Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

The Best Tips Of Keeping Birds At Home

The Best Tips Of Keeping Birds At Home

 لوگ پرندے لاتے  ہے۔پالتے ہیں گھر میں رکھتے ہیں یا کالونی میں رکھتے ہیں لیکن ان کو یہ پتا نہیں ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے کہ ہمیں ایک اچھیاور بہترین رزلٹ ملے۔اکثر لوگ پرندے رکھتے ہیں ایک مہینہ دو مہینہ یا پانچ سے چھے مہینہ پھر ان کو پال نہیں سکتا اور ان کا شوق ٹوٹ جاتا ہے یا ختم ہو جاتا ہے۔تو بتاتا چلوں پرندوں کو کس طرح رکھنا ہے کبھی بھی پرندوں کےسارے نسل کو ایک ساتھ نہیں رکھنا چاہیے جس سے ان میں لڑاٸی جھگڑا ہوتا ہے جس کی وجہ سے کمزور ہو کر مر جانے کاا خدشہ ذیادہ ہوتا ہے۔کچھ پرندوں کے چونچ تیز ہوتی ہے یہدوسرے پرندوں کےپروں اور جسم کو کاٹ سکتے ہے یا ان کے انڈے گیرا دیتے ہے یا پھر توڑ دیتے ہیں۔اس طرح اگر آپ کبھی بھی ان کو مکس کر کے رکھیں گے تو کبھی بھی ایک اچھی اور بہترین رزلٹ نہیں ملے گی۔اگر آپ پرندے پالنے کے شوقین ہے یا شوق رکھتے ہے تو ان کا جو کالونی ہوتا ہے یعنی پالنے کا جگہ کمرہ ہو یا گھر تھاڑا بڑا اور کھلی جگہ ہو تو بہتر رہیں گے۔پرندوں کو رکھنے کے لیے آپ جو کالونی بناتا ہے اسکی ساٸز کمازکم لمباٸی ساتھ ٦ فٹ اور چوڑاٸی پنچ ٥ فٹ ہونا چاہیے یا پھے بڑے کمرے میں چار ٤ فٹ چوڑاٸی اور چھے فٹ لمباٸی کے کٸی کالونیاں بنا کر آپ الگ الگ قسم کے پرندےایک ایک پارٹیشن میں رکھ سکتے ہیں اور ہر پارٹیشن کا الگ دروازہ اور ہر پارٹیشن میں دانہ پانی رکھنا لازمی ہے۔پارٹیشن الگ رکھنےسے مثبت رزلٹ آتا ہے۔پارٹیشن کے اندر چھوٹے چھوٹے خانے بناٸیں یا پھر جھال لگانے سے جو بچے پیدا ہوں گے یا پیدا کر کے ہیں تو ان کو رہنے کے لیے آرام دہ جگہ میسر ہوگا جس سے آپکی پندوں کی گروتھ بڑھ جاٸے گی۔جھالی کے اوپر مضبوط دھاگہ یا ربڑھ باندھ دینا چاہیے جس سے پرندے ان پر بیٹھ سکیں گے جس سے  آپ کے پرندوں کے آنڈے دیتے ہے وہ بھی محفوظ رہیں گے۔کالونی کے اندر ایک ایک فٹ کے فاصلے پر بیس ٢٠  سے پچیس ٢٥ کھونسلے بنانے کے لیے خانے رکھا جاٸے تاکہ پرندوں کو گھونسلہ بنانے کے لیے آسانی ہوجاٸے۔

بعض اوقات پرندوں کے پیٹ میں کیڑا ہو جاتا ہے جس طرح ہم میڈیسن استعمال کروا کے اس کے پیٹ میں سے کیڑے نکالتے ہیں اس عمل کو ڈی وارنینگ Devarning کہتےہے۔لیکن اچانک پرندوں کا کھانا پینا چھوڑ دینا یا کم کرنے سے کافی کمزور ہو گٸے ہیں تو اصل وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان کی پیٹ میں ییڑا ہو جاتے ہیں۔اگر آپ دیکھتے ہے کہ آپ کا پرندہ لمزور ہورہا ہے یا اس کی وزن میں کمی آ گٸی ہےتو آپ سمجھ لیں آپ کی پرندے کی پیٹ میں کیڑے آ گیی ہے۔اب بات کرتےہے کہ ڈی وارنینگ کس موسم میں کی جاتی ہے اور کس موسم میں ڈی وارنینگ کرواٸی جاٸے ۔پرندوں وارنینگ کروانے کا سب سے اچھا موسم سمر کا موسم ہوتا ہے ڈیڑھ دو مہینے سے کم عمر پرندے کو ڈی وارنینگ نہیں کروا سکتے اور جو پرندہ ڈیڑھ دو مہینہ سے بڑا ہو اس کا ڈی وارنینگ کروا سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments