Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Zulfiqar Raaz Official

Full name: Zulfiqar Ali
Nickname: Zulfiqar raaz
Date of birth : October-12-2001
Zulfiqar Raaz Official
گلگت بلتستان کے ہونہار نوجوان  زوالفقار علی جس کا تعلق بلتستان کے گاٶں الڈینگ موسی لاٸن سے ہے اپنی مدد آپ کسی سے سیکھے بنا موسیقی کے دنیا میں اپنا ٹیلنٹ دیکھا رہے ہیں ایک بار دیکھنے کے بعد اور زولفقار بھاٸی کی بجانے اور گانے کے انداز سے لوگوں کا دل اس کے محفل میں جانے کیلیے کوشاں رہتا ہے۔زولفقار بھاٸی نے یوٹیوب چاٸنل کے زریعے اپنا فن جو اللہ تعالی کسی کسی کو دیتا ہے دیکھانا شروع کیا ہے۔کہتے ہیں کامیابی کے لیے لازمی ہے انسان اپنے اندر کے صلاحیت کو پہچانےیں جو بندہ اپنے اندر کے خداداد صلاحیتوں کو پہچانتا ہے کامیابی اس کے قدم چوم لیتا ہے۔زولفقاد بھاٸی کا یوٹیوب چاٸینل کا نام زولفقار راز آفیشل کے نام سے بناۓ گٸے ہیں امید ہے کم عرصے میں کامیابی ملیں گے۔ان کے گانے اور نٸے نٸے غزلوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے چاٸینل ضرور سبسکراٸب کریں شکریہ۔
Zulfiqar Raaz Official


زولفقار راز کےنام سے چاٸنل بناۓ گیے ہے راز نک نام ہے جو اکثر لوگ سوشل میڈیا پہ رکھتے ہیں اور پورا نام زولفقار علی ہے۔دو ہزار سترہ میں زولفقار راز نے ایک چھوٹے پیانو میں میوزک بجانا شروع کر دی تھی شوق اور محنت کی بدولت آج یہ ہر میوزک پہ ہرمونیم کو نچاتا ہے اور خاص بات یہ ہے کہ غزل گاتے بھی خود ہے انکی آواز میں درد اور میٹھاس ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ پسند کرتے ہیں۔چینل سبسبکراٸب کریں تو نیے أبڈیٹ آپ کو چینل سے ملیں گے۔
زولفقار بھاٸی کے ہارمونیم بجا نے کے انداز دیکھ کے ان کے فین ایسے ہارمونیم گرو کہتے ہیں انکی ٹیلنٹ اور قابلیت قابل تعریف ہے۔جس محنت اور لگن کے ساتھ انہوں نے کم عرصے میں جو کامیابی حاصل کی ہے وہ قابل بیاں ہے یہی وجہ ہے ان کے انے سے محفلوں میں ایک الگ حسن آجاتی ہے۔لوگ بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور غور سے سنتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔



Post a Comment

0 Comments