Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

عشق کیا ہے؟

عشق کیا ہے؟

عام الفاظ میں بولا جاٸے تو عشق نہ ملنے والی چیزوں سے بے پناہ پیار کا نام ہے۔عشق میں انسان سب کچھ بھول کر اس چیز کے پیچھےپڑھ جاتا س کی اس کو طلب ہے او انسانی فطرت ہے جو چیز لاحاصل ہے اس کی طلب بڑھتی ہی جاتی ہیں۔ضروی نہیں عشق صرف انسانوں سے ہو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا لڑکی کا ایک دوسرے پہ مرنا صرف عشق نہیں کہلاتا بلکہ انسان کو کسی س بھی عشق ہو سکتا ہے چاہے وہ دنیاوی ہو یا اخروی انسان جب ہوش سنبھلتا ہیں یا بالغ ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ اس کے زہین میں کٸی خیالات آنے لگتا ہیں اور وہ ان چیزوں کے بارے میں سوچنا شروع کرتا ہے اور وقت سے پہلے انسان جب بڑی خواہشیں کرتا ہے تو اسکا زہین بگڑنا شروع ہو جاتا ہے مشال کے طور پر کسی بندے کو پیسے سے پیار ہوجاتا ہے اس کے چکر میں پڑا رہتا ہے اس کے علاوہ اس کو کوٸی اور چیز یاد ہی نہیں رہتا یا پھر کسی لاڑکے کو کسی لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے اور اس کےپیچھے پڑا رہتا ہے اس کے علاوہ باقی ساری چیزیں اس کو فضول لگنے لگتا ہے یہاں سے اس بندے کا زوال شروع ہوتا ہے چونکہ اس کو اسی چیز میں پوری دنیا نظر آنے لگتا ہے اور اگر وہ چیز اگر اس کے ہارھ لگ گٸی تو وہ بات میں سمجھ جاتی ہے دنیا کیا ہے جینا کیسے ہیں مگر اگر وہ چیز اس کے ہاتھ سے چھٹ گٸی تو اس بندے کی زندگی کی ہی چھٹی بس اپنے آپ کو کوستے کوستے زندگی نکل جاتی ہیں۔یلکن اگر انسان غور کریں تو عشق وہ نہیں جس سے انسان برباد ہو جاٸے عشق وہ ہے جس سے انسانآباد ہو جاٸے۔عشق اس احساس کا نام ہیں جو انسان کوانسانیت مں محسوس ہوتا ہے اگر کسی کو دکھ میں دیکھ کر اگر اپ کا ل محسوس نہ کر پاٸے تو وہ دل نہیں صرف گوشت کا لوتھڑا ہے۔عشق اگر انسان خود سے کریں تو انسان ہر جگہ کامیاب ہیں چونکہ انسان کا سب سے بڑا جو کارنامہ ہے وہ انسان کو اپنے آپ کو متوازن رکھنا ہے جب آپ اپنے آپ کو ٹھیک رکھیں گے تو آپ کسی اور کا مدد کر سکیں گے اور آپ کے چاہنے والے آپ کو دیکھ کر خوش رہیں گے جس سے کٸی زندگیوں میں بہار آجاٸے گی تو اگر مفصل لفظوں میں بتایا جاٸے تو انسان کا اپنے آپ کا خیال رکھنا اس کے بعد انسانیت کا خیال رکھنا کامیابی کہلاتا ہے اور اپنے وقت ضاٸع کر کے کسی نہ ملنے والی چیز کے لیے خود کو برباد کرنا عشق ہے۔
لیکن انسان کا عقل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے جب کسی کو کسی سے عشق ہو جاتا ہے انسان اپنے آپ کو بھول جاتا ہے اور شخص کے لیے وہ سب کچھ کرنے کو تیار ہو جاتا ہے جو وہ کر نہیں سکتا۔اور انسان عشق میں وہ دکھ درد بھی سہتا ہے جو اس کے وہم و گمان میں نہیں ہوتا یا جیسے سوچ کے انسان درد محسوس کرتا ہے چونکہ دنیا میں سب سے خطرناک درد انسان کا اپنے آپ کو درد دینا اور خود کو کسی کے لیۓ وقف کرنا ہے جو دنیا میں ہر انسان کے بس کی بات بھی نہیں۔اور انسان دھوکھہ تب کھاتا ہے جب کسی پر اندھادھن بھروسہ کد لیتا ہے اور عشق اس بھلا کا نام ہے جس میں انسان دھوکھد دینے والے کا ہی ساتھ دیتا ہے چونکہ اس کو اس عشق کے سامنے پوی کاٸنات چھوٹی لگتی ہیے۔اس چیز کے نہ ملنے پہ رونا تڑپنا خود کو تکلیف دینا اپنا حلیہ بگاڑنا سب عاشقوں کا کام ہوتا ہیں۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ انسان اگر کوشیش کرے تو بھول بھی سکتا ہے مگر کوشیش ہی نہیں کرتا درد سہنے میں مگن اور اسی چیز کو کل دنیا سمجھ بیٹھتی ہے مگر اگر انسان ہوش میں رہ کر سوچے تو یہ ساری چیزیں صرف انسان کی عادت ہیں جب آپ فیشن کے لیے یا پھر  شوق کے لیے ایک سگریٹ کا کس لگاتا ہے اور وہ آپ کی عادت بن جاتی ہیں اور اس سے جان چھٹنا مشکل ہو جاتی ہیں کیوں لیونکہ آپ نے اپنی زہن میں یہ بات کبھی نہیں ڈالی کہ یہ چیز آپ بھول سکتی ہیں۔دنیا میں بڑے بڑے ہادثات آپ کے انکھوں کے سامنے ہوجاتی ہے زیادہ سے زیادہ سال میں بھول سکتی ہے تو آپ جس کو عشق ومحبت کا نام دے رہی ہے اسےکیوں نہیں بھول سکتا وجہ یہ ہے آپ نے کبھی اس کو بھولنے آپنے آپ کو بدلنے کا سوچا ہی نہیں اصل مقصد یہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments