Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

طلاق کی کچھ بڑی وجوھات Some of the main reasons for divorce

طلاق کی کچھ بڑی وجوھات Some of the main reasons for divorce

 جذباتی لڑکا لڑکی جو تیزی کے ساتھ بھاگ کر شادی کرتے ہیں %98 طلاق ہو جاتی ہیں۔

جو شادیاں جلدی ہوٸی ہوتی ہے ماں باپ کی طرف سے دیکھے بغیر کر دیتی ہے رشتہ اور جلد طلاق ہو جاتی ہے۔

ایک دوسرے کو سمجھے بنا جلدی پنی میں جو رشتہ کرتا ہے وہ رشتہ بھی زیادہ دیر نہیں ٹکتا۔

آجکل آرینج میرج میں بھی واٸٹس ایپ کی مہربانی سے تھوڑا تھوڑا لوو شروع ہوا ہے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو تصویر بھیج رہے ہوتے ہیں۔ایک دوسرے کو صرف اچھاٸی بتا رہے ہوتے ہیں براٸی کوٸی نہیں بتا رہا ہوتا۔اگر ایک دوسرے کے براٸی اور اچھاٸی دونوں سمجھ  آجاٸے تو رشتہ عمر بھر چل سکتی ہے۔ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ بڑے چیلنج آیٸں گے مسعلے آیٸنگے پھر بھی ساتھ نہیں چھوڑنا۔

اگر ہم ایک بندے کے ساتھ رہ نہیں سکتا اس کی عادتوں کو قبول کر کے تو ہم ناکام ہیں۔ایک بندے کے ساتھ ہی عمر بھر رہنا ہے اسی کے ساتھ اگر معاشرے کے طور طریقے سے نہیں رہ پایا تو کس کے ساتھ رہ سکیں گے۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ سمجھ جاٸے کہ پرفکٹ نہیں ہو سکتا لیکن کچھ خوبیاں ہو جس کے زریعے آپ اس کے ساتھ رہنے کی عادت ڈھال دیں۔لیکن ہمارے معاشرے میں لالچ اتنا بڑھ رہے ہیں ایسی زہنی بیماریاں پیدا کر رہے ہیں زہنوں میں کہ ہر کوٸی ایسا خوشحال رکھنے والے لوگوں کو ڈھونڈ رہا ہے کہ اللہ کی زات پر سے یقین کمزار ہو رہا ۔ایسی وجہ سے اچھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے وقت نکل جاتا ہے اور آخر جلد بازی میں کر دیتےہے رشتہ جو بعد میں طلاق کی وجہ بنتی ہیں۔

کچھ لوگوں کا مسعلہ یہ  ہے خوتین کا خاص طور پر کہ ہمارے شوہر جو ہے وہ اور عورتوں میں دلچسپی لیتے ہے۔اور یہ وجہ ہے کہ ہمارے رشتوں میں درار پڑنے کیاور تعلقات کی خراب ہونے کا۔

ہم نے رہنا جس کے ساتھ ہے اس کے ساتھ رشتے مظبوط کرنا چاہیے اور کس کے ساتھ رہنا ہے یہ سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے تاکہ عمر بھر آپ کی اور آپ جس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے خوش رہ سکے۔

زرشتے کو مظبوط کرنے کے لیے میرے خیال سے میاں اور بیوی کے درمیان جو رشتہ ہے اس سے مظبوط کوٸی اور رشتہ ہو ہی نہیں سکتا۔قران میں بھی اس کا زکر ایا ہے کہتے ہےکہ وہ تمہادی لبا س ہے اور لباس کے اندر بہت سی چیزیں آجاتا ہے۔لباس آپ کی جسم کو ڈھاپتا ہے،لباس آپ کو سردی گرمی سے بچاتا ہے،لباس آپکو خوبصورتی دیتا ہےآپ کی جو فرض جو ہے وہ آپ کی لباس کی طرح ہے

Post a Comment

0 Comments