Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

تین چیزیں اگر نہ دے تو عورت مرد کو چھوڑنے میں دیر نہیں کرتی If she does not give three things, the woman does not hesitate to leave the man

تین چیزیں اگر نہ دے تو عورت مرد کو چھوڑنے میں دیر نہیں کرتی If she does not give three things, the woman does not hesitate to leave the man

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو بہت اذیت پہنچاتی ہے،ایک رات کی نیند جو اگر پوری نہ ہو تو چہرہ بگڑ جاتا ہے،اور دوسرا من پسند شخص اگر میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے۔

عورت ایک ایسی مخلوق ہے،جسےایک ہی مرد باربار دھوکہ دے تب بھی وہ کچھ ہی وقت میں اس پر پہلے والا یقین کر لیتی ہے۔

مرد کو جب کسی عورت سے محبت محسوس ہوتی ہے تو ابتدا بہت طوفانی ہوتی ہے،مگر درحقیقت یہ محبت نہیں ہوتی۔ایک طرح کا چیلیج ہوتا ہے،عورت یہ محبت دیکھ کر خود پر فخر کرنے لگتی ہے درحقیقتت مرد نے اپنی تلاش مکمل کرنی ہوتی ہےجو اس کے سامنے عورت کی شکل میں موجود ہوتی ہے۔

بہت مشکل ہے یہ کہنا کہ مرد بھی محبت کرتا ہےاور اگر کتا بھی ہے تو تناسب بہت کم ہے۔وہ خود بھی شاید محبت اور تجسس میں فرق نہیں کر پاتا،لیکن جب اس اورتلاش کا خاتمہ ہوتا ہےتو اس محبت کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے جس کے حصول کے لیے وہ دیوانہ ہوا جارہا تھا۔اور پھر ایک اور تلاش کے لیے آغاز سفر۔۔

اور جب کسیسے بہت بڑا دھوکہملنے کے بعد ،پوری پوری رات رو لینے کے بعد،سارےکے سارےخسارے اکیلے سمیٹ لینے کے بعد بھی اگر آپ کا دل اس شخص کو معاف کرنےپر راضی ہو جاۓ تو یہ دو باتیں ممکن ہیں۔

آپ کو اس سے عشق ہے۔

آپ پاگل ہیں۔

دونوں ہی مجبور تھے اپنے اپنے داٸرے میں ۔ایک عشق نہ کر سکا ایک عشق بھول نہ سکا۔ایک قہاوت ہے کہ عورت کی یہ فطرت ہے کہ اگر مرد اسے تین چیزیں نہ دے تو وہ مرد کو چھوڑنے میں دیر نہیں کرتی

اسے پیار نہ دے۔

اسکی عزت نہ کرے۔

اسکا خیال نہ رکھے۔

محبت کے بغیر ہرموسیقی شور ہے، پر رقص محض پگل پن ہے،اور سب عبادتیں بوجھ ہیں۔ایک کچی کوٹھی ہو یا کسی محل نما گھر کا عالیشان کمرہ ،محبت دونوں کو برابر کر دیتی ہے،ہاں مگر جب اسکی مالک عورت ہو،اسکا کل اختیار عورت کے پاس ہو،توعورت محل کو مٹی کا ڈھیر اور ایک کچے کمرے کو محل سے زیادہ خوشگوار بنا سکتی ہے۔

عورت کو فیصلوں کا اختیار نہیں دینا چاہیے مت دیجیے،عورت کو جاٸیداد میں حصہ نہیں دینا چاہیے تو مت دیجیے،لیکن اسکو ایک گھر دیجیے چاہے وہ جھونپڑی یا کچی کوٹھی ہی کیوں نہ ہو۔اسکو اس سلطنت ،اس گھر کی ملکہ بنا دیجیے،اس کو گھریلو معاملات میں آزاد کر دیجیے،اسکو تحفظ کا احساس دیجیٸے،پیار محبت اور عزت دیجیے،وہ آپ کو دنیا سے مقابلہ کرنے کی بہتریں قوت دے گی۔

اگر عورت کو رونے کے لیے کاندھا میسر نہ ہو،تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے،محتاج نہیں رہتی،ایک بار اسے دلاسہ نہ دو،تو اگلی بار آپ کے سامنے بکھرا ہوا وجود نہیں لے کر آۓ گی۔

مرد کو خوش کرنےکےلیے عورت کیا کیا کرتی ہے عورت اندر بدل دیتی ہے،باہر بدل دیتی ہے،دل بدل دیتا ہے،وجود بدل دیتی ہے،صرف اس لیے کہ وہ خوش رہے ،ناراض نہ ہو اسکی نظر نہ بدلے۔

اگر آزمانا چاہتے ہو کہ عورت کی محبت سچی ہے کہ نہیں؟تو دیکھو آپ پہ شک کرتی ہے کہ نہیں اگر شک کرتی ہے تو وہ محبت کرتی ہے ،کیونکہ یہ عورت کی فطرت میں شامل ہے ،وہ مرد کو صرف اورصرف اپنا  دیکھنا چاہتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments