Ticker

6/recent/ticker-posts

Importance Of Time وقت کی اہمیت

 

Importance Of Time وقت کی اہمیت

ذندگی میں سب سے اہم کیا ہے ابھی حال میں ہماری تو سب کے زہین میں ایک ہی جواب آتا ہے کیریر اور کیرٸر میں کامیاب ہونے کے کیا ایسا ہونا ضروری ہے جس کو آپ اچھے سے یوٹیلاٸز کرتے ہو تو آپ کو کامیابی مل جاتی ہیں تو وہ ہے ٹاٸم تو ہم اپنے ٹایم کو اچھے سے استمال کرے ٹاٸم ضاٸع نآ کریں کیونکہ اگر یہ ٹاٸم نکل گیا تو گیا۔وقت اہم ہے یہ ہم سب کو پتا ہے۔ پھر بھی ہم اپنے وقت کو ضاٸع کرتے رہتے ہیں جانے انجانے میں ایسا کیوں ہوتا ہے۔ تو اس کا جو ایک اہم وجہ ہے وہ آج کل سوشل میڈیا ہے لیکن ہم چاہے تو سوشل میڈیا پر بہت سی اچھی چیزیں بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن وہ ہم نہیں کرتے بلکہ ہم ایسے چیزوں میں لگے رہتے ہیں جس سے ہمارے کیرٸر کا کوسوں تک کوٸی تعلق نہیں ہوتا۔تو اسکا کیا حل ہے کہ ہم سوشل میڈیا سے کیسے بچیں۔مزے کی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر پوری دنیا ہیں اور کم ازکم تین سے چار گھنٹہ وقت ضاٸع کر رہے ہیں لیکن اس سے حاصل کیا ہو ریا کچھ بھی نہیں بلکہ ضاٸع ہو رہا ہے انکم آنے کے بجاۓ ہیاں پہ آ کچھ بھی نہیں رہا اور جا رہا ہیں بہت تیزی سے صرف ٹاٸم نہیں جارہا ساتھ میں انرجی بھی جارہی ہیں لیکن ہم دیکھ نہیں پا رہے تو کبھی دیکھیں اس کو استعمال کرنے کے بعد آنکھوں میں طاقت آجاتی ہیں یا تھک جاتی ہے تو لازمی بات ہے تھک ہی جاٸینگے کھنے کا مطلب یہ ہے منفی میں ہے اسکا ریڑرن پڑھاٸی سے ہٹ رہے ہو جو کچھ کرنا چاہ رہے ہیں اس ٹریک سے ہٹ رہی ہو دماغ تھک رہا ہے تو اس کا حل یہ ہے کہ یہ سوچنا کہ میں کر کیا رہا ہوں اور اس کا میرے خواب سے کیا تعلق ہے جو میں نے سوچا ہوا ہے۔یہ ساری چیزیں ہم کو پتا ہے سننے پڑھنے میں اچھا بھی لگتا ہے پر پرکٹیکل کرنے پر آتا ہے تو وہاں ہم زیرو ہو جاتے ہیں تو اپنے آپ سےسوال کریں کیونکہ سوال میں ہی فرق ہے ہم اور جانوروں میں۔ کبھی ہم نے سوچا نہیں گلی کے کتے اور ہم میں کیا فرق ہے ہر لمحہ خود سے سوال کریں گے تو آپکی ذندگی آپ کے کنٹرول میں آٸینگے۔آپکی دماغ آپکی جسم کو کنٹرول کرتے ہے اور اگر آپ اچھے چیزوں کی عادت ڈالو گی تو چاہ کر بھی آپ اپنے آپ کو غلط ٹیک پع نہیں چلا پاٶ  گے اس کے لیے خود کو بدلنا لازمی ہے اور اگر آپ اپنی غیر ضروری اور بیکار عادتوں کو بھولا نہ پایا تو وہی ہوگا جو ہوتا آرہا ہے جو آج آپ کر رہے ہیں پانچ دس سال بعد وہی کر رہا ہوگا۔ہم سب میں یہ جذبہ تو ہے اندر سے یہ کہہ رہے ہیں میں یہ کرنا ہے آگ لگی ہوٸی ہے چاہت ہے کرنے کی لیکن پریکٹیکل کر نہیں رھا مطلب اپنے آپ سے جھوٹ بھول رہے ہیں۔عجیب بات تو یہ ہے جس کے پاس پیسہ ہیں شہرت ہیں جس نے بہت کمایا ہے ان باتوں پر عمل اور محنت کر کے وہ مزید کما رہ ہے اور جس کے پاس کچھ نہیں ہے کمانا چاہتا ہے وہ نہیں کما رہا محنت کر نہیں رہا مطلب جس کو نہیں چاہیے وہ کر رہاھے ٰ جس کو چاہیے وہ نہیں کر رہا۔وقت کہ اہمیت جن کو پتا ہے وہ کامیاب ہو رہے ہیں جن کو نہیں پتا وہ برباد کر دہے ہیں۔ذندگی میں ایک ایسا مقصد چاہیے جو اتنا بڑا ہوکہ آپ کو ایک منٹ کے لیے بھی چین سے بیٹھنے نہ دیں اور ہر مقصد کا پہلا سیڑھی ہے فاٸنٸنشل فریڈم ہونا اور ہم سب کی مسعلہ یہی ہے کہ ہم اس چیز کو الگ سمجھتے ہیں بلکہ ایسا نہیں ہے اگر ساری ذندگی پیسے کے لیے کام کرو گے مروگے تو کیا فاٸدہ اپنے پہ کام کبھی کیا ہی نہیں ابھی ہم سوچتے ہیں ہماری عمر کم ہیں ہمیں ضرورت نہیں ارے بھاٸی تو جب ایک پاوں قبر میں لٹکو گے تب کیا کرو گے جب کچھ ٹھیک سے سناٸی نہیں دیں  گے کوٸی بھی انرجی نہیں رہوگے تب۔ ابھی کرنے کا فاٸدہ یہ ہے ابھی ہر چیز کو ہر طرح سے سمجنے کی صلاحیت ہیں ہم میں تو ابھی کرنے کی ضرورت ہے تو دماغ یہاں لڑانے کی ضرورت ہے کہ میں ایکچولی فاینینشل کیسے ہو۔فاینینشلی فریڈم کا مطلب یہ  ہے کہ آیندہ آنے والا دس سالوں میں میں فاینینشلی فری ہو جاونگا یا  جاونگی اس کے بعد ذندگی میں۔ میں کبھی بھی پیسے کے لیے کام نہیں کرونگا یہ ہمارا گول ہے یا کہ ہماری پاس اتنی پیسہ اجاۓکہ گزارہ چل جاٸے کہنے کا مطلب ہے کہ اگر گول بنانا ہے تو ڈھنگ کا بناو نا ڈھنگ کا گول کا کیا مطلب۔ تو یہ کہ میں کچھ ایسا کروں گا دس سال میں جو کسی نے سپنے میں بھی نہیں سوچا ہوگا اب ایسے گول سے انرجی ملے گی ہی ملے گی اور اپنے گول بتانے میں مزہ بھی آٸے گا تو ایسے ہم جب گول سیٹ کرتے ہے تو ایک تو انرجی آجاتی ہٕیں اور دوسرا اب آپ ٹاٸم ضاٸع کر ہی نہیں سکتا کیونکہ آپکا گول اووروں کے گول سے بہت بڑا ہےگول اگر چھوٹا موٹا ہو تو آپ اپنا وقت برباد کر رہے ہیں اور جو نوکری کر رہیں ہیں وہ بھی کر سکتا ہے سندر پیشاٸی کا آپ نے نام سنا ہوگا جو ساڑھے تین سو کروڑ سالانہ کما رہا ہے یہ معمولی نہیں بلکہ بہت بڑی انکم ہےتو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ فاینینشل فریڈم کا مطلب یہ ہے کہ ہیسے کے بارے میں آپ کو سوچنا نہ پڑے۔

Post a Comment

0 Comments