Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

How To Live Happily? خوش کیسے رہنا ہے؟

How To Live Happily? خوش کیسے رہنا ہے؟
ہم خوشی کے پیچھے بھاگتے تو ہیں لیکن بار بار بار بار چوٹ کھاتے ہیں کیونکہ ہم نے ابھی تک بیٹھ کے خود سے کبھی سوال نہیں کیا کی ہیپینیس ایکچوال میں کیا ہوتا ہے۔ہم سچ رہے ہیں کہ ہم کو پتا ہے کیا پتا ہے جو ساری دنیا کو پتا ہے۔اسی طرح سے سب بھاگ رہے ھو اور سب دکھی ہیں۔تو ہماے حساب سے خوشی کا مطلب کیا ہے تو ہم یہیں سمجھتے ہے کہ فیملی رشتہ داروں کو خوش رکھنا خوشی ہےلیکن کیا ہم کسی کو خوش رکھ سکتا ہے اس دنیا میں۔ان کہ خوشی ہو سکتا ہے آپ کی خوشی سے بلکل مختلف ھو۔جس کو ہم خوشی سمجھ رہے ہیں وہاں پہ ایک بہت بڑا ٹریپ ہے کیونکہ ہم اپنی خوشی کو کس سے لینک کر رہا ہے دوسرے کی خوشی سے اور دوسرا کوٸی بھی ھو سکتا ہے۔آپ کے والدین ھو سکتے ہے۔آپ کے بیوی ھو سکتی ھے۔آپ کی بچیں ھو سکتے ہیں۔اگر ان کی خوشی سے آپ نے اپنی خوشی کو لینک کر دیا تو کیا گڑ بڑھ نہیں ھو گٸ۔تو اگر وہ ڈپریشن میں گٸی تو کیا آپ جشن مناو گے وہاں پر کیا ھو گا آپ بھی ڈپیرس ھو جاٶگے۔جبکہ ایکچول میں کیا ھونا چاہیے۔اگر دونوں میں سے ایک بندہ ٹوٹ گیا ہے اند سے یا پریشان ہے تو دوسرا بھی ٹوٹ جاٸے اندر سے دوسرا بھی پریشان ھو جاٸے جیسے کوٸی ڈھوب رہا ہے پانی کے اندر سے۔اس نے ہاتھ پیر مارنا ہی چھوڑ دیا ہے۔میرے بس کی نہیں میں ڈھوب رہا ھوں دوسرا بھی اپنا ہاتھ پر مارنا بند کردے یا پھر وہ اتنا ہمت والا ھو  کہ وہ صرف اس کو نہیں خود کو بھی سنبھال سکے یا پھو یہ کہو پہلے خود کو سنبھال سکے پھر اس کو سنبھال پاٸے۔اگر اپ اس کے لیے کچھ کرو گے جو وہ چاہتا ہے تو اس کو آپ کے قریب آیٸں گے یا دور جایٸں گے۔آپ کامیاب تب ہے جب آپ اپنوں سے یہ کہے کہ آپکی خوشی کی اور آپکی دکھ کی زمہ داری آپ کی ہے۔میری نہیں ہے ہاں میں آپ کے ساتھ غلط نہیں کروں گا۔میں جان بوجھ کر کے آپ کو دکھ نہیں دوں گا پر اس غلط فہمی میں مت رہنا میں سب کچھ کر دوں گا میرے بس کی نہیں ہے۔کہنے کا مطلب ہے سچ بولنا ہے۔جو آپ سے ھو سکتا ہے کر سکتا ہے اسکی وعدہ کرنا ھے جھوٹی وعدوں کا کوٸی فاٸدہ نہیں۔کہتے ہے کہ اگر اس دنیا میں جتنے لوگ ہیں ان سب کی جو ضرورت ہے اس کو پورا کرنا ھو نا آج کے دور میں تو ایسے ھو سکتا ھے۔ضرورت کا خوشس سے کوٸی تعلق نہیں ہے کیونکہ اگر پیٹ بھر کے کھانا ملتے ہی ہمیں خوشی مل جاتی تو نات ہی کیا تھی۔پیٹ تو سب کا بھرا ھوا ہے روٹی،کپڑا،مکان تو سب کے پاس ہیں کوٸی بھی ننگا نہیں گھوم رہا۔تین ٹاٸم کا کھانا سب کو مل رہا ہے لیکن کیا ذندگی میں خوشی بھرا پڑا ہے نہیں تو خوشی کا پیٹ بھرنے سے کوٸی کنکشن نہیں ہے دونوں اکگ الگ چیزیں ہیں۔خوشی لوگوں سے ہیں دنیا سے نہیں جیسے اگر اآنکھیں ھوں دیکھنے کے لیے روشنی نہ ھوں کیا فاٸدہ۔جب کسی چیز کو دیھکا اس میں انوال ھونا یا جڑ جانا خوشی ہے۔کوٸی بھی کامآپنی مرضی سے کر رہے ھو خوشی ھے لیکن اگر کرنا پڑھ رہا ھے خوشی نہیں ھے۔خوشی کا جو پیمانہ ھے وہ کیا ہے اگر آپ کسی بندہ یا بندی کے ساتھ بیٹھا ھو بنا کچھ کرے آپ رہ جاٸے کھنٹوں تک بنا پھڑپھڑاٸے تو سمجھ جاٶ وہ ذندگی سے پر سکون ھے یا خوش ھے۔ضروری نہیں ھے جو باہر سے زیادہ ھنس رہا ھے پھڑپھڑا رہا ھے کھلکھلا رہے ھے اندر سے خوش ھے۔انوولمنٹ از ہیپینیس جڑ جاٶ کی چیز سے مکمل خوشی ھے کام میں جڑ جاٶ خوشی ھے۔حال ھی کے چیزوں سے جڑے رھنا خوشی ھے یادوں سے جڑے جینا دکھ ھے اگر حال کے چیزوں سے جڑ جاوگے تو خوش رہ پاٸیں گے ورنہ نہیں۔

Post a Comment

1 Comments