Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Frist Night Tips For Couples Urdu پہلی رات کے مشورے

Frist Night Tips For Couples Urdu پہلی رات کے مشورے

ایسے بھی ہوتے ہیں کہ لوگ شادی تو کرتے ہیں لیکن ہمستری نیں کر پاتے ہیں۔شادی کرتے ہے رخصتی ہو جاتی ہے لڑکا لڑکی کمرے میں پہنچ جاتی ہیں اور ہمبستریSex نہیں کر پاتے پہلا ایک دن دو دن چلو لیکن کٸی لوگ کٸی کٸی مہینے سکس نہیں کر پاتے تو پھر ان کے گھر میں ایک فساد مچتا ہے۔لڑکی آہستہ آہستہ اپنے گھر والوں کو بھروسے میں لیتی ہے کہ یہ لڑکا تو بلکل کام کا نہیں تو پھر دو فیملیوں میں ایک جنگ عظیم شروع ہو جاتی ہیں اور پھر وہ طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔
ڈاکٹر محمد ہارس خان برکی کہتا ہے کہ ایسے کیسس روز آجاتے ہیں۔کبھی کبار لڑکا لڑکی چپ چاپ آجاتا ہے کبھی کبھی لڑکے کا مامو لڑکے کا چاچو میرےپاس آجاتے ہے اور ان میں آپس میں خانہ جنگی شروع ہوتی ہے۔یہ ایک بہت بڑی مسلہ بھی ہے چونکہ اس وجہ سے رشتے ٹوٹ بھی رہاہے اور ان میں ایک دراریں بھی پیدا کر رہا ہے۔اسکی وجوہات کو جاننا بہت ضروری ہے کہ ایسا کیوں ہو جاتا ہے۔ایک وجہ یہ ہو سکتا ہے کہ انسان جب زہنی طور پر شادی کے لیے تیار نہ ہو اور اسکی شادی کرتے ہے تو ایسا ہو سکتا ہے لیکن اس کے بہت سے مقاصد یا وجوہات ہیں صرف لڑکے کاخراب ہونا یا مسعلہ ہونا اس میں نہیں ہے۔لڑکا جو ہے جسمانی طور پر بیمار ہو سکتا ہے بلکل ممکن ہے ایسا بھی ہو لیکن ایسا بھی ممکن ہے کہ لڑکا نبلک ٹھیک تھا اس کا انشار بلکل ٹھیک آرہا تھا لیکن پہلی راتFrist night تھا تو وہ بچارا خوف کی وجہ سے کچھ نہیں کرپایا۔
ایک یہ بھی وجہ ہو سکتا ہے کہ لڑکی جو ہے وہ اتنا خوفزدہ ہے کہ اس نے ٹانگیں بند کر لی یا اس نے چیخا ایا کچھ کر دیا کہ اس کی پریشانی دیکھ کے لڑکا بھی پریشان ہو گیا تو اسکی بھی ری ایکشن گٸی اور کچھ نہیں کر پایا۔
 ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کچھ وقت لڑکیں بلیو مووی دیکھتے ہیں کچھ لڑکے کہتے ہیں کہ میں نے مووی دیکھ لی ہے سلسsex تو میں کرلوں گا لیکن ان کو یہ نہیں پتا کہ اصل میں کرنے پہ آتے ہیں تو ان کو کچھ بھی کرنا نہیں آتا اسطرح وہ فیل ہوجاتا ہے۔اسطرح کر کے جب وہ پہلی رات بیوی کے پاس جاتا ہے دماغ اس کا فوراً ادھر جاتا ہے پھر اسکو انشکا یا ری اکشن جو ہے وہ نہیں ہوتا اور فیل ہو جاتا ہے اور پہلی دفعہ جب فیل ہوتا ہےتو اسکا حوصلہ مزید ٹوٹ جاتا ہے اگلے بار پھر فیل ہوجاتا ہے اسکا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ آہستہ آہستہ وہ لڑکی سے دور ہو ہونا شروع ہو جاتا ہے لڑکی بھی پہلے تو ساتھ دیتا ہے پھر دور ہونا شروع ہوجاتی ہے چونکہ سہلیاں پوچھتی ہے کیا ہوا کیسے ہوا اور وہ بےچاری چپ رہتی ہے دوسرے طرف لڑکے کے دوست پوچھتے ہیں آج تمہارا رات کیسے گزرا کتنے چھکے مارے۔تو وہ دل میں سوچتا ہے کہاں چھکے مارے میرا تو پہلے ہی وکٹ گر گٸی۔نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ بہت  زیادہ پریشان وا شروع ہو جاتا ہے پھر وہ بات فیملی میں نکل جاتا ہے  اور دو فیملی میں باقاعدہ ٹکراو شروع ہوجاتا ہے۔
ایک آدمی جس کو صبح صبح انتشار ہوتا ہے لیکن وہ سیکسSexکرنے جاتا ہے اور وہ نہیں کر پاتا ہےتو اس کا مطلب ہے کہ اب اس کی جو وجہ ہے وہ زہنی ہے جیسے سایکلوجیکل مسٸلہ ہوتا ہے لیکن ایک بندہ جس کو صبح سٹینڈ ہی نہیں ہورہا جزبات ہی نہیں جاگ رہا ،خواہش بھی پیدا نہیں ہورہی تو اسکی بے شمار وجوہات ہیںڈسٹوسن کم ہے اسکی سایز چھوٹا ہے لیکن جو زہنی مرض ہے ہمیں اسکی ٹریٹمنٹ چاہیے یعنی کہ ہم لوگوں کو بتا سکے کہ آپ جناب پہلی رات کیسے کامیاب ہوٸی پہلی رات جب اس لڑکے کا تصور ٹھیک ہونا بےحد ضروری ہے کہ اس کے لیے کوٸی قیامت نہیں آٸی یا اس نے کوٸی گناہ کبیرہ نہیں کیا جو ہوتی ہے وہ ہوتی ہے وہ کارکردگی پر انحصار ہوتا ہے جیسے آپ کو پتا ہے جب انسان میچ کھیلتا ہے بڑا پہلے ٹھیک کھیلتا ہ لیکن اتھ ساتھ دیکھتا ہے کہ دوسرے بال پہ آوٹ ہو جاتا ہےخوفزدہ ہو کر انکی ٹانگیں کانپ رہی ہوتی ہے اسطرح وہ لڑکا بھی ایسے ہی فرفامنس نہیں کر پاتا اس کی وجہ سے انسان فیل ہوجاتا ہے
جب آپ اک لڑکی کے پاس جاتا ہے تو پہلے آپ اس کے ساتھ جذباتی تعلق بناتےہے پھر غیر جنسٕی تعلق پھر آپ آرام کرتے ہے اس کے بات آپ کے اندر کا جزبہ جھاگ جاتا ہے پھر آپ تیار ہوجاتا ہے آپ کا زہن بھ کام کر رہا ہوتا ہے تب آپ مزے بھی لے رہے ہوتے ہے پھر آپ کو انتشار ہوتا ہے تب آپ کو کسی انسان نے بتایا ہوگا لاٸٹ کیسے جلانا ہے سوراخ ڈھونڈنا کیسا ہے لڑکی کو متوجہ کیسے کرنا ہے یہ سب تب ہے جب آپ بلکل اچھی طرح زہنی طور پر تیار ہوں۔

Post a Comment

0 Comments