Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

آمدنی نہ بڑھ رہی ہو تو کیا کیا جاۓ What to do if income is not increasing

آمدنی نہ بڑھ رہی ہو تو کیا کیا جاۓ What to do if income is not increasing

 کبھی آپ بغور مشاہدہ کیجیے اسکو آپ دیہان سے سمجھیے تو آپ نے اپنی ایک قابلیت ایسی بناٸی ہوتی ہے جس قابہت کے عوض آپ کچھ لے رہے ہوتے ہیں ایک طریقہ یا آپشن یہ ہے۔

دوسرا آپ اپنا وقت بھیج کے لے رہے ہوتے ہیں۔آپ اپنا وقت دیتے ہے آٹھ گھنٹے اور اس وقت کے عوض آپ کچھ لے رہے ہوتے ہیں۔بعض اوقات آپ کے اندر کچھ صلاحیت ہوتی ہے وہ صلاحیت آپ کا رسک بن جاتی ہے۔بعض اوقات آپ کا کوٸی ٹیلنٹ ہے اللہ نے اس ٹیلنٹ کے عوض آپ کو کچھ رزق دینا شروع کیے ہے۔آپ کبھی غور کریں اللہ نے مزدور کا جو رزق ہے وہ اس کے جسم میں  رکھا ہے۔وہ مشقت کرتا ہے کوشش کرتا ہے۔انٹیں اٹھاتا ہے،بجری اٹھاتا ہے،لوڈینگ ان لوڈینگ کا کام کرتا ہے مطلب ان کی باڑی میں اللہ نے رزق رکھی ہے۔

ایک بڑا طبقہ ایسا ہے جن کا رزق قدرت نے ان کی کسی ایک آیڈیے یا سوچ کی وجہ سے رکھا ہوا ہے۔ایک شخص نے کسی ایرے میں سروے کی اور جس چیز کی وہاں کمی تھی وہ سپلاٸی کیا یہ اسکا ایڈیا تھا۔سپلاٸ سامان شروع کیا اس کا رزق لگ گیا۔کسی کا یاداشت ان کا رزق ہوتا ہے کٸی لاگوں کا رویہ ان کا رزق ہوتا ہے یعنی ان کی اخلاق،رویہ،ایٹیچوٹ ان کا اچھا ہوتا ہے جس کو لوگ پسند کرتے ہیں۔بعض لوگوں کا آواز ان کا رزق ہوتا ہے ۔بعضکا فن ان کا رزق ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کا ایکٹینگ اس کا رزق ہے۔ہوتا یہ ہے جب بھی آپ کماتے ہوۓ ایک خاص مقدار یا جگہ پہ سٹرک ہو جاۓ تو کٸی فیکٹرز ہوتے ہیں ان کو دیکھنا چاہیے۔

کسی کا انکم جو ہےایک جگہ پہ محدود  ہو گیا تو وہ کیا کرے۔تا آپ کے لیے مختلف زراٸع ہو گی جاب ،ہو سکتی ہیں کاروبار ہو سکتا ہےفیکس آپکی انکم ہے اب وہ بڑھ نہیں رہے۔تو اسکی وجہ یہ ہو سکتا ہے آپ اپنے آپ کو ابگریٹ نہیں کررہے یعنی آپ اپنی قابلیت نہیں بڑھا رہے۔آپ ڈھونڈیں کی کہاں کہاں کمی ہے۔تو جو عامالفاظ میں یہ ہے کہ خود کو قیمتی بناٸیں۔کیونکہ آپ کسی چیز کو قیمتی بناتے ہو تو وہ مہنگے ہو جاتے ہیں۔جو سستا بک رہا ہے وہ سستا ہےکیونکہ اس نے اپنی ویلیو خود کم لگاٸی ہوٸی ہے۔اگر وہ مہنگا ہونا چاہتا ہے تو اپنی ویلیو بڑھاۓ۔اور اپنے ویلیو بڑھانے کا طریقہ یہ ہے اپنی قابیلیت بڑھاۓ۔اپناہنر بڑھاۓ،اپنی صلاحیت بڑھاۓ اپنے آپکو مہنگا کریں۔

آپ کبھی غور کیجیے گا ایسے سرویسز ہے۔آپ بازار جۓ کپڑے سلوانے درزی کے پاس تو مختلف ریٹ سے کپڑے سلوانے والے ملیں گے۔اور ایک خاص درزی ہے وہ سب سے مہنگا بھی ہے اور ریش بھی اس کے پاس زیادہ ہے اسکی وجہ یہ ہے اسکا ہنر اچھا ہے۔اس نے اپنی قابلیت اتنی بڑھاٸی کہ وہ مہنگا ہو گیا۔

اللہ نے آپ کا رزق کا بڑھنا رکھا ہوا ہے سخاوت میں،وہ رکھا ہوا ہے صدقات میں ، وہ رکھا ہوا ہے خیرات میں تو ہم چیرٹی نہیں کرتے دکھاوا بہت لوگ کرتے ہیں پر چیرٹی نہیں کرتے ۔چریٹی کی جو روح ہے وہ یہ ہے کہ کسی محرومی کی محرومی کو دور کرنا۔کسی کا مددگار بننا،کسی کے لیے بہترین کرنا،کسی کو ڈھونڈنا اور تالش کرنا کہ اسکی زندگی میں کیا کمی ہے جو میں پوری کر دوں۔اگر آپ صدقات،خیرات سخاوت کی طف آتے ہیں تو یہ گارنٹی ہے آپ کا رزق بڑھنا شروع ہو جاۓ گا۔دنیا کے کالکولیٹر کہتا ہے کم ہو گا لین جب بھی آپ صدقہ دے گا آپ کا رزق بڑھنا شروع ہوگا۔وہ لوگ جو خیرات نہیں کرتے  وہ محدود  ہو جاتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments