Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جسم پہ تل کا مطلب The meaning of mole on the body

جسم پہ تل کا مطلب The meaning of mole on the body

اللہ تعالی نے کتنا کرم کیا اور انسان کے مزاج کو کتنا واضح کر دیا تاکہ ہر انسان ہر انسان کے بارے میں جان سکے ،لیکن ہم ہی ہیں جو سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھیکچھ نہیں جانتے۔انسان کی جسم پہ ایک کالا نشان ہوتا ہے،جس کو انسان تل کہا کرتے ہیں۔آج ہم علم جفعر کے زریعےیہ بیان کریں گے کہ اس تل کا کیا مقصد و مطلب ہے۔

امام جعفر صدق علیہ السلام فرماتے ہے انسان کے جسم پہ جو نشانات پاۓ جاتے ہیں ان کے ساتھ قسم ہیں۔جن کو اسرانی زبان میں ان الفاظ سے بلایا جاتا ہے۔

بیاز،قہور،مستہ،میارتم،بخت،تیلہ،ایحاسم۔

اردو اور ہندی زبان سے وابستکی رکھنے والے اسل کالے نشان کو تل کے نام سے ہچانتے ہیں۔آج ہم یہ نشان جسم کے جس حصے پر ہو اسکا کیا مقصد و مطلب ہیں وہ بیان کریں گے۔

جس کے سر کے بیج میں تل ہو وہ عدل پسند ہیں۔لیکن تل اگر سر کے باۓ جانب ہو تو وہ مخلص انسان ہو گا ،اگر داٸیں  طرف ہو تو وہ خیال رکھنے والا ہو گا۔

اگر تل سیدھی آنکھ کے اوپر ہو تو اسکا دشمن اس کے آنکھوں کے سامنے رہے گا۔ایسے لوگوں کو چاہیے کہ روز ایک مدتبہ صبح سورہ الخلق پڑھ کر دن کی آغاز کریں۔

اگر تل الٹی آنکھ کی طرف ہوتو وہ بھروسہ کرنے میں جلدی کریں گے۔ان کو چاہیے بھروسہ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ سوہ نصر پڑھ کر لوگوں کی آنکھوں میں دیکھا کریں۔اگر لوگ گبھرا جاۓ تو سمجھ جاٸیں کہ یہ انسان بھروسے کے لاٸق نہیں ہے۔اورباگر نا گھبراۓ تو بھروسہ کریں۔

اگر دل سیدھی گھال پر ہےتو وہ معصومیت کی طرف اشارہ ہےلیکن اگرتلالٹی گھال پر ہے تو وہ شرافت کی طرف اشارہ ہے۔

اگر تل ناک پر ہےتو ان کے غصے میں ان کا پیار شامل ہوگا۔لیکبن اگر تل ہونٹ کے اوپر ہے تو وہ پیار میں جلدی کیا کریں گے۔اگر تل ہونٹ کے نہیچے ہے تو انکو چاہیے کہ وہ محافل میں بیٹھا خاموش رہا کریںکیونکہ انکی خاموشی انکی طاقت رہے گی۔

اگر تل گلے پر ہیں تو وہ اپنی زندگی سے زیادہ دوسروں کو چاہنے والا ہونگے۔اگر تل سینے پہ ہیں تو وہ بہت حساس مزاج کے مالک ہونگے۔اگر کسی کی کاندھوں پہتل ہیں تو وہ جس کو اپنیکاندھوں کے اوپر سوار کریں گے وہی اسکا گلہ کاٹ دے گا۔ایسے لوگوں کو چاہیے کہ روز صبح اٹھ کر سورہ الناس  کا ورد کیا کریں۔

جس کے بازو پر تل ہوگا وہ محنت کش ہوگا۔جس کے ہاتھ کے لکیر کے قریب تل ہوگا وہ زندگی کے بڑےسے بڑے مشکل کو  آسانی سے حل کردے گا۔جس کے دولت کے لیکر کے ساتھ تل ہوگا وہ سخی ہوگا ۔جس کے علم کےلکیر کے ساتھ تل ہوگا اس کے اندرعلم کی تڑپ ہوگی۔جسکی دل کی لکیر کے ساتھ تل ہو گی وہ رحم دل انسان ہوگا۔

جس کی دماغ کی لکیر کے ساتھ تل ہوگا تو وہ اپنی سوچ سے دنیا کو بدل سکتا ہے۔جس کے یاتھ کے الٹی طف تل ہوگا وہ بہت کچھ کرنے کے تڑپ رکھے گا۔اگر تل پیٹ پہ ہے تو کھانے پینے کا شوق رکھے گا۔اگر تل پہٹھ پر ہے تو ان کے دشمن ان کے پیٹھ پر وار کرینگے۔اگر تل گھٹھنوں کے اوپر ہیں تو وہ جیسے عزت و پیار دیں گے وہ ان کو دکھ پہنچاۓ گا۔اگرتل گھٹھنوں کے نہیچ ہے تو وہ اپنوں سے دکھ پاۓ گا۔اگرتل پاوں پہ ہے تو ایسا انسان زیادہ سے زیادہ سفر کرے گا۔سیدھے پاوں پہ تل کا مقصد اس کے اندر نیکی کرنے کی تڑپ ہوگیاور الٹے پاوں پہ تل کا مقصد اس کے اندر فاٸدے حاصل کرنے کی تڑپ ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments