Ticker

6/recent/ticker-posts

مردانہ جسم کو طاقت دینے والی تین چزیں(امام شفیع) Three Things That Strengthen the Male Body (Imam Shafi'i)

مردانہ جسم کو طاقت دینے والی تین چزیں(امام شفیع) Three Things That Strengthen the Male Body (Imam Shafi'i)

جب صحیح حدیث مل جاۓ تو میرا اقوال کو بھول جاٶ۔میں نے سات سال کی عمر میں قران مجید حفظ کر لیا تھا۔میں نے جس سے بھی مناظرہ کیا اسکی چہرے کا رنگ بدل گیا۔

اندھادھند اور بغیر سوچے سمجھے علم حاصل کرنے والے کی مثال رات میں لکڑیاں جمع کرنے والے کی سی ہےوہ گھٹا اٹھا لیتا ہے،ہو سکتا ہے اس میں سانپ اژدھا بھی ہو جو اسے ڈس لے۔

زندگی میں تین مرتبہ مجھ پر فکر و فاقہ کا دور آیا ،گھر کے زیورات بھی بھی بک گٸے،لیکن میں نے قرض لے کر کوٸی چیز رہن نہیں رکھی۔ 

صحیح طالب علم تو مفلس ہی ہوتا ہے۔پوچھا گیا کہ اگر مناسب مالدار ہو تو ؟ فرمایا وہ بھی نہیں۔شرک کے علاوہ ہر گناہ کی مغفرت کی امید ہے لیکن گمراہی کا معاملہ  بہت سخت ہے۔

لوگ فقہ میں اہل عراق  کے محتاج ہیں۔جس طرح گناہ کی ایل حد ہے جس سے آگے وہ کام نہیں کر سکتی بالکل اسیطرح عقل کی بھی ایک حد ہوتی ہے جس سے آگے وہ بیکار ہے۔

انسانوں کو قابو میں رکھنا جونوروں کو قابو میں رکھنے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔جو شخص تمہاری  راۓ کا خوہشمند نہ ہو اسے مشورہ مت دو،تمہاری نصیحت اسے فاٸدہ دے گی۔

ایسے علاقہ میں نہیں رہنا چاہیے جہاں دینی مسلہ بناتے والا عالم اور جسم کا علاج کرنے والا طبیب موجود نہ ہو ۔تفریح میں باوقار رہنا بےوقوفی کی علامت ہے۔

مرد کے جسم کو تین چیزیں طاقت دیتی ہیں۔

اول گوشت کھانا

دوم خوشبو سونگھنا

سوم غسل کرنا

اگر میں قوت حافظہ کی طوف توجہ کرتا جیساکہ محدثین کرتے ہیں تو دنیا میں میرا کوٸی قابل نہیں ہوتا۔

Post a Comment

0 Comments