Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جس کا پیار جھوٹا ہوگا وہ دو چیزیں مانگے گا He whose love is false will ask for two things

جس کا پیار جھوٹا ہوگا وہ دو چیزیں مانگے گا He whose love is false will ask for two things

ایک بار بھروسہ ٹوٹ جانے پر اگر آپ پھر سے بھروسہ کر لیتے ہو تو یہ اس بات کی دلیل ہے آپ آنکھوں کے ساتھ ساتھ عقل سے بھی آندھے ہو۔اس مواشرے میں شدید ترین محبت پانے اور بہترین شخصیت بننے کے لیے امیر ترین ہانا اہم ترین شرط ہے۔

تعریف مرد کا بچھایا ہوا وہ جھال ہے جس میں عورت بہت جلدی پھنس جاتی ہے۔عورت تو جھوٹ موٹ میں صرف مسکراتی ہے،مگر مرد تو جھوٹ میں پوری محبت کر لیتا ہے۔سمجھدار لڑکی وہ ہے جو شیشہ تو دیکھے مگر شیشے میں نہ اترے۔

محبت میں جیلیسی لازم ہے جو جتنا ٹوٹ کر محبت کرتا ہے وہ اپنے محبوب کے پاس اس خوشبو کو بھی بھٹنکنے نہیں دیتا  جو کسی اور کے وجود سے آرہی ہو۔کبھی کبھی بہت اچھے لوگ بھی بہت اچھی طرح سےتوڑ دیےجاتے ہیں۔

عورت مرنا پسند کرتی ہے مگر بے وفاٸی کا خیال اپنے دل میں نہیں لاتی جب مرد عورت کو بے حد عزت دیتا ہےکیونکہ عزت کا درجہ  محبت کے درجے سے زیادہ بڑا ہوتا ہے اور جب مرد اسے یہ یقین دلاتا ہے کہ وہ اسکی اکلوتی محبت کا وارث ہے۔

کسی بے وفا کے ساتھ کوٸی اور بے وفاٸی کر جاۓتو اسے ماضی کا وفادار بڑی شدت سے یاد آنے لگ جاتا ہے۔جس شخص کے بارے میں تم سوچتےہو وہ تمہیں چھوڑ دے گا وہ تمہارٕی محبت نہیں ہونا چاہیے۔

محبت کا یہ دستور ہے کہ جس سے محبت ہو اسے آسانی سے آزاد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اسے آزاد کرنے سے دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔جب آپ رب سے محبت کرنے لگتے ہیں تو وہ ان لاگوں کو آپ کے دل میں بسنے نہیں دیتا جو آپ کی محبت کے اہل نہں ہوتے۔

جس کا دل دکھاٶ معافی بھی اسی سے مانگو بندہ ناراض ہو تو اللہ بھی نہیں مانتا۔انسان چاہے جتنا بڑا مظبوط دل والا ہو اسکی زات میں کوٸی نہ کوٸی ایسا غم ضرور ہوتا ہے جو یاد آنے پر آنسو بن کر ظاہر ہوتا ہے۔

رد کی ہمدردی پر کبھییقین نہیں کرنا چاہیے کیونکہ مرد کی ہمدردی اپنے گھر کے عورتوں کے سوا دنیا کے تمام عورتوں کے لیےہوتی ہے۔اگر عورت کسی مرد کو مفت میں اپنا جسم فراہم کر دے تومرد اسے محبت کا نام دیتا ہے اور اگر عورت اسی جسم کے پیسے وصول کرے تو فاحشہ کہلاتی ہے۔

ہمارے معاشرے میں لڑکی محبت میں ناکامی کا سب سے بڑا بدلہ خود سے لیتی ہے اور والین کی مرضی سے شادی کر لیتی ہے۔یقین کیجیے کچھ لوگوں کو پہلی محبت ہی قبر تک لے کے جاتی ہے۔ 

دو چیزیں تم سے وہی انسان مانگے گا جس کو پیار جھوٹا ہوگا

پہلی۔تمہارا تن دوسری تمہارا دھن

جتنی شدت سےتکلیف اور پریشانی میں ہم اللہکو یاد کرتے ہیں۔اتنا ہم خوشی میں نہیں کر پاتے۔یہ اس کی محبت ہی تو ہے کہ وہ اپنییاد دلاتا ہے اپنےبندےکو چاہتا ہے کہ اسکا بندہ اسے پکارے۔اور پھر جتنی تکلیف دیتا ہے اتنی رحمتیں بھی نازل کرتا ہےاور اپنی محبت سے بھی نوازتا ہے۔ہے کوٸی اتنی حبت کرنے والا؟

پتہہے صبر کس کو کہتے ہیں؟آنکھ سے آنسو نکلے گر جاۓ پر زبان سےناشکری کے الفاظ ادا نہ ہوں۔آنسو بےشک وزن میں بے حد ہلکے ہوتے ہیں لیکن ان کا بوجھ بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ بوجھ ہر کوٸی برداشت نہیں کر سکتا صرف اللہ ہی ہے جو آنسووں کا بوجھ سنبھال سکتا ہے۔

دوستی اور محبت ان سے کرنا چاہیے جو نبھانا جانتے ہوں،نفرت ان سے کرو جو بھالنا جانتے ہوں اور غصہ ان سے کرو جو منانا جرانتے ہوں۔میں وہ انسان ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہے اور آخر میں روند دیا جاتا ہوں۔

جب دل ٹوٹ جاۓ تو اٹھا کر اس مصور کے پاس لےجاو جس نے اسے بنایا ہے کیونکہ اس سے بہتر کوٸی جان ہی نہیں سکتا کہکون سا رنگ کہاں بھرنا ہے اور کس دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ہے۔

انھیے چاہے جتنے بھی گہرے ہوں کبھیبھی مایوس مت ہونا کیونکہ جب امید اللہ پاک سے لگاٸی ہو تو اجالے ہو ہی جاتے ہیں۔کوٸی پرفیکٹ نہیں ہوتالگاو ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں۔کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ آنکھیں بند ہوں تو۔سب ختم ہوجاۓ دکھ،غم،پریشانیأں اور ہم بھی ۔

Post a Comment

0 Comments