Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

شادی کے بعد عورت اور مرد کی نظر فرق The difference between the eyes of a man and a woman after marriage

شادی کے بعد عورت اور مرد کی نظر فرق The difference between the eyes of a man and a woman after marriage

انسان کو توڑنے ،چھوڑنے ہرانے اور گرانے کے کٸی طریقے ہیں مگر اسے  پانے،بنانے  اور سنوارنے کا صرف ایک  طریقہ ہے اور وہ ہے محبت۔ہر لڑکی پر مر  مٹنے والا مرد فقط دو ٹکے کا مرد ہے۔

محبت کرتے وقت تو بہت بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں مگر ج ساتھ دینے کی باری آتی ہے تو مجبوری مجبوری کا رونا رو دیا جاتا ہے پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔

لوگ کہتے ہیں کہ کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی لیکن یہکوٸی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی۔

محبت چاہے کتنی سچی اور گہری کیوں نہ ہو اگر بزدل شخص ہو تو ادھوری ہی رہتی ہے۔مرد بڑا مضبوط ہوتا ہے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دکھ برداشت نہیں کر سکتا وہ بے بس ہوجاتا ہے۔

کسی سے صرف اتنا ملو جتنا وہ ملنا چاہتا ہے۔تلخ ہو جانا منافق ہو جانے سے بہتر ہے۔

شادی کے بعد عورت کی نظر اتنی تیز ہو جاتی ہے کہوہ اپنے شوہر کو دیکھے بغیر بتا سکتی ہے کہ وہ کہاں دیکھ رہا ہے،کیا دیکھ رہا ہے،کس ک دیکھ رہا ہے،کیا سوشچ رہا ہے اور کیا کرنے جارہا ہے؟جبکہ مرد کی نظر اتنی کمزور ہو جاتی ہے کہ اسے یہ بھی نظر نہیں آتا کہ سامنے کھڑی بیوی نے کیا پہنا ہے۔

مطلبی لوگوں کے ساتھ رہنے کا مزا ہی کچھ اور ہے تکلیف ضرور ہرتی ہے لیکن پوری دنیا انہی کے اندر دکھاٸی دینے لگ جاتی ہے۔

کامیاب لوگ کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے کہ زندگی میں پہلے کیا ہوا وہ صرف دیکھتے ہیں جو انہوں نے کرنا ہوتا ہے یہی ان کی کامیابی کی راز ہے۔

وہ لوگ کبھی کسی کا نہیں ہوتے جو دوست اور رشتوں کو لباس کی طر بدلتے ہیں۔دنیا میں ہزاروں رشتے بناٶ مگر ایک رشتہ ایسا ضرور بناٶ کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو۔

انسان سخت مزاج تب بنتا ہے جب بہت سارے لوگ اسکی نرمی کا غلط فاٸدہ اٹھا چکے ہوتے ہیں۔بداخلاق وہ ہے جس کا غصہ کی حالت میں اپنے آپ پر قابو نہ رہے۔

Post a Comment

0 Comments