lake and Cold Desert

دس سال پہلے اس جگے پہ نہ کوئی ریسٹورنٹ تھی نہ کوئی رہنے کی جگہ اب جب سے سا جگے پہ ہوٹل اور لوگ بسنے لگے ہیں یہاں پر سیاحوں  کی کثیر تعداد روزانہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔اس جگے پہ گلام ہوٹل، لیک ویو ریسٹورنٹ،گرین لینڈ ہوٹل اور ڈیزرٹ ویو ہوٹل موجود ہیں۔ان ہوٹلوں میں کھانے پینے کی چیزوں کے علاوہ رہنے کے لیے بھی نہایت خوبصورت اور قدرتی چیزوں پر مبنی آرام دہ اور صاف ستھرا کمرے بھی ہیں

وادی کتپناہ، کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کی معلومات و خوبصورتیInformation and beauty of Katpana Valley, Katpana Lake and Cold Desert

کتپناہ گاؤن کے ایک طرف دریاۓ سندھ اور دوسری طرف جھیل ہے جس کی وجہ سے اس جگی پر گرمیوں کے موسم میں بھی اتنا گرمی نہیں ہوتی اور سردیوں کے موسم میں بہت برف پڑتی ہیں۔اس وجہ سے لوگ ستمبر سے ہی جنوری فروری میں ہونے والی  دم توڑ سردی سے بچنے کے لیے لکڑیاں جمع کرنا شروع کرتے ہیں۔

وادی کتپناہ، کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کی معلومات و خوبصورتیInformation and beauty of Katpana Valley, Katpana Lake and Cold Desert

اس گاؤں میں زیادہ تر کھانے پینے کی چیزوں میں قدرتی اور گھر میں تیار شدہ گھی سبزی وغیرہ استعمال کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگ کافی صحت مند ہیں۔سردوں کے موسم خصوصاً جنوری فروری کے ماہ میں پورا جھیل جم جاتے ہیں اور برف کے اوپر بچے کھیل کود بھی کرتے ہیں اس موسم میں لطف اندوذ ہونے کے لیے بھی یہ جگہ بہت ؒوبصورت اور بہترین ہے۔

Post a Comment

0 Comments