Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

How To Play PUBG Mobile پبجی موباٸیل کیسے کھینا ہے؟

How To Play PUBG Mobile پبجی موباٸیل کیسے کھینا ہے؟

پبجی موبایٸل(Pubg mobile) ایک بیٹل راٸل گیم ہے جہاں پہ آپ کے ستھ ننانوے پیلرز اور اترتے میدان میں ٹوٹل سو(100) پیلرز ہوتے ہیں میپ(Map) میں اور جو بھی آخر تک کھڑا ہوتا ہے وہ فاتح(Winner) ہوتا ہے اور اس کو چکن ڈیٸنر(Chiken Dinner) کے نام سے ایک ایوارڈ دیتا ہے اور ایک سٹار اسکی پروفیل میں شامل ہوجاتا ہے تو وہاں تک پہچنے کے لیے آپ کو سیکھنا پڑے گا کہ پبجی(Pubg) موبایٸل کھیلتے کیسے ہےاور بھی ملٹپل فنکشنس(Maltipal Functions) ہیں جوکہ پبجی موباٸیل نٸی یوزرز کو کم سمجھ آتے ہیں۔تو آپ جیسے ہی پبجی موباٸیل کی گیم کیھلتے ہو تا آپ کو تین آپشن دیکھنے کو ملتا ہے پہلا گیسٹ(Guest) دوسرا ٹیوٹر (Twitter) اور تیسرا فیسبک(Facebook) تو آپ ان تینوں میں سے کوٸی بھی ایک آٸی ڈی استعمال کر سکتے ہے جو بھی آپ کو اچھا لگے۔اور جب لاگ ان کرو گے تو بہت سے آپشن دیکھنے کو ملیں گے جیسے شروع(Start)کا آپشن جو آپکی میچ ہےاس کو شروع کرنے کے لیے۔اس کے بعد دو اورآپشن آتے ہیں کلاسک (Classic اور آرکیٹ(Arcade) کلاسک میں ہمارے ساتھ ننانوے اور پیلیرزاترتے ہے جبکہ آرکیٹ میں ٹوٹل اٹھایس اور آرکیٹ میں ہمیشہ سرکل بہت ہی زیادہ سٹرینگ رہتا ہے۔بہتر ہے کہ آپ ٹیوٹر یا فیسبک آٸی ڈی استعمال کدے تاکہ تاکہ اگر دوسرے فون میں لاگ ان کرنا چاہو تو بھی آپ استعمال کر سکے۔
لاگ ان کرنے کے بعد آپ کو ایک چیز دیکھنے کو ملیں گےجس کو پبجی موباٸیل کے لوبی کہتے ہے کاسک کے سامنے آپ کو ایک اور آپشن دیکھنے کو ملیں گے سولو(Solo) ڈووہ(Duo) سکواٹ(Squad) سولو میں آپ سنگل کھیل سکتا ہے اور ڈووہ میں دو بندہ میچ کرتا ہے اور سکواٹ میں چار بندوں پر مشتمل گیم ہوتا ہے تو اس کے بعد ایک اور آپشن ہوتا ہے میپ(Map) کا میپ آپ اپنے آپ سلکٹ کر سکتے ہے آپ کے پاس نٕیا میپ بھی موجود ہے جس کا نام ہے میرامار(Miramar) جس کا بھی آپ استعمال کر سکتا ہے۔اس کے نیچے آپ کے پاس تین آپشن ہوتا ہے پہلا ہے اس کے بود روم کا آپشن جس میں آپ آپنے پراٸیوٹ(PVT) روم کریٹ کر سکتے ہے۔اس کے نیچے دوست(friend) کا آپشن ہے جہاں آپ اپنے دوستوں کو دعوت (Invite) کر سکتے ہیں۔اگر آپ کو ان کے ساتھ کھیلنا ہے تو ایسی کے پاس ایک میشین کا آپشن آتا ہے جہاں پہ آپ انعامات جیت سکتے ہیں۔ایک اور آپشن موجود ہے جہاں پر آپ مختلف قسم کے چیزیں خرید سکتے ہیں اور ایسی کے ساتھ آپ کے پاس ایک اور سرور چوس کرنے کا بھی آپشن ہوتا ہےجہاں پہ آپ کے ساتھ آپ کے پاس نارتھ آمریکہ،یورپ،ایشیا اور سوتھ آمریکہ سرور دستیاب ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments