Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

اگر آپ سوتے ہیں تو آپ  کا وقت بھی سوتے ہیں

دوطرح سے آدمی بدلتا ہے یا خود بدل جاۓ یا تو وقت اسے بدل دیتا ہے۔لیکن ایک کڑوی بات بتاتا چلوں ”خود بدل گیا تو ٹھیک وقت نے بدلا نا تو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔

آپ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا جب سورج آپ کو جگاۓ گا بلکہ آپ زندگی میں اس وقت فتح حاصل کرو گے جب تم سورج کو جگانا شروع کر دو گے۔

منفی لوگوں سے دور رہنا

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

بڑا خطرناک کام ہے نگیٹیو لوگوں کے صحبت میں رہنا یہ آپ کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔منفی لوگوں کے صحبت میں نہ رہنا ہی کامیاب لوگوں کی علامت ہے۔چونکہ کامیابی کا کنکشن آپکی سوچ سے اور آپ کی عادتوں سے جڑی ہے۔

ہمیشہ اپنے گرو کی عزت کرو

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

اپنے سنیر یا استاد یا گرو جس نے بھی آپ کو کامیابی کے راستےپر لایا یا لانے کی کوشش کی اسکی عزت کرنا چونکہ اگر آپکسی کی عزت نہیں کرو گے تو کا آپکا کوٸی عزت نہیں کریں گے۔

کبھی بھی مسائل سے خوفزدہ نہ ہوں

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

جب تک ہم زندہ  رہیں گے مشکلات ساتھ رہیں گے۔جس دن مشکلات ختم ہو گٸی سمجھ لو زندگی ختم ہو گٸی۔اگر آپ کے زندگی میں کوٸی چیلنج مشکلات یا پربلم نہ ہو تو گٹھنوں پر بیٹھ جانا اور اوپر دیکھ کر بولنا بھروسہ ختم ہو گیا کیا اگر نہیں تو مشکلات بیجھ کیونکہ مشکلات کا سامنا کامیاب لوگوں کے حصے میں آتے ہیں۔

تربیت کامیابی کی کنجی ہے

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

ٹرنینگ یا سیکھنے کا عمل بھی لازمی ہے چونکہ جس چیز سے آپ جتنا دور جاو گے ناکام رہو گے کامیابی کے لیے ٹرینیگ ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے جس و جتنا سمجھ کے کھیلو گے اتنا کامیاب ہونگے۔ٹرینینگ میں آپ رہو گے تو باہر کا حالات کچھ بی ہو آپ پہ فرق نہیں پڑھیں گے۔

کوئی بھی آپ کی زندگی کو قدر نہیں دے سکتا

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

لوگ تم کو جتنا تکلیف دے جتنا رگڑے آپ کو کبھی ہرا نہیں سکتا جب تک تم خود نہ چاہے ۔جب تک ہم خود پیچ پہ کھڑا رہنگے نہیں سکیھیں گے نہیں تب تک کھیل نہیں سکو گے جب سیکھ جاو گے تو کھیلنے سےکوٸی نہیں روک سکتا۔

جب تک آپ اسے تبدیل کرنے کا فیصلہ نہ کریں تب تک کوئی بھی آپ کی زندگی  نہیں بدل سکتا 

ہماری زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ٹاپ 10 سنہری اصول Top 10 golden rule to be successful in our life

کوٸی آدمی آپ کی زندگی نہیں بدلے گا آپ کے علاوہ۔آپ کے پیر کا کانٹا آپ کو ہی نکالنا پڑے گا۔اس دنیا میں کسی کو تکیف نہیں ہے تمہارے پاس پیسے ہوں یا نہ ہوں تم کامیاب ہوں یا نہ ہوں۔تکلیف صرف خود کو ہونا چاہیے کہ آج ہی سے میں کام کرنا شروع کروں۔

تمام آسان چیزیں آسان نہیں ہیں

پیسہ کمانا مشکل نہیں لیکن کمانا آسان بھی نہیں مطلب صبجی جاگ کے ورزش کرنا آسان ہے پے کرتے بہت کم لوگ ہیں۔تمام چھوٹی چیزیں یا کام آسان نہیں ہوتا کرنے والوں کے لیے کہنے والوں کے لیے آسان ہیں۔

ایک بڑی کامیابی میں بڑا وقت لگتا ہے

کبھی کبھی ٹاٸم لگے گا کامیابی کے لیے تو کچھ لوگ آیٸں گے اور کہیں گے تیرا ہوا ہمارا تو ہو رہے ہیں۔تو گبھرانا نہیں ہے اسی کا نام تو کامیابی ہے مشکلات آٸیں گے پر ہارے گے نہیں تو کامیاب ہونگے 

اپنے مقصد کے لئے سرشار ہو

جب تک ہمارے زندگی کا کوٸی ہدف نہ ہو ہم کامیاب نہیں ایک کام اگر آپ ایک کو چھ مہینہ کر کے چھوڑ دیا پیسہ آٸینگے پر کامیابی نہیں کیونکہ ہمیں وہ کام کرنا ہے جس کو کرنے کے پانچ سال بعد ہمیں خوار ہونا نہ پڑے سادہ الفاظ اگر استعمال کروں تو کام جتنا کرتا جاۓ ہماری انکم بڑے محنت کم ہو اورکچھ عرصے بعد ہماری کی ہوٸی محنت زندگی بھر کا کام آۓ کچھ پل کا نہیں۔

مستقبل محفوظ رہے

اپنے وقت کا تعین کر کے کام کرنا مطلب کم وقت میں زیادہ محنت یا پیسہ کمانا اگر آپ ایک بندہ کماو گے تو وقت زیادہ اور انکم کم آٸینگے اور اگر دس بندے ہمارے لیے کماٸیں گے تو دو دو گھنٹہ بھی ٹاٸم دے تو زیادہ کماٸیں گے جس نے اس راز کو جان کر اس کھیل کو سمجھ کر کھیلا وہ کامیاب ہو جاٸیں گے۔

Post a Comment

0 Comments