Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

How To Gain Money In Pubg? پبجی سے پیسے کیسے کماۓ؟


How To Gain Money In Pubg? پبجی سے پیسے کیسے کماۓ؟

پبجیPubg گیم کو کس طرح کھیل کے پیسہ کمایا جا سکتا ہے؟
اگر آپ لوگ گیم کھیلتے رہتے ہو سارہ دن تو اس گیم کے مختلف طریقے یا راستے ہیں جن میں سے کچھ مشکل بھی ہے کچھ راستے تگوڑا آسان بھی ہے کچھ آپ  ساری زندگی Life time استمال کر سکتے ہے یعنی پوری زندگی اس گیم سے کما سکتے ہیں۔یہ کام بہت زیادہ لوگ کر رہے ہیں اور بہت اچھی انکم بھی ہے۔پبجیPubg میں بہت سارے لوگ راٸل پاس کرتے ہیں راٸل پاس میںکرنا کیا ہوتا ہے اس میں آپ کو پیسے لگا کر چیزیں خریدنا پڑتا ہے مطلب آپ نے یو سی Uc خریدنا ہوتا ہے اس سے آپ کو راٸل مل جاتا ہے اور جس بندے کے پاس کریڈٹ کارڈ Creadit card راٹل پاس خرید سکتا ہے پبجی کے اندر ورنہ نہیں خرید سکتا تو بہت سے لوگ ان لوگوں کو آد پیس خرید کے دیتے ہیں جن کے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں ہوتے ہیں اسطرح ہر بندے سے وہ ایک آر پی پر تین سو روپے کمشن رکھتا  ہے اسطرح اگر پچاس بندوں سے تین سو تین سو رکھیں تو ایک اچھی انکم بنتی ہے اب اس نے تیس چالیس بندے پکا بنا کے رکھتا ہے اور ہر تین ماہ کے بعد پبجی کے نیے سیزنس New sesions آتے ہیں تو یہ لوگ کیا کرتے ہے ان بندوں و راٸل پاس خرید کے دیتے ہیں تو یہ پارٹ ٹاٸم کر سکتے ہو اگر آپ یونیورسٹی کالج وغیرہ میں پڑھتے ہو تو۔اس کے علاوہ آپ کے پاس ایک اور بہترین طریقہ ہے اگر آپ بہت اچھے پیلیر ہو آپ کے اکاونٹ میں بہت زیادہ سکین آپ نے لے لیے مطلب مختلف قسم کے گن کے سیکل وغیرہ ہو تو آپ اپنے اکاونٹ کو سیل کر سکتے ہو اگر اس اکونٹ کو آپ سیل کر کے دوبارہ شروع سے کھیل سکتے ہے۔اس کےعلاوہ اگر آپکو پبجی کھیلنے کا پریکٹس ہو آپ اچھا کھیلتے ہو تو آپ پبجی کھیلتے کھیلتے وڈیو بنا کر یو ٹیوب پہ ایک چینیل بنا کر اس پہ ابلوڈ کریں گے تو وہاں سے بھی آپ بہت اچھی انکم کما سکتے ہیں چونکہ اس وقت پبجی کے بہت یوزر ہیں خصوصاً بچے اس گیم کو بہت شوق سے کھیلتے ہیں اور وڈیو بھی بڑے شوق سے دیکھتے ہیں چونکہ اگر آپ گیم کھیلیں گے وڈیو بناٸں گے تو آہستہ آہستہ امپرومنٹ آتے جاٸیں گے اور اوڑینز بھی بڑھتے جاٸیں گے جس سے آپ اچھی انکم کما پاٸیں گے اور انکم بڑھتےہی جاٸیں گے جس سے آپ کو پسپونسر بھی ملیں گے اور آپ دن بہ دن کامیابی کی طرف جاٸیں گے سس کے علاوہ آپ پبجیPubg گیم کے کوچ بھی بن سکتے ہے لیکن اگر آپ اچھے پیلیر ہوں تو مثلاً آپ پبجی گیم کھیلنا سیکھا کے ایک مخصوص فیس رکھ کر بھی اپنٕی انکم بنا سکتا ہے چونکہ اس گیم کے اتنے یوزر ہے جتنا ہماری سوچ سے باہر ہے ایک ہی ٹاٸم پہ آٹھ کروڑ سے زیادہ کھیلے جانے والا گیم ہے۔

Post a Comment

0 Comments