Ticker

6/recent/ticker-posts

کوٸی آپ کے بارے میں مسلسل سوچ رہا ہیں ساٸنسی اشارے Someone is constantly thinking about you

کوٸی آپ کے بارے میں مسلسل سوچ رہا ہیں ساٸنسی اشارے Someone is constantly thinking about you

جب آپ خیالوں میں مگن ہو جاٸیں یا خاموش خاموش رہنے لگیں جب آپ کا رھیان کسی خاص کی جانب جاۓ اور ایسا اکثر ہوتا رہے تو آپکو ساٸنسی اشارے جس کا مطلب ہے کوٸی آپ کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

کھانے کے دوران گم سم اور پریشان

جب آپ کا دھیان کھانے پر یا پکانے پر کم ہو یا تو آپ کم کھا کر اٹھ جاٸیں یا بے دھیانی میں زیادہ کھا لیں اس سے مزید یہ کہ آپ کو کھانے کے دوران کھانسی کا ٹھسکا بھی آسکتا ہے۔

ایکسپرٹ کے نزدیک یہ اس بات کی علامت ہے کہ ابھ آپ کے کسی کے دماغ میں سوار ہے وٸی آپ کے متعلق سوچ رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ابھی آپ نامعلوم  شخص کی یا معلوم  شخص کی ہادوں میں گم ہیں۔

جب آپ کی کسی ایک آنکھ میں خارش ہو

اگر آپ کی کس ایک آنکھ میں خارش ہو تو اس اس کا مطلب بھی یہی  ہے کہ ابھی آپ کو کوٸی یاد کر رہا ہے۔محقیقین کے نزدیک الٹی آنکھ میں خارش کا مطلب کوٸی آپ کے خلاف سوچ رہا ہے ،اور سیدھی آنکھ میں خارش کا مطلب کوٸی آپ کے متعلق اچھا سوچ رہا ہےیا آپکی یادوں میں گم ہے۔

عجیب جسمانی لمس محسوس ہونا

جب آپ کو لگے کہ آس پاس کوٸی ہے حالانکہ آپ کے آس پاس کوٸی نہ ہو بلکہ وہ آپ کا وہم ہو اس کا مطلب اسکی یادیں آپ کے آس پاس پیغام دے رہی ہیں کہ وہ آپ کو یاد کر رہا ہے  آپ کے پاس آنا چاہتاہے۔

اگر اسکے چھونے کے احساس سے آپ کو تکلیف ہو رہی ہو تو اس کا مطلب وہ آپ کے متعلق اچھا نہں سوچ رہا لیکن اس کے چھونا آپکو سوکن دے رہا ہے اس کا مطلب وہ آپکی محبت میں گرفتار ہے۔

سفید پنکھ نظر آنا

اپنا درد اور جزبات سہنا بہت مشکل کام ہوتا ہے اس دوران سفید پنکھ نظر آنا اس بات کی علامت ہے کہ جو ہوگا اچھا ہی ہوگا۔کہاجاتا ہے کہ جب کوٸی ہمارے متعلق زیادہ سوچتا ہے تو ہمں سفید پنکھ نظر آتا ہے۔

خواب

کسی کو خوبوں میں دیکھنا یا خیالوں میں اس کا نقش بننا بھی اس بات کی مضبوط علامت مانی جاتی ہے کہ کوٸی آپ کے متعلق سوچ رہا ہے۔کبھی کبھی ہمہیں کسی اور میں بھی پیچھے سے اپنا محبوب دکھاٸی دیتا ہے یا اس کی یادیں ہمیں اسکی یاد دلاتی ہیں یہ بھی اس بات کی علامات ہیں کہ وہ آپ کو یاد کر رہا ہے۔

جزباتی تبدیلی 

جب آپ کے جزبات ایکدم سے تبدیل ہونے لگیں جیسے آپ اچانک سے گم سم ہو جاٶ دماغ حاضر نہ رہے ہنستے ہنستے سیریس ہو جاٶ یا روتے روتے رونارک جاۓ۔سوچوں میں غرق ہو جانا یہ بھی اس بات کی علامات ہیں کہ آپ کو کوٸی یاد کر رہا ہے ۔

چھنکیں آنا 

جب آپکو کوٸی بیماری نہ ہو کچھ بھی نہ ہو اور بلاوجہ آپ کو چھنیکیں آٸیں اور اگر ایسا ہو تو سمجھ جاٸیں کہ کوٸی آپ کو اپنے پیار میں یاد کر رہا ہے آپ کو دیکھنے اور ملنے کا خواہشمند ہے۔

آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جاٸیں

جب آپ بت کی طرح کبھی ساکن ہو جاٶ اور اس دوران آپ کے جسم کے بال کھڑے ہو جاٸیں اس کا مطلب آپ کی کوٸی توریف کر رہا ہے آپ کو اندر اندر بہت زیادہ چاہتا ہے۔

Post a Comment

1 Comments